جمیل احمد ضمیر سنابلی،جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ
-
دعوت دین میں علماء کا کردار اور ہمارا طرز عمل
دین ِحنیف کی دعوت، شریعت ِالہٰی کی تبلیغ اور تعلیماتِ نبوی کی نشر واشاعت ایک اہم دینی وملی فریضہ ہے۔جس کی اہمیت وافادیت، رفعتِ مقام اورعظمتِ شان روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔ یہ انبیاء ورسل کا مشن ہے۔ ہمارے پیارے نبی محمد مصطفی ﷺ کی زندگی کا خلاصہ اور آپ کی سیرت طیبہ کا …
Continue reading “دعوت دین میں علماء کا کردار اور ہمارا طرز عمل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فتویٰ بازی…ایک لمحہء فکریہ
دینی مسائل اور شرعی معاملات میں فتویٰ دینا انتہائی حساس اور ذمہ دارنہ فرض منصبی ہے۔ جس کے تقاضوں سے عُہدہ برآ ہونے کے لئے دینی علوم پر مکمل دسترس،کتاب وسنت کی صحیح سمجھ،نصوص کا استحضار،مقاصدِ شریعت پر گہری نظر، قیاس واستنباط کا ملکہ،مسائل کی نوعیت کا ادراک،احادیث کی صحت وضعف کا علم،اورزمان ومکان کی …
Continue reading “فتویٰ بازی…ایک لمحہء فکریہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔