محمد محب اللہ محمدی،سپول بہار
-
فتنۂ شکیل بن حنیف کا مختصر تعارف !
محترم قارئین! شکیل بن حنیف دو فتنوں کا جامع ہے۔ (۱) پہلا فتنہ یہ ہے کہ یہ اپنے آپ کو امام مہدی کہتا ہے۔ (۲) دوسرا فتنہ یہ ہے کہ یہ اپنے آپ کو عیسیٰ علیہ السلام بھی کہتا ہے۔ شکیل بن حنیف نے کیسے کام شروع کیا ؟ شکیل بن حنیف ( بہار۔ انڈیا …
Continue reading “فتنۂ شکیل بن حنیف کا مختصر تعارف !”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
میت کی طرف سے قربانی کا مسئلہ
مسائلِ قربانی کے ضمن میں ایک بات یہ بھی آتی ہے کہ اگر کسی کے والدین فوت ہوچکے ہوں یا وہ کسی دوسرے فوت شدہ عزیز کی طرف سے قربانی کرنا چاہے تو اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ اس مسئلے میں اہل علم کی تین آراء ہیں۔ ایک فریق کا کہنا ہے(حنفیہ …
Continue reading “میت کی طرف سے قربانی کا مسئلہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
گلشن تیری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا
الحمدللّٰه والصلاة والسلام علٰي نبيه ومصطفاه محمد وعلٰي آله وأصحابه وأتباعه ومن والاه۔ اللهم أجرنا فى مصيبتنا ،واخلف لنا خيرا منها۔ رحلت يا شيخنا (نيازالمدني) والأرض مجدبة وكنت بالعلم أبراقا وأمطارا اس کارگاہ ہستی میں انسانوں کی آمد ورفت کا سلسلہ ابتداء ہی سے جاری ہے، چمنستان دہر کا ہر پھول اپنی جداگانہ حیثیت اور …
Continue reading “گلشن تیری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تطہیر معاشرہ کے چند تدابیر
اسلامی معاشرہ آج مختلف چیلینجز کے گھیرے میں ہے، متنوع مسائل سے یہ ایمانی معاشرہ جوجھ رہا ہے، مختلف امراض و اسقام سے دوچار ہے ، معاشرہ مکدر ونجس سا ہوگیا ہے ، غلاظت پڑگئی ہے، بے حیائی ،بے شرمی بے غیرتی ، بدکاری ،زنا ،لواطت ،مشت زنی ، ناجائز سری رشتے ، حرام شادی …
Continue reading “تطہیر معاشرہ کے چند تدابیر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
غصہ کی خطرناکیاں ،اثرات وعلاج
غصہ کو عربی زبان میں غضب کہتے ہیں ، ابن فارس’’ معجم مقاییس اللغة‘‘ میں لکھتے ہیں : الغين والضاد والباء أصلٌ صحيح يدلُّ على شدَّة وقُوّة۔يقال: إنَّ الغَضْبة:الصَّخرة الصُّلبة۔ قالوا: ومنه اشتُقَّ الغَضَب، لأنَّه اشتدادُ السُّخط ۔ يقال: غَضِب يَغْضَبُ غَضَباً، وهو غضبانُ وغَضُوب ۔ويقال: غَضِبْتُ لفلانٍ، إذا كان حيّاً، وغضبت به، إذا كان …
Continue reading “غصہ کی خطرناکیاں ،اثرات وعلاج”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مدارس اسلامیہ : اہمیت وافادیت
زخم جب غیر دیں اورچوٹ جب اجنبی سے لگے تو صبر وشکیب کی ہمت ہوتی ہے، لیکن جب ستم اپنوں کے ہوں اور زخم بھی اپنوں کے ہوں تو صبرو ضبط کا پیمانہ لبریز ہوجاتا ہے۔ ادھر کچھ عرصہ سے مدارس پر شک کے کانٹے ، مدارس کے نظام، مدارس کے نصاب، مدارس کے طلبہ …
Continue reading “مدارس اسلامیہ : اہمیت وافادیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سماج میں اتنی سطحیت ،اللّٰہ خیرکرے!
اسلامی سوسائٹی اور سماج کا ہمیشہ ایک الگ ہی خاصہ رہا ہے ، وہ دنیا کے دوسرے سماج کی طرح بے ہنگم ،سطحیت اورحیوانیت وبہیمیت کی طرح بے اصول وبے ترتیب نہیں ، اسلامی سوسائٹی میں توحید اور عقیدہ کی پختگی ہوتی ہے ، ایمان اور عمل تقویٰ وصالحیت کے سارے تقاضے پورے کیے جاتے …
Continue reading “سماج میں اتنی سطحیت ،اللّٰہ خیرکرے!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قساوت قلبی کاعلاج
ہر انسان کا دل بدلتے رہتا ہے، کبھی خشونت وکٹھور پنی ہوتی ہے، تو کبھی دل نرم ہوتا ہے، بہتیرے لوگ قساوت قلبی، دل کا مردہ ہونا ، بیمار ،ٹیڑھا ،مہرشدہ ، تالا لگا ہوا ،پتھروں جیسا سخت ہونا نیز’’ أحس بقسوة فى قلبي ، لا أجد لذة للعبادات ،أشعر أن ايماني فى الحضيض ،لااتأثر …
Continue reading “قساوت قلبی کاعلاج”
مزید مطالعہ ۔۔۔