عبید اللہ الباقی أسلم
-
صحابۂ کرام رضی اللّٰہ عنہم اجمعین
صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی مقدس جماعت سے متعلق مندرجہ باتوں پر اعتقاد رکھنا ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے: ۱۔ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی عدالت مسلَّم ہے۔ ۲۔ ان کے درجات متفاضل ہیں۔ ۳۔ ان سے محبت کرنا ایمان کی علامت ہے۔ ۴۔ ان کے لیے دعا کرنا ایمان کا تقاضا …
Continue reading “صحابۂ کرام رضی اللّٰہ عنہم اجمعین”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مبادیٔ توحید ربوبیت (قسط :۴)
۹۔ دلیل ہدایت : یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ دنیا میں پائی جانے والی تمام مخلوقات کے اندر ایک ایسا الہام ہوا کرتا ہے جس کے ذریعہ وہ اپنی ضروریات زندگی پوری کرتی ہیں، اور یہ وہی ہدایت عامہ ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلٰي، الَّذِي خَلَقَ …
Continue reading “مبادیٔ توحید ربوبیت (قسط :۴)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مبادیٔ توحید ربوبیت قسط:(۳)
دلیل فطرت وہ علمی و اردای قوت ہے جن کے ساتھ اللہ تعالیٰ انسانوں کو پیدا کرتا ہے، اور انہی دونوں قوتوں کے ذریعہ خیر و شر کے درمیان تفریق کرنے پر وہ قادر ہوتے ہیں۔دیکھیں: [دلائل الربوبیۃ:ص:۳۰] فطرت کی دو قسمیں ہیں : پہلی قسم: فطرتِ معرفت : اللہ کی معرفت فطری طور پر …
Continue reading “مبادیٔ توحید ربوبیت قسط:(۳)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مبادئی توحید ربوبیت قسط: (۲)
اس مضمون کی پہلی قسط مئی ۲۰۲۱ء کے شمارے میں ملاحظہ کریں، بعض اسباب و وجوہات کی بنا پر یہ عقدی سلسلہ منقطع ہوگیا تھا ،اب دوبارہ اس کا آغاز ہورہاہے ۔ الحمد للہ (ادارہ) سادساً: وجود الہٰی کے چند دلائل : ۱۔ دلیل خلق وایجاد ، اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: {ذَٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ …
Continue reading “مبادئی توحید ربوبیت قسط: (۲)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مبادئی توحید ربوبیت قسط:۱
أولاً: توحید ربوبیت کی تعریف : أ۔ توحید ربوبیت کی لغوی تعریف : لفظ ’’ربوبیت‘‘یہ ’’ربّ‘‘فعل کا مصدر ہے۔دیکھیں:[المفردات للراغب الأصبہانی:ص:۳۳۶] لفظ ’’رب‘‘کا اطلاق چند معانی پر ہوتا ہے : ۱۔مالک، ۲۔سیّد، ۳۔مُدبّر، ۴۔مُربیّ، ۵۔قَیّم، ۶۔مُنعم دیکھیں:[لسان العرب لابن منظور:۱؍۳۹۹] لفظ ’’رب‘‘کا استعمال دو طریقے سے ہوتا ہے : أ۔ اضافت کے ساتھ ب۔ بغیر …
Continue reading “مبادئی توحید ربوبیت قسط:۱”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات تیرہویں و آخری قسط
اہل السنہ والجماعہ کی وسطیت: ’’مبادئی علم عقیدہ ‘‘کی بارہویں قسط میں اسماء و احکام کے باب میں اہل السنہ والجماعہ کی وسطیت کو اجاگر کیا گیا تھا، اس زریں سلسلے کی یہ آخری کڑی ہے جس میں صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی عظمت اور اور ان کے بارے میں اہل السنہ و الجماع …
Continue reading “علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات تیرہویں و آخری قسط”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات بارہویں قسط
’’اہل السنہ والجماعہ کی وسطیت‘‘(۴) ’’علم عقیدہ‘‘کی گیارہویں قسط میں اس بات کی وضاحت کی گئی تھی کہ اہل السنہ والجماعہ’’نصوصِ وعد اور وعید‘‘کے باب میں ’’وعیدیہ اور مرجئہ‘‘کے مقابلے میں وسطیت پر قائم ہیں، اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے درج ذیل سطور میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ اہل السنہ …
Continue reading “علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات بارہویں قسط”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات (گیارہویں قسط)
اہل السنۃ والجماعۃ کی وسطیت:(تیسرا حصہ) علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات کی دسویں قسط میں تقدیر کے باب میں قدریہ و جبریہ کے مابین اہل السنہ والجماعہ کی وسطیت کی وضاحت پیش کی گئی تھی، اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے زیرِ نظر تحریر میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ نصوصِ …
Continue reading “علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات (گیارہویں قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات دسویں قسط
اہل السنۃ والجماعۃ کی وسطیت:(دوسرا حصہ)علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات کی نویں قسط میں اس بات کو واضح کرنے کی کوشش کی گئی تھی کہ اہل السنہ والجماعہ ہی اہل تعطیل و اہل تمثیل کے درمیان وسطیت پر قائم ہیں، اور اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ذیل کے سطور میں اس بات کی …
Continue reading “علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات دسویں قسط”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات (نویں قسط)
اہل السنۃ والجماعۃ کی وسطیت:(پہلا حصہ)دوسری امتوں کے درمیان امت مسلمہ کی وسطیت کے چند جوانب کو اس سلسلے کی آٹھویں قسط میں اجاگر کیا گیا تھا، اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ’’علم عقیدہ کی چند مصطلحات‘‘کی نویں قسط میں اہل السنہ والجماعہ و اہل الحدیث کی وسطیت پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی …
Continue reading “علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات (نویں قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امت مسلمہ کی وسطیت(آٹھویں قسط)
دوسری امتوں کے درمیان امت مسلمہ کی وسطیت مندرجہ ذیل امور میں واضح ہوتی ہے:٭ أولاً: اللہ کی وحدانیت اور اس کی صفات میں امت مسلمہ کی وسطیت:امت مسلمہ یہود و نصاریٰ کے درمیان وسطیت کی حامل ہے، جہاں ایک طرف یہود نے اللہ تعالیٰ کو ایسے بہت سارے نقائص سے متصف کیا، جو مخلوق …
Continue reading “امت مسلمہ کی وسطیت(آٹھویں قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلامی عقیدہ کے خصائص (ساتویں قسط)
اسلامی عقیدہ کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے عطا کردہ ہے، یہ ہر اعتبار سے مکمل ہے، اس کے اندر کسی قسم کا نقص و کمی نہیں ہے، اللہ رب العزت کا فرمان ہے:{الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا} ’’آج میں نے …
Continue reading “اسلامی عقیدہ کے خصائص (ساتویں قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات (چھٹی قسط)
دنیا میں پائے جانے والے تمام مذاہب و ادیان، ہر ملل ونحل کے مصادر ہوا کرتے ہیں، مصادر ہی سے کسی بھی مذہب کی صحت و بطلان کی پرکھ ہوتی ہے، جہاں تک مذہب اسلام کی بات ہے تو اس کے دو ہی مصادر ہیں، اللہ کی کتاب اور رسول ﷺ کی سنت، اسی لئے …
Continue reading “علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات (چھٹی قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات (چوتھی قسط) ٭ایک نظر مصطلح سلف پر: *أولاً: سلف کا لغوی معنی: ’’سلف‘‘یہ سالف کی جمع ہے، اور سالف متقدم کو کہا جاتا ہے، اور سلف سے مراد وہ جماعت ہے جو گزر چکی ہو۔[ لسان العرب لابن منظور:۹/۱۵۸] ابن فارس فرما تے ہیں:’’سلف:السین ، وللام ، والفاء أصل …
Continue reading “علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات (پانچویں قسط)
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات: ایک نظر مصطلح اہل حدیث پر: أولاً:حدیث کی تعریف: أ۔ حدیث کی لغوی تعریف: لغت کے اعتبار سے’’حدیث‘‘قدیم کا ضد ہے۔[القاموس المحیط للفیروز آبادی : ص:۲۱۴] ب۔ حدیث کی اصطلاحی تعریف: ہر وہ قول ، یا فعل، یا تقریر، یا صفت جو نبی ﷺ سے منقول ہے وہ’’حدیث‘‘ہے …
Continue reading “علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات (پانچویں قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔