ابوالبیان رفعت ؔسلفی
-
اور جب رسول اکرم ﷺ ایک نابیناصحابی عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ کے گھر تشریف لے گئے
صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی سیرت کا مطالعہ کرنے سے اہل ایمان کے ایمان کو جلا ملتی ہے ، سیرت صحابہ کے مطالعہ سے اہل ایمان کو ایسانور ملتا ہے جس کی روشنی میں ان کے لیے شاہراہ ہدایت پر چلنا بالکل آسان ہوجاتا ہے ، سیرت صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین ایسا …
Continue reading “اور جب رسول اکرم ﷺ ایک نابیناصحابی عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ کے گھر تشریف لے گئے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تسبیح ،تحمید ،تہلیل اور تکبیر کے فضائل
اللہ کے ذکر سے دلوں کو زندگی ملتی ہے ، اللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے، اللہ کے ذکر سے انسان شیطانی وساوس کے شر سے محفوظ رہتا ہے،جو شخص برابر اللہ کو یاد رکھتا ہے اللہ بھی اسے ہمیشہ یاد رکھتا ہے ، اور بے حساب اجروثواب عطافرماکر اسے دونوں جہاں …
Continue reading “تسبیح ،تحمید ،تہلیل اور تکبیر کے فضائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قرض سے متعلق چار اہم باتیں
قیامت کے دن اللہ رب العالمین بندوں سے دوطرح کے حقوق سے متعلق سوال کرے گا، ۔(۱) حقوق اللہ ۔(۲) حقوق العباد ۔اور حقوق العباد میں قرض کا معاملہ بہت زیادہ سنگین ہے مگر اس کے باوجود مسلم معاشرہ میں قرض کے لین دین کا معاملہ دن بدن بڑی تیزی سے بڑھ رہا ہے ، …
Continue reading “قرض سے متعلق چار اہم باتیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ایک عظیم الشان اور جامع ترین مسنون دعا
جو مانگنے کا طریقہ ہے اس طرح مانگو در کریم سے بندے کو کیا نہیں ملتا اللہ سے دعا مانگنا دنیا کے ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے،اللہ رب العالمین ہربندے کی دعا سنتا اور سمجھتا ہے خواہ وہ کسی بھی زبان میں دعا مانگے ۔ کیونکہ اللہ عز وجل نے دنیا کی جملہ زبانوں …
Continue reading “ایک عظیم الشان اور جامع ترین مسنون دعا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سلام کے چند اہم اسلامی آداب
بلاشبہ سلام کو عام کرنا اسلام کی انتہائی اہم اور عظیم الشان تعلیمات میں سے ہے، سلام مسلم سماج میں امن وشانتی ، الفت و محبت اور باہمی ہمدرددی و غمگساری عام کرنے کا لاثانی وسیلہ ہے ،سلام پوری کائنات کے مسلمانوں کے لیے ربِّ رحمان کی طرف سے ایک عمدہ سوغات اور انتہائی پاکیزہ …
Continue reading “سلام کے چند اہم اسلامی آداب”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سلام کے فضائل و محاسن
اس دار فانی میں رہنے والا ہر انسان اپنی زندگی کے ہر ہر لمحہ میں اللہ کی طرف سے ملنے والے امن اور سلامتی کا محتاج ہے ، اس کے بغیر انسان کی زندگی خواہ دنیاوی ہو یا اخروی کسی عذاب سے کم نہیں ، کیونکہ حقیقی معنوں میں امن وسلامتی عطا کرنے والی ذات …
Continue reading “سلام کے فضائل و محاسن”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نواسۂ رسول حسنین رضی اللّٰہ عنہما کی فضیلت
بلاشبہ رسول اللہ ﷺ کے تمام صحابہ کرام جنتی ہیں ، اللہ نے ان سب سے اپنی رضامندی کا اعلان قرآن مجید میں ان الفاظ میں فرمایا ہے : {وَالسَّابِقُونَ الْاَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْاَنْصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُمْ بِإِحْسَانٍ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ وَاَعَدَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي تَحْتَهَا الْاَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا اَبَدًا ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ } …
Continue reading “نواسۂ رسول حسنین رضی اللّٰہ عنہما کی فضیلت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شوال کے روزوں سے متعلق چند اہم سوالوں کے جوابات
رمضان کے فرض روزوں کے بعد ماہ شوال میں چھ نفلی روزے مسنون و مستحب ہیں ۔ رسول اللہﷺ نے ان روزوں کی بڑی فضیلت بیان کی ہے ۔ جوشخص رمضان کے فرض روزوں کو مکمل کرنے کے بعد شوال کے چھ روزے بھی رکھے گا اس کو پورے سال روزہ رکھنے کا ثواب ملے …
Continue reading “شوال کے روزوں سے متعلق چند اہم سوالوں کے جوابات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
چند من گھڑت و مسنون دعائوں کی پہچان (قسط ثانی)
٭(۴) کام اور بوجھ کی آسانی کے لیے من گھڑت دعا۔ کام اور بوجھ کی آسانی کے لیے ہر فرض نماز کے بعد اس آیت کو ایک دفعہ پڑھ لیں ۔ {الْآنَ خَفَّفَ اللَّهُ عَنْكُمْ وَعَلِمَ أَنَّ فِيكُمْ ضَعْفًا فَإِنْ يَكُنْ مِنْكُمْ مِائَةٌ صَابِرَةٌ يَغْلِبُوا مِائَتَيْنِ وَإِنْ يَكُنْ مِنْكُمْ أَلْفٌ يَغْلِبُوا أَلْفَيْنِ بِإِذْنِ اللَّهِ وَاللَّهُ …
Continue reading “چند من گھڑت و مسنون دعائوں کی پہچان (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
چند من گھڑت و مسنون دعائوں کی پہچان (قسط اول)
دین کی باتوں کو نشر کرنا اور اسے پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعہ عام انسانوں تک پہنچانا ایک فیشن بنتا جارہا ہے ، جن لوگوں کودین کی بنیادی معلومات بھی نہیں وہ بھی پرنٹ میڈیا اور الکٹرانک میڈیا ، یوٹیوب ، فیس بک ، ٹیلی گرام اور ٹیوٹر وغیرہ کے ذریعہ دین کے …
Continue reading “چند من گھڑت و مسنون دعائوں کی پہچان (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امہات المومنین کے چند امتیازی فضائل و مناقب
امہات المومنین کی زندگی خواتین اسلا م کے لئے اسوہ اور نمونہ ہے اس لئے بالخصوص مسلم خواتین کو امہات المومنین کا مقام ان کے فضائل اور ان کی سیرت سے متعلق علم حاصل کرنا ضروری ہے ، مگر اس کے باوجود دور حاضر کی اکثرمسلم خواتین امہات المومنین کی زندگی کے بارے میں کچھ …
Continue reading “امہات المومنین کے چند امتیازی فضائل و مناقب”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امہات المومنین رضی اللّٰہ عنہن کا مختصر تعارف
اس روئے زمین پر جس طرح انسانوں میں سب سے بلند مرتبت اور سب سے افضل واشرف ہستیاں اللہ کے پیغمبروں کی ہیں اسی طرح کائنات کی تمام عورتوں میں سے سب عظیم مقام ومرتبہ ، سید الانبیاء والمرسلین محمد رسول اللہ ﷺ کی ازواج مطہرات امہات المومنین کا ہے ، رب کائنات نے جن …
Continue reading “امہات المومنین رضی اللّٰہ عنہن کا مختصر تعارف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلام میں خطبہ ٔ جمعہ کی اہمیت
یوں تو مسلمان کانفرنسوں اور اجتماعات اور وعظ ونصیحت کی مجلسوں میں بے شمار خطبے محاضرات اور تقریریں سنتے رہتے ہیں ، لیکن اہمیت ، تاثیر اور اجروثواب کے اعتبار سے کوئی بھی خطبہ یا تقریر خطبۂ جمعہ کا مقابلہ نہیںکرسکتی کیونکہ اس کی خصوصی اہمیت وفضیلت اور اس کی امتیازی شان سے متعلق قرآن …
Continue reading “اسلام میں خطبہ ٔ جمعہ کی اہمیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
رنج و غم دور کرنے والی ایک عظیم الشان دعا
(اَللّٰهُمَّ إِنِّي عَبْدُكَ، ابْنُ عَبْدِك۔۔۔۔۔۔ َذَهَابَ هَمِّي) انسانی زندگی خواہ خوشیوں سے کتنی بھری کیوں نہ ہو زندگی کے کسی نہ کسی گوشہ میں رنج وغم اور ٹینشن بھی پایا جاتا ہے جیساکہ اللہ رب العالمین کا فرمان ہے: {وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً وَإِلَيْنَا تُرْجَعُونَ} ’’ہم بطریق امتحان تم میں سے ہر ایک کو برائی …
Continue reading “رنج و غم دور کرنے والی ایک عظیم الشان دعا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ کی تفسیر سورۃ الفاتحہ( ام الکتاب) کے انتساب کا سبق آموز واقعہ
ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ رقمطراز ہیں کہ غالباً ۱۹۱۸ء کا واقعہ ہے جب میں رانچی میں نظر بند تھا، عشاء کی نماز سے فارغ ہوکر نکلا تو محسوس ہوا کہ کوئی شخص پیچھے آرہا ہے ،مڑ کر دیکھا تو ایک شخص کمبل اوڑھے کھڑا تھا ، ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ نے اس شخص سے پوچھاآپ …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نہ ہمت پست کر تعمیر نَو کی سعی کرتا جا
نہ ہمت پست کر تعمیر نو کی سعی کرتا جا ارادوں کی توانائی بسادیتی ہے ویرانے ہمارے سماج میں باصلاحیت لوگوں کی ایک بڑی تعداد ایسی ہوتی ہے جو وسائل کی کمی اور حالات کی ناسازی کا شکوہ کرتے کرتے دنیا سے کوچ کرجاتے ہیں لیکن وہ قوم و ملت کو اتنا فائدہ نہیں پہنچاپاتے …
Continue reading “نہ ہمت پست کر تعمیر نَو کی سعی کرتا جا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہ صفر کی حقیقت: اور اس سے متعلق چند بدعقیدگیوں کا رد
قارئین کرام! ماہ صفر اسلامی و ہجری سال کادوسرا مہینہ ہے ،جو محرم الحرام کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے آتا ہے ، قرآن و سنت میں اس مہینہ کی کوئی خاص اہمیت و فضیلت بیان نہیں کی گئی ہے ، البتہ جاہلیت کے زمانے میں بہت سے لوگ اس سے متعلق چند باطل …
Continue reading “ماہ صفر کی حقیقت: اور اس سے متعلق چند بدعقیدگیوں کا رد”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ناشکری کے اسباب اور اس کی عبرت ناک سزائیں
شکر گزاری اور نا شکری دونوں ایک دوسرے کے اپوزٹ ہیں ، اگر شکر گزاری اللہ کی نعمتوں کے حصول کا ایک اہم ذریعہ ہے تو ناشکری اللہ کے غضب اور اس کے دردناک عذاب کو واجب کرنے والی ہے ۔اللہ کا فرمان ہے:{لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ وَلَئِنْ كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ}’’ اگر تم شکر گزاری …
Continue reading “ناشکری کے اسباب اور اس کی عبرت ناک سزائیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
جنت میں خصوصی گھر دلانے والے چند مسنون اعمال
اسلام اپنے ماننے والوں کو جن اعمال صالحہ کی تعلیم دیتا ہے ان کی دوقسمیں ہیں ۱۔ فرائض و واجبات ۲۔ سنن و نوافل، دونوں کے فضائل و ثمرات قرآن و سنت میں بیان کئے گئے ہیں تاکہ اہل ایمان کے دلوں میں ان اعمال کا شوق و جذبہ پیدا ہو ،فرائض و واجبات کا …
Continue reading “جنت میں خصوصی گھر دلانے والے چند مسنون اعمال”
مزید مطالعہ ۔۔۔