شعبان بیدارؔ صفاوی
-
جان کی حفاظت کا اسلامی تصور
زندگی ایک ربانی نعمت اور الٰہی عطا ہے۔اس کی حفاظت کے لیے اللہ تعالیٰ نے مختلف قانونی اور فطری اسباب پیدا فرمائے ۔اور جب کبھی زندگی کی خاطر کسی شخص کے سلب حیات کا مسئلہ درپیش ہوا تو اسلام نے اسے افراد کے اختیار میں نہیں رکھا، بلکہ نظام کائنات کے تحت یہ مسئلہ قانون …
Continue reading “جان کی حفاظت کا اسلامی تصور”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سوز بندگی
جب یہ شمارہ آپ کے ہاتھوں میں ہوگا تو رمضان ختم ہو چکا ہوگا یا ختم ہونے کے قریب ہوگا۔ یہ مہینہ ارادوں اور اعمال کا خوبصورت مظہر ہے۔ارادے دراصل وہ داخلی فضا تیار کرتے جو کسی عمل کا اصل رخ طے کرتے ہیں ۔ فصل زندگی کے لیے جس طرح خارج کی فضاء ،ہوا …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
استقبال رمضان
رمضان کی عبادت کا جو خصوصی وژن ہے وہ پرہیز گاری اور زہد ہے ۔ یعنی زندگی کی مسرفانہ سرگرمیوں اور غیر معتدل انداز زندگی کو میانہ رو مزاج حاصل ہو جائے ،روزوں کے لیے ایک واضح ترین علامت بھی متعین کر دی گئی ہے کہ صبح تا شام انسان کھانے پینے اور جماع سے …
Continue reading “استقبال رمضان”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ہجرت
دین اور دعوت دین کی سچی تڑپ تھی کہ پیارے نبی ﷺاور آ پ کے صحابہ کو اللہ کے حکم سے ہجرت کرنی پڑی ،بے مثال ہجرت!وقت گزرجانے کے بعد اسلامی تا ریخ کی جب بات نکلتی ہے تو صحابۂ کرام آپسی مشورے کے بعد اسلامی سنہ کا آغاز ہجرت والے واقعے سے کرتے ہیں …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ہم دوسری شادی کی تائید سے زیادہ زنا کے مخالف ہیں!
معاشرہ زنا سے پاک ہو یہ بات اس بات سے زیادہ اہم ہے کہ دوسری شادی پر ابھارا کیوں جارہا ہے؟دیکھا یہ جارہا ہے کہ زنا سے نفرت ہے نہ زانی سے نفرت ہے۔بلکہ بہت سے مخالفین ِتعدد ایسے بھی مل سکتے ہیں جن کی زندگی گرل فرینڈز کے سا ئے میں گزری ہو، اب …
Continue reading “ہم دوسری شادی کی تائید سے زیادہ زنا کے مخالف ہیں!”
مزید مطالعہ ۔۔۔