فاروق عبد اللہ نراین پوری
-
نماز با جماعت لمبی ہو یا مختصر؟
اگر کوئی شخص اکیلے نماز پڑھ رہا ہو تو جتنی لمبی نماز پڑھنا چاہے اس کے لیے بہتر ہے، اس کی فضیلت بھی وارد ہے۔ آپ ﷺ جب اکیلے قیام اللیل کرتے تو آپ کے پیر سوج جاتے۔ عَنْ زِيَادٍ، قَالَ سَمِعْتُ المُغِيرَةَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ، يَقُولُ:’’إِنْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّي اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيَقُومُ لِيُصَلِّيَ …
Continue reading “نماز با جماعت لمبی ہو یا مختصر؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا کسی وجہ سے فرض نماز چھوڑی یا اپنے متعینہ وقت سے موخر کی جا سکتی ہے؟
نماز ایک ایسی عبادت ہے جو کسی بھی حال میں معاف نہیں ہے، جب تک انسان ہوش وحواس میں ہے، پاگل نہیں ہو گیا ہے (اللہ تعالیٰ ہمیں اس سے محفوظ رکھے)نماز اس سے معاف نہیں، اگر کھڑے کھڑے نہیں پڑھ سکتاتو بیٹھے بیٹھے پڑھ لے، بیٹھے بیٹھے بھی نہیں پڑھ سکتاتو لیٹے لیٹے پڑھے، …
Continue reading “کیا کسی وجہ سے فرض نماز چھوڑی یا اپنے متعینہ وقت سے موخر کی جا سکتی ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مصنف کی طرف کتاب کی نسبت ثابت کرنے کے ضوابط اور اس سے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ
آج کل پوری دنیا خصوصاً بلاد عربیہ میں اسلافِ کرام کی علمی تراث کی تحقیق وتدوین کا کام زوروں پر ہے۔ یونیورسٹیوں میں اس پر ایم فل وپی ایچ ڈی کی اعلیٰ علمی ڈگریاں تفویض کی جاتی ہیں۔ علمی میدان میں اس سے اعلیٰ کوئی ڈگری نہیں ہوتی۔ اسی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے …
Continue reading “مصنف کی طرف کتاب کی نسبت ثابت کرنے کے ضوابط اور اس سے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سندِ عالی
سند عالی کہتے ہیں کہ جس سند میں راوی اور نبی ﷺ کے درمیان واسطے کم سے کم ہوں بہ نسبت اس سند کے جس میں اسی حدیث میں راوی اور نبی ﷺکے درمیان واسطے زیادہ ہوں۔ کسی سند کا عالی اور نازل ہونا ایک نسبی چیز ہے۔ مثلاً ثلاثی سند رباعی سند کی بہ …
مزید مطالعہ ۔۔۔