جمیل احمد ضمیر سنابلی مدنی
-
اخلاص کا فقدان …ایک لمحہء فکریہ
نیت ہر شرعی عمل کی صحت ودرستی اور عند اللہ اس کے مقبول وباعثِ ثواب ہونے کے لیے ایک باطنی معیار ہے، لہٰذا کسی بھی عمل کے صحیح ہونے کے لیے نیت کی اصلاح اور درستی اولین شرط ہے، اسی طرح اس عمل پر اجر وثواب کا حصول بنیادی طور پر اخلاص نیت ہی پر …
Continue reading “اخلاص کا فقدان …ایک لمحہء فکریہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اہل علم کی لغزشوں کے تئیں منصفانہ رویہ
علماء انبیاء کے وارث، دین کے محافظ، شریعت کے پاسبان اور امت کے رہنما ہیں۔ قرآن وسنت میں ان کی جلالتِ شان اور رفعتِ مقام کے متعدد شواہد موجود ہیں۔ تاہم بایں ہمہ وہ انسان ہیں، لہٰذا بسا اوقات ان سے علمی یا عملی لغزشوں کا صدور ہو سکتا ہے۔ چنانچہ علامہ ابن القیم رحمہ …
Continue reading “اہل علم کی لغزشوں کے تئیں منصفانہ رویہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تعریف میں غلو اور مبالغہ آرائی کا بڑھتا ہوا رجحان
کسی کی مد ح وتعریف میں حد سے تجاوز اور مبالغہ آرائی شرعامذموم ہے، کیونکہ عموماً اس میں جھوٹ کاشائبہ ہوتا ہے اور ممدوح کو اس کی حیثیت سے زیادہ بڑا بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، جو ایک قسم کا ظلم اور لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ …
Continue reading “تعریف میں غلو اور مبالغہ آرائی کا بڑھتا ہوا رجحان”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
لفظ ’’عالم‘‘کا صحیح معنوں میں مصداق کون؟
ترجمہ:آفاق احمد شبیر احمد سنابلی کسی لفظ کابے محل استعمال اور کسی اسم کا غیر مسمی پر اطلاق ایک قسم کا ظلم ہے جس میں کوئی بھی صاحب ِعقل شک وشبہ نہیں کرسکتا ۔ کیونکہ یہ ایک طرح سے حقیقت میں الٹ پھیر،امانت میں خیانت اور لوگوں کی آ نکھوں میں دھول جھونکنا نیز انہیں …
Continue reading “لفظ ’’عالم‘‘کا صحیح معنوں میں مصداق کون؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔