محمد محب اللہ سیف الدین المحمدی
-
حیا انسان کا اخلاقی زیورہے
یا کہتے ہیں:’’ الحياء انقباض النفس عن القبيح ‘‘’’حیا وہ وصف ہے جس کی وجہ سے برا کام کرنے سے نفس میں تنگی محسوس ہوتی ہے‘‘ یا ’’حیا وہ خلق ہے جو انسان کو نیکی کرنے اور برائی نہ کرنے پر اُبھارتی ہے‘‘۔ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے لکھا : ’’خُلق یبعث صاحبہ علی …
Continue reading “حیا انسان کا اخلاقی زیورہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فتنۂ شکیل بن حنیف کا مختصر تعارف !
محترم قارئین! شکیل بن حنیف دو فتنوں کا جامع ہے۔ (۱) پہلا فتنہ یہ ہے کہ یہ اپنے آپ کو امام مہدی کہتا ہے۔ (۲) دوسرا فتنہ یہ ہے کہ یہ اپنے آپ کو عیسیٰ علیہ السلام بھی کہتا ہے۔ شکیل بن حنیف نے کیسے کام شروع کیا ؟ شکیل بن حنیف ( بہار۔ انڈیا …
Continue reading “فتنۂ شکیل بن حنیف کا مختصر تعارف !”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
میت کی طرف سے قربانی کا مسئلہ
مسائلِ قربانی کے ضمن میں ایک بات یہ بھی آتی ہے کہ اگر کسی کے والدین فوت ہوچکے ہوں یا وہ کسی دوسرے فوت شدہ عزیز کی طرف سے قربانی کرنا چاہے تو اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ اس مسئلے میں اہل علم کی تین آراء ہیں۔ ایک فریق کا کہنا ہے(حنفیہ …
Continue reading “میت کی طرف سے قربانی کا مسئلہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حسد کی آگ میں جھلستا ہوا سماج
حسد کیا ہے؟ حسد یہ کہ کینہ پرور کسی کے پاس سے نعمتِ خداوندی کے ختم ہونے کی آرزو کرے، خواہ وہ نعمت محسود (جسے حسد لگ جائے) سے چھن کر حاسد کے پاس پہنچے یا نہ پہنچے ۔ امام ماوردی رحمہ اللہ ’’ادب الدنیا والدین ‘‘میں کہتے ہیں :’’ حسد کی حقیقت یہ ہے …
Continue reading “حسد کی آگ میں جھلستا ہوا سماج”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلام اور تعلیمِ نسواں
دین اسلام نے علم حاصل کرنے کا حکم دیا ، اس کی اہمیت وفضیلت کو واضح کیا ، حصول علم کو ایک مہتم بالشان عمل قرار دیا ، علماء کو (چاہے مرد ہوں یا عورت )تشریف وتکریم کی نظر سے دیکھا اور اس میں مردو عورت کی تفریق وتخصیص نہیں کی ، جیسا کہ اللہ …
Continue reading “اسلام اور تعلیمِ نسواں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
استقامت فی الدین کے نادر نمونے
استقامت فی الدین یہ ہے کہ اللہ کے تمام احکام واوامر پر سیدھے جمے وڈٹے رہیں، اس سے ادھر ادھر راہِ فرار نہ اختیار کیا جائے بلکہ اس راہ میں جو مصائب ومشکلات ومسائل پیش آئیں ۔ مخالفتیں ہوں ستایا جائے اُس پر صبر کرلیا جائے اور حق سے منہ موڑنے کے بجائے اسی راستے …
Continue reading “استقامت فی الدین کے نادر نمونے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تکبر وتعلّی ایک مذموم خصلت
تکبر وتعلّی ،عجب پسندی ، انا ، انتہائی مذموم خصلت ہے ، اس کے بہت سے مفاسد ومضرات ہیں ، اس کے نتیجے انتہائی خطرناک ہوتے ہیں ،یہ ایسی گھناؤنی صفت ہے جو انسان کے ذہن ودماغ کو ماؤف کر دیتی ہے ، وہ اگر قرآن وحدیث کی تعلیمات کی خلاف ورزی کرتا ہے تو …
Continue reading “تکبر وتعلّی ایک مذموم خصلت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دنیا کی حقیقت اور انسانی خواہشات
دنیا وی زندگی کی مثال ایسی ہے جیسے زمین کی روئیدگی، آسمان سے پانی برستا ہے اور طرح طرح کی سبزیوں اور لالیوں سے زمین کا گوشہ گوشہ بہشت زار ہوجاتا ہے جس طرف نگاہ اٹھاؤ پھولوں کا حسن و جمال ہے یادالوں اور پھلوں کا فیضان ونوال! لیکن پھر اس کے بعد کیا ہوتا …
Continue reading “دنیا کی حقیقت اور انسانی خواہشات”
مزید مطالعہ ۔۔۔