مامون رشید ہارون رشید سلفی
-
جائز اور نا جائز لباسوں کو پہچاننے کے ضوابط
لباس وپوشاک اور کپڑوں کے تعلق سے اصل اور بنیادی حکم یہ ہے کہ انسانوں کے لیے دنیا میں پایا جانے والا ہر قسم کا لباس پہننا جائز ہے، سوائے ان لباسوں کے جن کے تعلق سے قرآن وحدیث میں ممانعت آئی ہے، یا جن کے استعمال سے شریعت کی طرف سے مقرر کردہ عام …
Continue reading “جائز اور نا جائز لباسوں کو پہچاننے کے ضوابط”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کسی معین کافر کو جہنمی کہنا
ان دنوں سوشل میڈیا پر گاہے بگاہے یہ چیز نظر آتی ہے کہ لوگ کسی بھی ملحد یا بڑے مجرم اور ظالم کافر کی وفات پر اظہارِ خوشی کے ساتھ ساتھ اسے تعیین کے ساتھ جہنمی بھی قرار دیتے ہیں جو کہ درست نہیں ہے، اس سلسلے میں چند باتیں یاد رکھنا ضروری ہے: اول: …
Continue reading “کسی معین کافر کو جہنمی کہنا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حجاج بن یوسف ثقفی کے بارے میں ہمارا موقف
حیرت اور افسوس کا مقام ہے کہ آج کل کچھ لوگ سفاک ،ظالم، فاسق وفاجر اور گستاخِ صحابہ حجاج بن یوسف ثقفی کی تعریفیں اور خوبیاں بیان کرتے نظر آ رہے ہیں، جس کی خباثت، ظلم وعدوان اور اللہ کے حدود کی پامالی ضرب المثل ہے جو بالتواتر اور بالاجماع ثابت ہے۔ لہٰذا ہر وہ …
Continue reading “حجاج بن یوسف ثقفی کے بارے میں ہمارا موقف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سلف صالحین کے نزدیک علماء اور اساتذہ کی تعظیم وتوقیر کے چند نمونے
استاد کا احترام اور ان کی تعظیم و توقیر ایک مسلّم فطری اصول ہے جو عام کائناتی نظام کا حصہ ہے، دنیا میں بسنے والے تمام مذاہب وافکار کے حاملین اور ہر رنگ ونسل کے لوگ اپنے اپنے انداز میں اساتذہ اور علما ء ومشائخ کا احترام کرتے ہیں، لیکن اسلام اور علمائے اسلام نے …
Continue reading “سلف صالحین کے نزدیک علماء اور اساتذہ کی تعظیم وتوقیر کے چند نمونے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سلف صالحین کے نزدیک علما ء اور اساتذہ کی تعظیم وتوقیر کے چند نمونے
استاد کا احترام اور ان کی تعظیم و توقیر ایک مسلّم فطری اصول ہے جو عام کائناتی نظام کا حصہ ہے، دنیا میں بسنے والے تمام مذاہب وافکار کے حاملین اور ہر رنگ ونسل کے لوگ اپنے اپنے انداز میں اساتذہ اور علماء ومشائخ کا احترام کرتے ہیں، لیکن اسلام اور علمائے اسلام نے اساتذہ …
Continue reading “سلف صالحین کے نزدیک علما ء اور اساتذہ کی تعظیم وتوقیر کے چند نمونے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا بدعتیوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا فاسق وفاجر گنہگاروں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے سے بہتر ہے؟
بعض اہل علم منہج سلف کے نام پر یہ تأثر دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ بدعتی علماء وعوام کی ہم نشینی گنہگار فاسق وفاجر کی ہم نشینی سے بہتر ہے اور اس کے لیے جذباتی استدلال کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ’’فی زمانہ ایک سلفی کسی سود خور زانی شرابی سے تعلق اس لیے رکھ …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فرقہ’’سروریہ‘‘:تعارف افکار ونظریات (تیسری اور آخری قسط)
روریہ کے دیگر افکار و نظریات: (۱ ) یہ لوگ (الحكم بغير ما انزل اللّٰه) اللہ کے نازل کردہ حکم کے مطابق فیصلہ نہ کرنے کے مسئلے کے تعلق سے حد درجہ غلو کرتے ہیں اور اس کا بے حد اہتمام کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اللہ کے نازل کردہ حکم کے مطابق فیصلہ …
Continue reading “فرقہ’’سروریہ‘‘:تعارف افکار ونظریات (تیسری اور آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فرقہ’’سروریہ‘‘:تعارف افکار ونظریات (قسط ثانی)
محمد سرور کے بارے میں سلفی علماء کے اقوال و تاثرات: ذیل میں ہم محمد سرور زین العابدین کے بارے میں چند کبار سلفی علماء کے اقوال ذکر کر رہے ہیں تاکہ علماء کے نزدیک ان کی جو حیثیت تھی اس کا صحیح اندازہ لگایا جا سکے: (۱) مفتی السلفیین عبد العزیز ابنِ باز رحمہ …
Continue reading “فرقہ’’سروریہ‘‘:تعارف افکار ونظریات (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فرقۂ’’سروریہ‘‘:تعارف اور افکار ونظریات (قسط اول)
یقیناً حقیقی اہل السنہ والجماعہ وہی لوگ ہیں جو ہمیشہ ایک ہی راستے پر چلتے ہیں، ایک ہی منہج اور طریقے پر قائم رہتے ہیں، ہمہ وقت کتاب و سنت اور فہمِ سلف کو ہر میدان میں حرزِ جاں بنائے رکھتے ہیں، خواہ عقائد ہوں، افکار ہوں، منہج وتعامل ہو یا اعمال واخلاق، کسی بھی …
Continue reading “فرقۂ’’سروریہ‘‘:تعارف اور افکار ونظریات (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
موسم سرما میں شرعی سہولیات کے چند مظاہر
کائنات کے اندر موسموں کی تبدیلی اور سردی وگرمی کا باہمی تعاقب اللہ رب العالمین کی قدرت کاملہ اور ربوبیت تامہ کی دلیل ہے ،یہ اللہ کی عظیم قدرت ہی کا مظہر ہے کہ اللہ نے سال میں دو موسم بنائے جن کا ذکر قرآن پاک کے سورہ قریش میں کچھ اس طرح وارد ہے:{لِإِيلَافِ …
Continue reading “موسم سرما میں شرعی سہولیات کے چند مظاہر”
مزید مطالعہ ۔۔۔