آفاق احمد شبیر احمد سنابلی
-
نماز وتر کی اہمیت
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي وَأَنَا رَاقِدَةٌ، مُعْتَرِضَةً عَلَى فِرَاشِهِ، فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُوتِرَ أَيْقَظَنِي فَأَوْتَرْتُ.) صحيح البخاري:997) أطرافه: 382، 383، 384، 508، 511، 513، 514، 515، 519، 997، 1209، 6276 – تحفة:17312 (فيض الباري على صحيح البخاري:2/ 117) ترجمہ:عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی …
Continue reading “نماز وتر کی اہمیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ (قسط نمبر 2)
ان شاء اللہ اس بار شیخ الاسلام کی عقیدےکے باب میں لکھی گئ ایک اور کتاب بنام “اقتضاء الصراط المستقيم لمخالفة أصحاب الجحيم کا مختصر تعارف پیش کیاجائے گا۔ کتاب کا صحیح نام مختلف مخطوطات میں تھوڑا بہت فرق کے ساتھ یہ نام کچھ اس طرح ملتا ہے۔ أ-اقتضاء الصراط المستقيم لمخالفة أصحاب الجحيم ب-اقتضاء الصراط المستقيم …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ (قسط نمبر 2)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سجدہ تلاوت کے احکام ومسائل(قسط :3)
کیا نماز سے باہرسجدہ تلاوت میں جاتے وقت اوراٹھتے وقت دونوں میں تکبیر ہے؟ دراصل اس مسئلہ میں کئ طرح کے فقہاء کے آراء موجود ہیں ،اگر ان تما م کا ذکر کریں تو مضمون کافی طویل ہوجائے گا ،اس وجہ سے طوالت سے بچتے ہوئے راجح قول ہی پر اکتفاکرتاہوں۔تفصیل کے لئے دیکھیں۔ ( أحكامُ السُّجودِ في الفِقهِ …
Continue reading “سجدہ تلاوت کے احکام ومسائل(قسط :3)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سجدۂ تلاوت کے احکام و مسائل قسط (ثانی)
ممنوعہ اوقات میں سجدۂ تلاوت کا حکم: ممنوعہ اوقات میں سجدۂ تلاوت کے متعلق دو طرح کی آراء پائی جاتی ہیں۔ پہلی رائے: کسی بھی وقت سجدۂ تلاوت جائز ہے ،گرچہ وہ وقت ان اوقات میںسے ہوجن میں نمازکی ادائیگی سے منع کیا گیا ہے۔ یہی شافعیہ کا مذہب ہے ، ایک روایت امام احمد …
Continue reading “سجدۂ تلاوت کے احکام و مسائل قسط (ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ اور ان کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط نمبر(۱)
نوٹ: کبار علماء سلف کی کتابوں کے تعارف پر مشتمل مضامین کا ایک سلسلہ ہے۔جس کی شروعات میں نے ابن تیمیہ رحمہ اللہ سے کی ہے، ترتیب زمانی کا لحاظ ابھی نہیں کیا گیا ہے۔بعد میں ازسرنومرتب کرتے وقت اس کی پوری رعایت کی جائے گی ان شاء اللہ۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ اور ان کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط نمبر(۱)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حدیث گھڑنے والوں کے لیے وعید
حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ اَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ، قَالَ:سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّي اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُول:’’مَنْ يَقُلْ عَلَيَّ مَا لَمْ اَقُلْ فَلْيَتَبَوَّاْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ‘‘۔ [صحيح البخاري:كِتَاب الْعِلْمِ:بَابُ إِثْمِ مَنْ كَذَبَ عَلَي النَّبِيِّ صَلَّي اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،۱۰۹] سند حدیث : اس حدیث کی سند میںرواۃ کی تعداد کل تین ہے۔ صحیح بخاری کی …
Continue reading “حدیث گھڑنے والوں کے لیے وعید”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سجدۂ تلاوت کے احکام ومسائل (قسط اول)
سجدہ ٔتلاوت سے مراد ووہ سجدہ ہے جو سجدہ والی آیتوںکی تلاوت کے سبب مشروع ہے ۔بتغیر یسیر[التعریفات الفقہیۃ :ص:۱۱۲] سجدہ تلاوت کی مشروعیت: قرآن : {إِنَّ الَّذِينَ اُوتُوا الْعِلْمَ مِنْ قَبْلِهِ إِذَا يُتْلَي عَلَيْهِمْ يَخِرُّونَ لِلْاَذْقَانِ سُجَّدًا } ترجمہ: ’’جنہیں اس سے پہلے علم دیا گیا ہے ان کے پاس تو جب بھی اس …
Continue reading “سجدۂ تلاوت کے احکام ومسائل (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
درسِ حدیث
الاترجة:’’واحدة نوع من الثمار الحمضيات جميل المنظر طيب الطعم والنكهة لين الملمس كثير المنافع‘‘۔ ’’یہ لیموں کی طرح ایک پھل ہوتاہے جو کھٹا،دیکھنے میںخوبصورت ،ذائقہ دار ، نرم اور بہت فائدے مند ہوتا ہے‘‘۔ الحنظلة:’’واحدة نوع من ثمار اشجار الصحراء التى لا توكل‘‘۔ ’’صحراء درختوںمیںپایاجانے والا ایک قسم کا پھل جسے اس کی کڑواہٹ کے …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حج یا عمرہ میں لوگوں سے ہونے والی غلطیاں
الدکتور صالح بن علی ابو عرَّاد ترجمہ:ابویوسف آفاق احمد السنابلی المدنی احرام میں ہونے والی غطیاں: ۱۔ میقات سے گزر جانے کے بعد احرام باندھنا جبکہ احرام میقات پر ہی باندھنا ہے،اگر کسی سے ایسی غلطی ہوجاتی ہے تو اسے واپس آکر میقات پر احرام باندھنا ضروری ہے اور اگر واپس آکر میقات سے احرام …
Continue reading “حج یا عمرہ میں لوگوں سے ہونے والی غلطیاں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عرشِ الٰہی کے سائے میں کون ہوں گے؟ (قسط ثانی)
۶۔ حدیث سے مستنبط مسائل: ۱۔ عادل حکمراں کی فضیلت ۲۔ ایسے نوجوان کی فضیلت جس نے جوانی کے ایام عبادت الٰہی میں گزارا ہو۔ ۳۔ دنیاوی امور کے بجائے مسجد سے وابستگی اور اس سے محبت کرنے والے کی فضیلت ۴۔ خود غرضی اور دنیاوی مفاد کے بجائے اللہ کے لیے محبت اور اللہ …
Continue reading “عرشِ الٰہی کے سائے میں کون ہوں گے؟ (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عرشِ الٰہی کے سائے میں کون ہوں گے؟ قسط اول
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : {يَوْمَ تَرَوْنَهَا تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّا اَرْضَعَتْ وَتَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا وَتَرَي النَّاسَ سُكَارَيٰ وَمَا هُمْ بِسُكَارَيٰ وَلٰكِنَّ عَذَابَ اللّٰهِ شَدِيدٌ } ترجمہ: ’’جس دن تم اسے دیکھ لوگے توہر دودھ پلانے والی اپنے دودھ پیتے بچے کو بھول جائے گی اور تمام حمل والیوں کے حمل گرجائیں …
Continue reading “عرشِ الٰہی کے سائے میں کون ہوں گے؟ قسط اول”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
درس حدیث
عن ابن عمررضي اللّٰه عنهما قال: قال رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم: ’’إن من الشجر شجرة لا يسقط ورقها، وإنها مثل المسلم، فحدثوني ما هي فوقع الناس فى شجر البوادي قال عبد اللّٰه: ووقع فى نفسي انها النخلة، فاستحييت، ثم قالوا: حدثنا ما هي يا رسول اللّٰه قال: هي النخل‘‘۔ [الحدیث :۶۱،اطرافہ فی:۶۲،۷۲،۱۳۱،۲۲۰۹،۴۶۹۸،۵۴۴۴،۵۴۴۸،۶۱۳۲،۶۱۴۴.شرح القسطلانی …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ربانی علماء اور امت کے تئیں ان کا تبلیغی کردار (قسط ثانی)
تحریر:أ۔النمیری بن محمد الصبار دوسرا نقطہ: ربانی علماء کا امت کے تئیں تبلیغی کردار: جو کتاب وسنت کے نصوص پر غورو فکر کرے گا اور اس امت کے اسلاف میں ربانی علماء کی سوانح حیات پر نظر دوڑائے گا تو اس کے سامنے یہ بات اظہر من الشمس ہوجائے گی کہ علماء ربانیین کا کردار …
Continue reading “ربانی علماء اور امت کے تئیں ان کا تبلیغی کردار (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ربانی علماء اور امت کے تئیں ان کا تبلیغی کردار (قسط اول)
تحریر:أ۔النمیری بن محمد الصبار بلاشبہ ربانی علماء آسمانِ دنیا پر چمکدار ستاروں کے مانند ہیں۔چنانچہ زندگی کے مختلف گوشوں میں لوگ ان سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔ اگر وہ روپوش ہوجائیں یا انہیں روپوش کردیاجائے توپورے خطۂ ارضی پر گھٹا ٹوپ تاریکی کابسیرا ہوجائے ، خلق ِخدااندھیرے میں حیران وپریشان ٹامک ٹوئیاں مارنے لگے اور …
Continue reading “ربانی علماء اور امت کے تئیں ان کا تبلیغی کردار (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نفسانی خواہشات کے چند مظاہر
تربیتِ نفس اور تزکیۂ نفس بہت ہی اہم ہے لیکن بہت سارے لوگ اس سے غافل ہیں اور باوجود اس کے کہ خیر عام ہے، بہت سارے لوگ استقامت کی راہ پہ گامزن ہیں نیز میدا ن دعوت میں بھی سرگرم عمل ہیں ،پھر بھی کچھ لوگ سیدھے راستے کی تلاش میں سرگرداں ہیں لیکن …
Continue reading “نفسانی خواہشات کے چند مظاہر”
مزید مطالعہ ۔۔۔