حافظ اکبر علی اخترعلی سلفی
-
(اُن ثقہ رواۃ کا تذکرہ جن کی توثیق امام دار قطنی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الضعفاء‘‘ میں کی ہے) ( قسط سادس)
(راوی نمبر۱۸) : محمد بن معاویہ الانماطی رحمہ اللہ نام ونسب : ابو جعفر محمد بن معاویہ بن یزید الانماطی البغدادی، المعروف بابن مالج رحمہ اللہ اساتذہ : آپ کے چند اساتذہ کے نام درج ذیل ہیں : (۱)ابراہیم بن سعد المدنی رحمہ اللہ (۲)اسماعیل بن جعفر المدنی رحمہ اللہ (۳)امام سفیان بن عیینہ الکوفی …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
(اُن ثقہ رواۃ کا تذکرہ جن کی توثیق امام دار قطنی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الضعفاء‘‘ میں کی ہے)(قسط خامس)
٭ (راوی نمبر :۱۶) زید بن واقد القرشی الشامی رحمہ اللہ نام ونسب: ابو عمر زید بن واقد القرشی الشامی الدمشقی رحمہ اللہ اساتذہ: آپ کے چند اساتذہ کے نام درج ذیل ہیں: (۱)امام مکحول الشامی رحمہ اللہ(۲)امام سعید بن عبد العزیز الدمشقی رحمہ اللہ (۳)امام حسن بن یسار البصری رحمہ اللہ تلامذہ: آپ کے …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
(اُن ثقہ رواۃ کا تذکرہ جن کی توثیق امام دار قطنی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الضعفاء‘‘ میں کی ہے) (قسط رابع)
٭ (راوی نمبر :۱۲) سعید بن سمعان الانصاری رحمہ اللہ نام و نسب: سعید بن سمعان الانصاری الزرقی المدنی رحمہ اللہ اساتذہ : آپ کے اساتذہ کے نام درج ذیل ہیں: (۱) ابو ہریرہ عبد الرحمن بن صخر الدوسی رضی اللہ عنہ (۲) ابن حسنہ الجہنی رحمہ اللہ تلامذہ: آپ کے شاگردوں کے نام درج …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
(اُن ثقہ رواۃ کا تذکرہ جن کی توثیق امام دار قطنی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الضعفاء‘‘ میں کی ہے) (قسط ثالث)
امام یعقوب بن سفیان الفسوی رحمہ اللہ (المتوفی۲۷۷ھ) ’’عبد اللّٰه وعبد الحكم وَعَبْدُ الْاَعْلٰي بَنُو اَبِي فَرْوَةَ ثِقَاتٌ‘‘ ’’عبد اللہ ، عبد الحکیم اور عبد الاعلیٰ یہ ابو فروہ کے بیٹے ہیں اور سب ثقہ ہیں‘‘ [المعرفۃ والتاریخ بتحقیق اکرم ضیاء العمری:۳؍۵۵] برقانی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے امام دارقطنی رحمہ اللہ سے …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اُن ثقہ رواۃ کا تذکرہ جن کی توثیق امام دار قطنی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الضعفاء‘‘ میں کی ہے (قسط ثانی)
(راوی نمبر :۳) ٭عبد اللہ بن سعید القرشی رحمہ اللہ نام و نسب: ابو صفوان عبد اللہ بن سعید بن عبد الملک القرشی الدمشقی رحمہ اللہ اساتذہ: آپ رحمہ اللہ کے چند اساتذہ کے نام درج ذیل ہیں: (۱) امام عبد الملک بن جریج المکی رحمہ اللہ (۲) امام مالک بن انس المدنی رحمہ اللہ …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فتح رب السماء فی الرواۃ الثقات الذین وثقہم الدارقطنی فی کتابہ الضعفاء (اُن ثقہ رواۃ کا تذکرہ جن کی توثیق امام دار قطنی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الضعفاء‘‘ میں کی ہے) (قسط اول)v
محترم قارئین ! بلا شبہ امام علی بن عمر الدارقطنی رحمہ اللہ (المتوفی:۳۸۵ھ)فن علل اور فن جرح و تعدیل کے ایک عظیم امام ہیں۔ آپ نے فن جرح و تعدیل پر کئی کتابیں لکھی ہیں، انہی میں سے ایک کتاب ’’الضعفاء والمتروکین‘‘ ہے، اِس کتاب میں آپ نے ضعیف ، متروک، کذاب، وضّاع اور مجہول …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اذان پر اجرت اور ابن عمر رضی اللّٰہ عنہ کے ایک واقعہ کی تحقیق
قارئین! ا ذان پر اجرت لینے کے نقصان کے تعلق سے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ایک واقعہ کی تحقیق پیش کی جارہی ہے،ملاحظہ فرمائیں: امام ابو القاسم سلیمان بن احمد الشامی الطبرانی رحمہ اللہ (المتوفی:۳۶۰ھ) فرماتے ہیں: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيْزِ، ثنا عَارِمٌ اَبُو النُّعْمَانِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَي …
Continue reading “اذان پر اجرت اور ابن عمر رضی اللّٰہ عنہ کے ایک واقعہ کی تحقیق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
پانی میں دم کرنے سے متعلق عائشہ رضی اللہ عنہا کے ایک اثر کی تحقیق
الحمد للّٰه وحده، والصلاة والسلام علٰي من لا نبي بعده، اما بعد: محترم قارئین! ایک بھائی نے درج ذیل اثر کے تعلق سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ یہ اثر ثابت ہے یا نہیں؟ رہنمائی فرمائیں۔ مصنف ابن ابی شیبہ میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پانی پر دم کرنا صحیح سند سے ثابت …
Continue reading “پانی میں دم کرنے سے متعلق عائشہ رضی اللہ عنہا کے ایک اثر کی تحقیق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد، مٹی دینے سے دو قیراط کا ثواب نہیں ملتا
محترم قارئین:۱۱؍ستمبر۲۰۲۱ء ، بروز سنیچر شیخ وصی اللہ مدنی حفظہ اللہ (ناظم اعلی ضلعی جمعیت اہل حدیث، ضلع سدھارتھ نگر یوپی)کے والد محترم اِس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ اللہ اُن کی مغفرت فرمائے، اور اُن کی قبر کو نور سے بھر دے۔ آمین۔ اللہ کے فضل و کرم بعدہ شیخ عبید الرحمن ریاضی …
Continue reading “نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد، مٹی دینے سے دو قیراط کا ثواب نہیں ملتا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا دو رکعت یا ایک تشہد والی نماز میں تورّک کیا جائے گا؟
محترم قارئین! یوپی کے ایک شہر میں دو رکعت والی نماز میں تورک کے تعلق سے ایک مسئلہ رونما ہوا۔وہاں ایک طالب علم نے جمعہ کے دن یہ بات کہی کہ دو رکعت والی نماز میں تورک نہیں کیا جائے گا۔ پھر ایک عالم نے بھی یہ بات کہہ دی کہ راجح یہ ہے کہ …
Continue reading “کیا دو رکعت یا ایک تشہد والی نماز میں تورّک کیا جائے گا؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ابو عیسیٰ سلیمان بن کیسان الخراسانی رحمہ اللہ جرح وتعدیل کے میزان پر
٭ نام و نسب : ابو عیسیٰ سلیمان بن کیسان الخراسانی التمیمی رحمہ اللہ ٭ اساتذہ : آپ کے چند اساتذہ کے نام پیش خدمت ہیں: (۱) امام حسن بن یسار البصری رحمہ اللہ (۲) امام ضحاک بن مزاحم الہلالی رحمہ اللہ (۳) محدث عطا بن ابی مسلم الخراسانی رحمہ اللہ (۴) قاسم بن عبد …
Continue reading “ابو عیسیٰ سلیمان بن کیسان الخراسانی رحمہ اللہ جرح وتعدیل کے میزان پر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا عید کے دن تَقَبَّلَ اللّٰہُ مِنَّا وَمِنْکُم کہنا نبی کریم ﷺسے ثابت ہے؟
الحمد للّٰه رب العالمين ،والصلاة والسلام علٰي رسوله الامين،اما بعد: محترم قارئین! کئی سالوں سے میں دیکھ رہا ہوں کہ ایک امیج عید سے ایک یا دو دن پہلے گردش کرنے لگ جاتی ہے جس میں لکھا ہوا ہے: عید کی مبارک باد دینے کا طریقہ حضرت واثلہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں …
Continue reading “کیا عید کے دن تَقَبَّلَ اللّٰہُ مِنَّا وَمِنْکُم کہنا نبی کریم ﷺسے ثابت ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا رمضان المبارک میں صدقہ کرنا افضل ہے؟
الحمد للّٰه رب العالمين ،والصلاة والسلام علٰي رسوله الامين،اما بعد: محترم قارئین! ماہِ رمضان میں سوشل میڈیا پر درج ذیل حدیث امیج کی صورت میں گردش کر رہی ہے: رمضان المبارک میں صدقہ و خیرات: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺسے پوچھا گیا:کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ ﷺنے …
Continue reading “کیا رمضان المبارک میں صدقہ کرنا افضل ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا فرض نماز کے بعد نفل نماز پڑھنے کے لیے جگہ تبدیل کرنے کے سلسلے میں کوئی صحیح مرفوع حدیث موجود نہیں ہے؟
الحمد للّٰہ وحدہ، والصلاۃ والسلام علٰی من لا نبی بعدہ، اما بعد : محترم قارئین! ایک بھائی نے فیس بک پر فضیلۃ الشیخ عبد العزیز بن مرزوق الطریفی حفظہ اللہ کا درج ذیل قول امیج کی صورت میں پوسٹ کیا: ’’لا یصح فی تغیر المکان فی النافلة حدیث مرفوع‘‘ ’’(فرض نماز کے بعد )نفل نماز …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہِ صفر میں آفتوں کا نزول اور ایک من گھڑت روایت
الحمد للہ وحدہ ،والصلاۃ و السلام علیٰ من لا نبی بعدہ، اما بعد:محترم قارئین!(۳؍اکتوبر ۲۰۱۹ء)صبح نمازِ فجر کے بعد ایک گروپ میں ایک حدیث دیکھی، جس کے الفاظ یہ تھے :’’صفر کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ آپ ﷺکا ارشاد ہے کہ صفر کے مہینے میں ساری آفتیں اور مصیبتیں زمین پر اترتی ہیں، اس …
Continue reading “ماہِ صفر میں آفتوں کا نزول اور ایک من گھڑت روایت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سید الحفاظ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ حنفی علماء کرام کی نظر میں
الحمد للّٰہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علٰی رسولہ الامین ، اما بعد:محترم قارئین! سلمان ندوی – ہداہ اللہ- نے کہا کہ:تمام علماء احناف اِس بات پرمتفق ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فقیہ نہیں تھے۔راقم کہتا ہے کہ مذکورہ دعویٰ بلا شبہ مردود اور باطل ہے کیونکہ کئی جید اور بڑے حنفی علماء …
Continue reading “سید الحفاظ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ حنفی علماء کرام کی نظر میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عوسجۃ بن الرماح الکوفی رحمہ اللہ جرح وتعدیل کے میزان پر
الحمد للّٰہ وحدہ، والصلاۃ والسلام علٰی من لا نبی بعدہ، اما بعد:٭ نام و نسب: عوسجہ بن الرماح الکوفی رحمہ اللہ٭ استاذ : عبد اللہ بن ابی ہذیل الکوفی رحمہ اللہ٭ شاگرد: عاصم بن سلیمان الاحول البصری رحمہ اللہآپ رحمہ اللہ صحیح ابن خزیمہ ، صحیح ابن حبان ، مسند احمد اور عمل الیوم و …
Continue reading “عوسجۃ بن الرماح الکوفی رحمہ اللہ جرح وتعدیل کے میزان پر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہِ رجب کے روزوں اورقیام کی فضیلت سے متعلق جملہ روایات کا تحقیقی جائزہ (پہلی قسط)
٭ماہِ رجب کی وجہِ تسمیہ : رَجَبَ یَرْجُبُ رَجْباً کا ایک معنی ہوتا ہے ’’تعظیم کرنا ،عزت کرنا‘‘دیکھیں: [لسان العرب :۱/۱۱۴،القاموس الوحید:ص:۵۹۹] امام عبد الکریم بن محمد الرافعی القزوینی رحمہ اللہ (المتوفی: ۶۲۳ھ) فرماتے ہیں : ’’سمی بہ لانہم کانوا یعظمونہ ولا یستحلون فیہ القتال والجمع ارجاب وربما ضموا إلیہ شعبان وسموہما رجبین‘‘’’رجب اِس لیے …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ابو دجانہ رضی اللہ عنہ کے واقعہ کی حقیقت
محترم قارئین ! ابو دجانہ رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے، ایک دن ہمارے ایک دوست شیخ ابرق ساجدی حفظہ اللہ نے اِس واقعہ سے متعلق سوال کیا کہ کیا یہ واقعہ صحیح ہے؟ اِس واقعہ کا متن مع حوالہ درکار ہے۔ راقم اپنے اِس …
Continue reading “ابو دجانہ رضی اللہ عنہ کے واقعہ کی حقیقت”
مزید مطالعہ ۔۔۔