Vbet Online Cassino Brasil

O Vbet Brasil é um dos sites de apostas mais procurados da América do Sul. Totalmente hospedado pelo respeitado arcoirisdh.com, o Vbet Brasil se dedica a fornecer aos seus membros experiências de jogo seguras e protegidas. A Vbet Brasil apresenta algumas das melhores e mais recentes máquinas caça-níqueis e jogos de mesa para os jogadores, dando-lhes a oportunidade de experimentar uma atmosfera de cassino da vida real em sua própria casa. A Vbet Brasil também vem com um forte sistema de bônus, permitindo aos jogadores desbloquear bônus e recompensas especiais que podem ser usados para ganhos em potencial. Em suma, a Vbet Brasil tem muito a oferecer a quem procura ação emocionante em um cassino online!

  • زیب و زینت کس کے لیے؟

    آج کل ایک بہت ہی خبیث و بری چیز جو عمومی طور پر لڑکیوں اور عورتوں کے اندر پائی جاتی ہے وہ یہ کہ جب وہ گھروں سے باہر نکلتی ہیں چاہے وہ اسکول یا کالج کے لیے نکلنا ہو، یا پھر بازار میں خریداری کی غرض سے، یا سیر و تفریح کی غرض سے ، وجہ کوئی بھی ہو وہ مکمل زیب و زینت و میک اَپ میں نکلتی ہیں، یہ حال صرف کنواری لڑکیوں کا نہیں ہے بلکہ بہت سی شادی شدہ عورتوں کا بھی یہی حال ہے کہ جب وہ گھر میں ہوتی ہیں تو لباس و زیب و زینت کا کوئی اہتمام نہیں ہوتا، لیکن جیسے ہی گھر سے کہیں باہر جانا ہوتا ہے تیار ہونے میں گھنٹوں لگا دیتی ہیں۔
    میرا ان لڑکیوں اور عورتوں سے ایک سوال ہے کہ آخر آپ باہر کس کے لیے تیار ہوکر نکلتی ہیں؟!، جب کہ آپ کے زیب و زینت کے حقدار صرف اور صرف آپ کے خاوند ہیں۔اللہ رب العزت کا فرمان ہے:
    {وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا لِبُعُوْلَتِھِنَّ}
    ’’کہ مومن عورتیں اپنے خاوندوں کے سوا اپنی زیب و زینت کسی کے سامنے ظاہر نہ کریں‘‘۔
    [النور:۳۱]
    بہت سی عورتیں اور لڑکیاں میرے اس سوال کے جواب میں یہ کہیں گی کہ وہ خود کے لیے تیار ہوتی ہیں، خود کے لیے زیب و زینت کرتی ہیں۔
    میری پیاری بہنو! اگر آپ خود کے لیے یہ سب کرتی ہیں تو پھر جب آپ گھر میں ہوتی ہیں تو یہ سب کیوں نہیں کرتیں؟ گھر سے باہر نکلتے وقت ہی کیوں؟
    خدارا آپ اپنے نفس کی اصلاح کریں، اور لوگوں کو اپنی طرف مائل کرنے سے بچیں، اور یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ آپ اس امت کی عزت و امید ہیں آپ کی اصلاح امت مسلمہ کی اصلاح ہے اور آپ کی بربادی اس امت کی بربادی ہے۔
    ٭٭٭

نیا شمارہ

مصنفین

Website Design By: Decode Wings