ابو سفیان ہلالی
-
عزت و ذلت دینے والا اللّٰہ ہے
انسان کام کیسا بھی کرے، اس کا کردار کیسا بھی ہو لیکن ہر حال میں اس کی خواہش یہی ہوتی ہے کہ لوگ اس کی عزت کریں، اسے قدر کی نگاہ سے دیکھیں اور سر آنکھوں پر بٹھائیں، عزت ہر کسی کو محبوب ہے اور ذلت و رسوائی کوئی بھی پسند نہیں کرتا، اور یہ …
Continue reading “عزت و ذلت دینے والا اللّٰہ ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دشمن کی سازشوں سے خبردار رہیں
شیطان اللہ کا باغی اور نافرمان ہے، وہ اللہ کا بھی دشمن ہے اور انسانوں کا بھی، انسان سے شیطان کی دشمنی ازل سے ہے، جنت سے زمین پر اتارے جانے کے وقت ابلیس نے اللہ سے قیامت تک زندہ رہنے کی مہلت مانگی تھی اور مہلت مل جانے پر اللہ سے وعدہ کیا تھا …
Continue reading “دشمن کی سازشوں سے خبردار رہیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فائدے کا سودا
’’دعا‘‘ بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ مگر عملی اعتبار سے نہایت ہی اثردار ہتھیار، اِدھر آپ اپنے ہاتھوں کو اُٹھا کر رب سے کچھ مانگ رہے ہوتے ہیں اور اُدھر وہ رب عرش سے آپ کی مانگ کو پوری کرنے کے لیے کسی کے دل میں یہ بات ڈال رہا ہوتا ہے کہ فلاں کو …
Continue reading “فائدے کا سودا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مسلمانو!سنو!دیکھو! مہ رمضان آیا ہے
کہتے ہیں کہ انتظار میں لذت ہے اور صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ، جی ہاں کہنے والے نے درست کہا ہے ، مسلمان سال کے گیارہ مہینے بارہویں مہینے کا انتظار کرتا ہے ، وہ مہینہ جو ہر لحاظ سے با برکت ہے، جس کا ایک ایک لمحہ قیمتی ہے، جسے پانے کی …
Continue reading “مسلمانو!سنو!دیکھو! مہ رمضان آیا ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کچھ خود نہیں کرتے تو ……
انسان واقعتاً بے صبرا پیدا کیا گیا ہے، اللہ نے انسان کو ’’ظَلُوماً جَھُولاً‘‘اور اپنے نفس پر ظلم کرنے والا کہا ہے، انسان سرکش ہے، متکبر اور انا پرست ہے، خودی میں مست رہنے والی مخلوق ہے، اپنے فائدے کے آگے کسی دوسرے کا فائدہ نہیں سوچتا لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے …
Continue reading “کچھ خود نہیں کرتے تو ……”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تندرستی ہزار نعمت ہے
آپ نے کبھی کسی موقع سے یہ شعر ضرور سنا ہوگا کہ: تنگدستی اگر چہ ہو غالب تندرستی ہزار نعمت ہے سچ کہا چچا غالب نے، انسان کے پاس پیسے ہوں لیکن تندرستی اور صحت ساتھ نہ دے تو ان پیسوں کی اس کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں ہوتی لیکن اگر تندرستی ہو …
Continue reading “تندرستی ہزار نعمت ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیلکولیٹر اسپیشلسٹ ’’انجینئر علی مرزا‘‘
(شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کی ویڈیو کا خلاصہ معمولی تبدیلی اور اضافے کے ساتھ) شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کی ویڈیو کے واسطے سے علی مرزا کی ایک ویڈیو سننے کا اتفاق ہوا جس میں اس شخص نے ایک عورت کی جانب سے وراثت کے ایک مسئلے کا جواب دیا ہے۔اس نے …
Continue reading “کیلکولیٹر اسپیشلسٹ ’’انجینئر علی مرزا‘‘”
مزید مطالعہ ۔۔۔