حافظ خلیل الرحمٰن سنابلی
-
دو عظیم اور فائدے مند کام
محترم قارئین! ایک دوسرے کی مدد اور تعاون کرنا مذہب اسلام کی بنیادی تعلیمات میں سے ایک ہے،قرآن و حدیث کے نصوص یہ بتاتے ہیں کہ غریب و مسکین کی مدد، یتیم کے ساتھ حسن سلوک اور ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنا یا اس کے کسی کام آ جانا اللہ کے نزدیک بڑی فضیلت …
Continue reading “دو عظیم اور فائدے مند کام”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اس سنت کو بھی زندہ کریں!!!
اللہ کی طرف سے انسان جن مختلف حالات کا شکار ہوتا ہے انہی میں سے ایک چیز ’’مرض و بیماری‘‘ بھی ہے،بیماری کا آنا اور بیمار ہو جانا بھی اللہ کی ایک نعمت ہے، کس حساب سے؟ اس طرح کہ بیماری گناہوں کے کفارے کا ذریعہ بھی بنتی ہے اور دوسرے لوگوں کی نیکیوں اور …
Continue reading “اس سنت کو بھی زندہ کریں!!!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زمینی ستاروں کی قدر کرو!
دعوت و تبلیغ اور امر بالمعروف والنہی عن المنکر کی ذمہ داری تمام مسلمانوں پر اللہ کی جانب سے فرض ہے اور اسی بنا پر اس امت کو خیر امت کا خصوصی لقب بھی دیا گیا لیکن ہر ایک کے لیے حدود و قیود مقرر ہیں، انبیاء و رسولوں کی آمد کا جب سلسلہ چل …
Continue reading “زمینی ستاروں کی قدر کرو!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نبی کریم ﷺ کے کثرتِ نکاح کے اسباب
نبی کریمﷺ نے اپنی زندگی میں کل گیارہ ۱۱ شادیاں کیں اور آپ جب اس دنیا سے رخصت ہوئے تو آپ کے عقد میںنو ( ۹)بیویاں موجود تھیں، دو بیویوں کا انتقال آپ کی زندگی میں ہو چکا تھا، یہ تمام نکاح آپ نے مختلف اسباب اور مقاصد کے تحت کیے لیکن بعض مخالفینِ اسلام …
Continue reading “نبی کریم ﷺ کے کثرتِ نکاح کے اسباب”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بہتان اور الزام لگانے کا انجام
کسی کی عزت پر کیچڑ اچھالنا یا کسی پر بھی الزام اور بہتان لگا دینا لوگوں کے لیے ایک آسان مشغلہ بن چکا ہے، ایک راہ چلتا بندہ بھی کسی کے تعلق سے اپنی زبان کو حرکت میں لے آتا ہے، گھر کی چہار دیواری میں بیٹھ کر کسی پر بھی چند جملے کس دینا …
Continue reading “بہتان اور الزام لگانے کا انجام”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دلوں کے بگاڑ کے اسباب
انسانی جسم اور زندگی میں دل کی بڑی اہمیت ہے، انسان کے اچھے یا برے ہونے کا انحصار دل کی اچھائی یا خرابی پر ہی ہوتا ہے، اسی لیے پیارے رسول ﷺ نے ایک حدیث کے اندر فرمایا: «’’ أَلَا وَإِنَّ فِى الْجَسَدِ مُضْغَةً إِذَا صَلَحَتْ صَلَحَ الْجَسَدُ كُلُّهُ، وَإِذَا فَسَدَتْ فَسَدَ الْجَسَدُ كُلُّهُ، أَلَا …
Continue reading “دلوں کے بگاڑ کے اسباب”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سوشل میڈیائی فتنے اور فتنے باز
یہ دور سوشل میڈیا کا ہے اور اس کی اہمیت و افادیت اپنی جگہ مسلّم ہے، اس پلیٹ فارم سے بہترین دینی، علمی، سیاسی، سماجی اور معاشرتی کام انجام دئیے جا سکتے ہیں بہت سے ادارے اور اشخاص یہاں سے اپنی بے لوث خدمات انجام دے رہے ہیں اور عوام الناس کو ان سے خاطرخواہ …
Continue reading “سوشل میڈیائی فتنے اور فتنے باز”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
یہودیت اور شیعیت:نام الگ مگر کام ایک
محترم قارئین! ذیل کے چند سطور میں ہم ’’شیعیت‘‘کا موازنہ اس قوم سے کر رہے ہیں جسے اللہ نے سب سے بدترین قوم کہا ہے، جن پر اللہ کا غضب ہے، جو مسلمانوں کے سب سے سخت دشمن ہیں،جنہوں نے اللہ کے انبیاء کو پریشان کیا، اللہ کی ذات پر الزامات لگائے ، اللہ کی …
Continue reading “یہودیت اور شیعیت:نام الگ مگر کام ایک”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عمل کرنے کے باوجود خسارہ اور نقصان
محترم قارئین! اللہ نے قرآن میں فرمایا: {قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالأخْسَرِينَ أَعْمَالا الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا} ’’کہہ دیجیے کہ کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ عمل کے اعتبار سے سب سے زیادہ خسارے میں کون ہیں؟ وہ ہیں کہ جن کی دنیوی زندگی کی تمام تر کوششیں بے …
Continue reading “عمل کرنے کے باوجود خسارہ اور نقصان”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تراشے اور قیمتی شہ پارے
ایک آیت سات باتیں فرشتے آج بھی مدد کو آ سکتے ہیں، پرندوں کا لشکر آج بھی اللہ کے دشمنوں کو تہس نہس کرنے کے لیے آ سکتا ہے، زمین کی خلافت آج بھی مسلمانوں کو مل سکتی ہے، دین اسلام اور مسلمانوں کو غلبہ آج بھی مل سکتا ہے، اطراف و اکناف میں سکون …
Continue reading “تراشے اور قیمتی شہ پارے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
انسانی اعمال پر ربانی وعدے
بلا شبہ انسانوں اور جناتوں کو اللہ نے اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے اور اس دنیا کو ان کے لئے دار العمل قرار دیا ہے۔اب جو بندہ اللہ کی عبادت اور اعمال صالحہ کر کے اللہ کو راضی کرے گا وہی کامیاب قرار دیا جائے گا لیکن کئے گئے اعمال پر آخرت میں …
Continue reading “انسانی اعمال پر ربانی وعدے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
گستاخ رسول اور توہین رسالت کا انجام
قارئین کرام! شاتم رسولﷺکا مسئلہ کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے،یہ تو ہر دور اور ہر زمانے کا اٹوٹ حصہ ہے،یہ تو بعثت نبوت ورسالت کے آغاز سے ہی ہے،کیونکہ رسول حق کا پیامبر ہوتا ہے،وہ لوگوں کو بھلی باتوں کی تعلیم دیتا ہے،انہیں برائی سے روکنے کی کوشش کرتا ہے،رہ گیا باطل تو اسے یہ …
Continue reading “گستاخ رسول اور توہین رسالت کا انجام”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
’’الرحیق المختوم‘‘ اور صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ کی زندگی کا ایک گوشہ
ماہ ستمبر ۲۰۲۰ء کے آخری عشرہ میں دار العلوم دیوبند کی جانب سے دیا جانے والا ایک فتویٰ مشتہر ہوا جس میں سائل کی جانب سے سیرت رسول پر لکھی جانے والی مشہورِ زمانہ اور عالمی سیرت نگاری کے مقابلے میں اول انعام یافتہ کتاب ’’الرحیق المختوم از صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ‘‘ کے متعلق …
Continue reading “’’الرحیق المختوم‘‘ اور صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ کی زندگی کا ایک گوشہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
محرم:عظمت وفضیلت کا مہینہ لیکن…
محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اور کئی اعتبارات سے اہمیت کا حامل ہے ، اُن چار حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے جن کی تعظیم کرنا اور خصوصیت کے ساتھ ان ایام میں گناہوں اور غلط کاموں سے بچنے اور نیکیوں کے کام کرنے کا اللہ اور اس کے رسول ﷺ …
Continue reading “محرم:عظمت وفضیلت کا مہینہ لیکن…”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قربانی کا اصل پیغام
اسلامی شریعت نے اپنے ماننے والوں کو جن دو عیدوں کی اجازت ہے ان میں سے دوسری عید یعنی ’’عید الاضحی‘‘ بالکل سامنے ہے، اس مہا ماری اور لاک ڈاؤن کے دور میں عید اور قربانی کا عمل کیسے انجام پائے گا اس پر ہمارے علماء و اکابرین ذمہ داروں سے مل کر صلاح و …
Continue reading “قربانی کا اصل پیغام”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
’’جو بھیجو گے وہی ملے گا‘‘
قدرت کا اصول ہے اور انسانی تجربہ بھی ہے کہ انسان کو مستقبل میں وہی کچھ حاصل ہوتا ہے جو اس نے ’’حال ‘‘ میں کیا ہے، کرتا ہے یا کرنے کی کوشش کرتا ہے ، اب انسان نے ’’حال ‘‘ میں جیسا کیا ہوگا اس کا ’’مستقبل‘‘ اس کے سامنے وہی سب پیش کرے …
Continue reading “’’جو بھیجو گے وہی ملے گا‘‘”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
خوش بختی اور محرومی کی انتہا
دنیا میں نیک عمل کرنے والوں کوحشر کے میدان میں رب کی طرف سے ان کا نامہء اعمال دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا جو اس بات کا اعلان ہوگا کہ جنت میں تمہارا ٹھکانہ پکا ہو چکا ہے، اب جاؤ اور مزے کی زندگی گزارو، جنّتی جنت میں خوش ہوں گے، رب کی طرف …
Continue reading “خوش بختی اور محرومی کی انتہا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلامی عورتوں سے خطاب!
اسلامی ماؤں اور بہنو! کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کون ہیں؟ آپ کا مقام کیا ہے؟ آپ قدر و منزلت کی کس بلندی پر ہیں اور اسلام نے آپ کو کیا اختیارات دیئے ہیں؟ آئیں!میں آپ کو ان سارے سوالوں کے جواب دیتا ہوں۔ آپ اللہ کی قدرت کا ایک انمول شاہکار ہیں، …
Continue reading “اسلامی عورتوں سے خطاب!”
مزید مطالعہ ۔۔۔