عبد الکریم رواب علی السنابلی
-
بعثت سے پہلے آپ ﷺ کی اخلاقی زندگی
انسانی طرززندگی اور طبیعت اس بات کی عادی ہے کہ معاشرہ میں معزز ،محترم اور اعلیٰ اقدار و اعلیٰ نسل و نسب والے کی باتوں کوزیادہ اہمیت حاصل ہوتی ہے ، چونکہ تمام انبیاء کرام اللہ کی طرف سے مبعوث فرمائے گئے لہٰذا انسانی فطرت کے مطابق اللہ نے تمام انبیاء کو ان کی قوم …
Continue reading “بعثت سے پہلے آپ ﷺ کی اخلاقی زندگی”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امت محمدیہ کی خصوصیات و فضائل
دور حاضر میں امت مسلمہ کا سیاسی وجود تقریباً ختم ہو چکا ہے، ان کی اقتصادیات غیر اقوام پر منحصر ہے،جہاں اقلیت میں ہیں وہاں ہم وطنوں کے ظلم کا شکار ہیں اور جہاں اکثریت میں ہیں وہاں ایک دوسرے کے قاتل خود بنے ہوتے ہیں۔دنیا کی ہر قوم امت ِمسلمہ پر ایسے ہی جھپٹ …
Continue reading “امت محمدیہ کی خصوصیات و فضائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حوض کوثر کی شرعی وضاحت
روزقیامت جب اللہ تعالیٰ کی تجلی کا ظہور ہوگا ، سورج لوگوں کے سروں کے بالکل قریب ہوگا ، لوگ پیاس کی شدت سے تڑپ رہے ہوں گے ، پسینوں میں شرابور ہوں گے اورحساب و کتاب کی شدت سے منتفل ہوں گے توایسی صورت میں اللہ تعالیٰ انبیاء کرام کو حوض سے نوازے گا …
Continue reading “حوض کوثر کی شرعی وضاحت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
صحابہ کرام حقائق و فضائل
صحابۂ کرام کے مناقب و فضائل ، مراتب و منازل یا ان کے تعلق سے دیگر جماعتوں کے آراء و نظریات پر بحث کرنے سے پہلے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ’’صحابی ‘‘ کے معنی و مفہوم کی وضاحت کردی جائے تاکہ ’’صحابی ‘‘ کے دائرۂ وسعت سے واقفیت حاصل ہو سکے ۔ صحابی لغوی …
Continue reading “صحابہ کرام حقائق و فضائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
رشوت اور اس کی مروجہ شکلیں
مذہب اسلام نے انسانیت کی بقا اور حصول رزق کی خاطر ایسے ضوابط متعین کیے ہیں جس پر عمل پیرا ہو کر ہر طبقہ خوشحال اور معاشرہ پرامن زندگی گزارسکتا ہے۔ لیکن جب انسان قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے ،سرد مہری کا شکار ہوکر حلال و حرام کے قیود کی زنجیروں کو توڑ کر …
Continue reading “رشوت اور اس کی مروجہ شکلیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اصحاب اعراف: ایک تحقیقی جائزہ
قرآن کریم کی آیت کریمہ ہے : {وَنَادَي أَصْحَابُ الْأَعْرَافِ رِجَالًا يَعْرِفُونَهُمْ بِسِيمَاهُمْ قَالُوا مَا أَغْنَي عَنْكُمْ جَمْعُكُمْ وَمَا كُنْتُمْ تَسْتَكْبِرُونَ } ’’اور اہل اعراف بہت سے آدمیوں کو ان کے قیافے سے پہچانیں گے اور کہیں گے کہ تمہاری جماعت اور تمہارا اپنے کو بڑا سمجھنا تمہارے کچھ کام نہ آیا‘‘[الاعراف:۴۸] اس آیت میں …
Continue reading “اصحاب اعراف: ایک تحقیقی جائزہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ایک عامل کی زندگی خلیج میں
آرام پسندی ،نعمت کی چاہت، مال و دولت کی خواہش ، آرام و آسائش ،اچھا مکان ، بچوں کی اچھی تعلیم ، والدین کی خوشی اور بچوں کا روشن مستقبل جیسی تمام خواہشیں انسانی فطرت میں پیوست ہیں۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے :{زُيِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ الشَّهَوَاتِ مِنَ النِّسَاءِ وَالْبَنِينَ وَالْقَنَاطِيرِ الْمُقَنْطَرَةِ مِنَ …
Continue reading “ایک عامل کی زندگی خلیج میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سانحۂ کربلا کا پس منظر
ماہ محرم سن ہجری کا پہلا مہینہ ہے جس کی بنیاد تو رسول اللہ ﷺ کے واقعہء ہجرت پرہے لیکن اس کی ابتداء حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں ۱۷ھ سے ہوئی ۔ یہ ایک ایسا مہینہ ہے جس کی فضیلت وحرمت مسلم ہے ، بعض لوگ سمجھتے ہیںکہ اس مہینے میں …
Continue reading “سانحۂ کربلا کا پس منظر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معجزات و کرامات کی شرعی حیثیت (قسط ثانی)
معجزات و جادوگر ،کاہن یا جنات کی کارستانیوں اور کرتب کے درمیان مزید فرق معلوم کرنے کے لئے آئیے ایک سرسری نظر ڈالئے ان کے تصرفات کی حدو بساط پر ۔(۱) جن و شیطان کے تصرفات:اللہ تعالیٰ نے بالمقابل انسان کے جن و شیطان کو زیادہ تصرفات کی قوت ودیعت فرمائی ہے ، انسان انہیں …
Continue reading “معجزات و کرامات کی شرعی حیثیت (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معجزات و کرامات کی شرعی حیثیت (قسط اول)
دورحاضر میں جس طرح کرامات و کرتب کے نام پر کاہنوں ،جادوگروں اور شعبدہ بازوں نے نادان ،جاہل اور سادہ لوح عوام کو اپنے دجل و فریب کے کاروبار میں پھنسا کے رکھا ہوا ہے ضرورت ہے کہ رحمانی و شیطانی کرامت اور معجزات کے درمیان فرق و امتیاز کی وضاحت کی جائے اور معجزات …
Continue reading “معجزات و کرامات کی شرعی حیثیت (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عفوورواداری اسلام کی روشنی میں
عفو ودرگزر کا شمار انسانیت کی اعلیٰ قدروں میں ہوتا ہے ، رواداری ایک ایسی خصلت ہے جسے اسلام سراہتا ہے اور اپنانے کے لئے ابھارتا ہے ۔ اس کا تعلق کسی ایک فرد سے نہیں ہے بلکہ پورے معاشرے اور جماعت سے ہے ، اس سے لوگوں کے تعلقات استوار ہوتے ہیں اور معاشرہ …
Continue reading “عفوورواداری اسلام کی روشنی میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
غزوات نبویہ اقدامی یا دفاعی
الخبر :سعودی عرب بعثت نبوی ﷺ سے لے کر دور حاضر تک ہر زمانہ میں غیر اقوام کی اسلام کو بدنام کرنے، عوام الناس میں اس کی شبیہ بگاڑنے اور اسلامی تعلیمات کے تعلق سے شکوک وشبہات پیدا کرنے کی مسلسل کوشش رہی ہے۔اور دشمنان اسلام نے اسلام کی بنیادوں کو اپنا ہدف بنانے کے …
Continue reading “غزوات نبویہ اقدامی یا دفاعی”
مزید مطالعہ ۔۔۔