اکتوبر 2024
-
جماعتی نام اہل حدیث: قرآن وحدیث کی روشنی میں
کسی فرد یا جماعت یاکسی اورچیز کا نام صحیح ہے یا غلط اس کا فیصلہ کیسے ہوگا؟ یہ ایک بنیادی سوال ہے ۔ اکثر لوگ اس بنیاد سے غافل ہیں اوریہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ نام کے صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ بعینہٖ وہی نام قرآن وحدیث میں موجودہو، یہ بہت بڑی غلط …
Continue reading “جماعتی نام اہل حدیث: قرآن وحدیث کی روشنی میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قبر کی زیارت کی مشروعیت
عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ قَالَ:مَرَّ النَّبِيّﷺ بِامْرَاَةٍ تَبْكِي عِنْدَ قَبْرٍ، فَقَال: اِتَّقِي اللّٰهَ وَاصْبِرِي۔ قَالَتْ: إِلَيْكَ عَنِّي، فَإِنَّكَ لَمْ تُصَبْ بِمُصِيبَتِي۔ وَلَمْ تَعْرِفْهُ، فَقِيلَ لَهَا: إِنَّهُ النَّبِيُّﷺ، فَاَتَتْ بَابَ النَّبِيّﷺ، فَلَمْ تَجِدْ عِنْدَهُ بَوَّابِينَ، فَقَالَت: لَمْ اَعْرِفْك۔ فَقَال: إِنَّمَا الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْاُوْلٰي‘‘ ترجمہ: انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیںنبی …
Continue reading “قبر کی زیارت کی مشروعیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حسدا من عند أنفسہم (ایک حسد کرنے والے کا نصیحت آموز واقعہ)
امیہ بن ابی الصلت طائف کا رہنے والا تھا۔ اس کا تعلق ہوازن کی شاخ ثقیف سے تھا۔ اس کی ماں رقیہ عبد مناف کی پوتی تھی۔ گویا باپ بنو بکر سے اور ماں قریش سے تھی۔ یاد رہے ہوازن وہی قبیلہ ہے جس سے آپ ﷺ کی رضاعی ماں حلیمہ سعدیہ کا تعلق تھا۔ …
Continue reading “حسدا من عند أنفسہم (ایک حسد کرنے والے کا نصیحت آموز واقعہ)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دین کا بنیادی علم ہر مسلمان پر فرض عین ہے
اللہ تعالیٰ نے جنوں اور انسانوں کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے۔ پہلے نبی آدم علیہ السلام سے لے کر آخری نبی اور رسول محمد ﷺ تک اللہ نے لوگوں کو اپنی عبادت کی حقیقت اور کیفیت سے واقف کرانے کے لیے ہر زمانہ میں انبیاء و رسل علیہم السلام کا مبارک سلسلہ …
Continue reading “دین کا بنیادی علم ہر مسلمان پر فرض عین ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ اور ان کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط نمبر(۳)
عقیدہ ہی کے باب میں لکھی گئ شیخ الاسلام کی ایک دوسری کتاب بنام “التدمرية” کا تعارف پیش خدمت ہے۔ کتاب کا نام مختلف مخطوطات میں 1-الرسالة التدمرية 2-عقيدة التدمرية 3-العقيدة التدمرية 4-تحقيق الإثبات للأسماءو الصفات و حقيقة الجمع بين القدر و الشرع وتعرف هذه الرسالة بالقواعد التدمرية 5-المسائل التدمرية. دیکھیں( التدمرية بتحقيق د. محمد بن …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ اور ان کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط نمبر(۳)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا ہماری روحوں کوبھی موت آئے گی ؟
لوگ گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مرجائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھرجائیں گے ؟ دین اسلام کے چھ بنیادی عقائد میںسے ایک اہم عقیدہ ، عقیدئہ آخرت بھی ہے، عقیدئہ آخرت ایساحساس اور غیر معمولی اثر انگیز عقیدہ ہے کہ اگر جملہ اسلامی عقائد کے ساتھ کسی شخص کا عقیدئہ …
Continue reading “کیا ہماری روحوں کوبھی موت آئے گی ؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اشاعہ (افواہ) پھیلانے کی شرعی حیثیت
اشاعہ سے مراد وہ افواہیں یا سنی سنائی باتیں ہیں جو ان کی درستی یا مصدر کو جانے بغیر پھیلائی جاتی ہیں اور جو عموماً کہا، کہا گیا، سنا گیا یا دعویٰ کیا گیا جیسے الفاظ سے بیان کی جاتی ہیں اور ان افواہوں کو پھیلانے کے دوران تقریباً ان کو رد و بدل اور …
Continue reading “اشاعہ (افواہ) پھیلانے کی شرعی حیثیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلام سے عورت کی وفاداری کے بنیادی پہلو
اسلام اپنے تمام تر محاسن سمیت اعلیٰ امتیازی شان کا حامل ہے اور کیوں نہ ہو یہ دنیا بھر کے تمام ادیان میں واحد دین حق ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے قیامت تک کے لیے کتاب و سنت کی شکل میں محفوظ کر دیا ہے۔ اسلام کی تعلیمات فطرت کے عین موافق ہیں جس …
Continue reading “اسلام سے عورت کی وفاداری کے بنیادی پہلو”
مزید مطالعہ ۔۔۔