راشد حسن مبارکپوری
-
معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط رابع)
جمع بین الصلاتین: دو نمازوں کو ایک ساتھ جمع کرکے پڑھنا اہل حدیث اور احناف کے مابین ایک نزاعی مسئلہ رہا ہے، اہل حدیث اور بقیہ تمام ائمۂ کرام وجمہور اہل علم باتفاق جمع بین الصلاتین عذر یا سفر وغیرہ کی وجہ سے جمع تقدیم وتاخیر دونوں کے قائل ہیں، نوعیت میں قدرے اختلاف ہے، …
Continue reading “معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط رابع)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط ثالث)
حديث قُلَّتَين: حدیث میں صراحت ہے کہ:(إذا كان الماء قلتين لم يحمل الخبث)اگر پانی ایک خاص مقدار یعنی دو قلہ سے زیادہ ہو تو اس میں نجاست گرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوگا، جب تک کہ نجاست کے اثرات (رنگ، بو، ذائقہ نہ بدلے) ظاہر نہ ہوں، اگر پانی دو قلہ سے کم ہو اس …
Continue reading “معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط ثالث)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط ثانی)
معیار الحق کے مشمولات: کتاب معیار الحق مؤلفہ شیخ الکل محدث دہلوی؍رحمہ اللہ= دراصل تنویر الحق نامی کتاب کے جواب میں لکھی گئی، تنویر الحق شاہ محمد اسماعیل شہید دہلوی کی دو کتابوں:’’ایضاح الحق الصریح فی أحکام ا لمیت والضریح ‘‘(فارسی)اور ’’تنویر العینین فی إثبات رفع الیدین ‘‘(عربی) کے جواب میں لکھی گئی تھی، تنویر …
Continue reading “معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط اول)
اجمالی تعارف: معیار الحق: شیخ الکل حضرت میاں سید محمد نذیر حسین محدث دہلوی (ت:۱۹۰۲ء = ۱۳۲۰ھ ) کی سب سے اہم اور سب سے زیادہ شہرت یافتہ تالیف ہے۔ کہا جاسکتا ہے کہ مسئلہ تقلید پر اہل حدیثانِ برصغیر کی جانب سے لکھی گئی کتابوں میں سے اپنے عہد کی اہم ترین کتاب ہے، …
Continue reading “معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
العبد التقی الغنی الخفی (سانحہ ارتحال والدگرامی مولانا فضل حق مدنی مبارکپوری رحمہ اللہ) (تیسری اور آخری قسط)
اخلاص وسادہ نفسی: ابو محترم اخلاص، سادگی، بے لوثی، دنیا سے بے زاری، ملذات فانی سے کنارہ کشی بلکہ نفور، قناعت پسندی اور جاہ وحشمت سے اعراض جیسی صفات سے معمور تھے، آپ کی زبان سے ہم نے کبھی دنیا کی بابت باتیں نہ سنیں، نہ کبھی انہیں دنیا داری کرتے دیکھا، نہ دنیادار لوگوں …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
العبد التقی الغنی الخفی (سانحہ ارتحال والدگرامی مولانا فضل حق مدنی مبارکپوری رحمہ اللہ)(دوسری قسط)
منہاج تربیت: ابو مرحوم کی زندگی کا نمایاں ترین پہلو آپ کا تربیتی انداز ہے، طلبہ، عوام اور اپنی اولاد واحفاد میں ہرتین طبقہ کی تربیت کی، اور اس انداز وخطوط پر کی کہ اس کی نظیر دور حاضر میں ملنی بہت ہی مشکل ہے۔جامعہ سراج العلوم کے طلبہ میں دینی بیداری اور نماز کے …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
العبد التقی الغنی الخفی (سانحہ ارتحال والدگرامی مولانا فضل حق مدنی مبارکپوری رحمہ اللہ) (پہلی قسط)
گیارہ فروری ۲۰۲۵ء کی شب بڑی کربناک تھی، تقریباً ساڑھے دس بجے عزیز م حافظ حمید حسن سلفی سلمہ اللہ نے(دہلی سے) کال کرکے آگاہ کیا کہ ابو جان(مولانا فضل حق مدنی مبارکپوری) کی طبیعت زیادہ خراب ہورہی ہے، آپ گھر پہنچ کر ویڈیو پہ بات کیجئے، میں اس وقت مدرسہ انوار العلوم املو مبارکپور …
مزید مطالعہ ۔۔۔