محمد مصطفیٰ کعبی ازہریؔ
-
نماز جنازہ میں اعلان کی شرعی حیثیت (آخری قسط)
نماز جنازہ میں اعلان کرنے کے متعلق علماء کرام کے اقوال: اماابو عمر یوسف بن عبد اللہ النمری (معروف ابن عبد البر۔ المتوفی:463 ھـ) فرماتے ہیں کہ : ’’وكان أبو هريرة رضي الله عنه يمر بالمجالس ، فيقول : إن أخاكم قد مات فاشهدوا جنازته‘‘۔ ترجمہ:حضرت ابوہريرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجالس ميں بیٹھتے اورکہتے …
Continue reading “نماز جنازہ میں اعلان کی شرعی حیثیت (آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نماز جنازہ میں اعلان کی شرعی حیثیت: قسط:(دوم)
میت پر نوحہ کرنا ، رخساروں کو پیٹنا، گریبان پھاڑنا اور رونا حرام ہے: حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ :’’أخَذَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ الْبَيْعَةِ أَنْ لَا نَنُوحَ، فَمَا وَفَتْ مِنَّا امْرَأَةٌ غَيْرَ خَمْسِ نِسْوَةٍ ‘‘۔ ترجمہ: ”نبی کریم ﷺ نے بیعت کے موقع پر ہم سےعہد …
Continue reading “نماز جنازہ میں اعلان کی شرعی حیثیت: قسط:(دوم)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نماز جنازہ میں اعلان کی شرعی حیثیت قسط:اول
الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على أشرف المرسلين محمد وعلى آله وصحبه اجمعین۔ موت سے کسی کو مفر نہیں اور یہ ایک ایسی اٹل حقیقت ہے جو کسی لمحہ بھی انسان کو دامن گیر ہو سکتی ہے لہٰذا عقل مند ودانش کا مالک وہی شخص ہے جو ہر وقت نیک عمل کرتا رہتا ہے …
Continue reading “نماز جنازہ میں اعلان کی شرعی حیثیت قسط:اول”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلام میں بیٹی کے حقوق اور اس کے فضائل (قسط ثانی)
اگر کوئی شخص اپنی حیات میں اپنی اولاد کو بطور تحفہ مال دینا چاہے تو اس پر لازم ہے کہ وہ بغیر بیٹے اور بیٹی میں فرق کئے سب کو ایک جیسی چیز مساوات وبرابری کے ساتھ عطا کرے: عَنْ عَامِرٍرَضِيَ اللّٰهُ عَنْه قَالَ: سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا، وَهُوَ عَلَي الْمِنْبَرِ، يَقُولُ: …
Continue reading “اسلام میں بیٹی کے حقوق اور اس کے فضائل (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلام میں بیٹی کے حقوق اور اس کے فضائل (قسط اول)
مذہب اسلام ایک کامل اور مکمّل دین ہے، جس میں روئے زمین پر رہنے والے تمام لوگوں کے لیے حقوق اور سب کی ذمہ داریاں مقرر کی گئی ہیں اور زندگی کے تمام شعبہ میں قرآنی تعلیمات وسنت رسول ﷺ ہماری رہنمائی کرتی ہیں ۔ اسلام کی امتیازی خوبیوں میں سے ایک خوبی بیٹیوں کا …
Continue reading “اسلام میں بیٹی کے حقوق اور اس کے فضائل (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تاریخ مسجدِ اقصیٰ اور اس کے فضائل:
مسئلہ فلسطین ایسا سلگتا ہوا سانحہ ہے جس نے عالم اسلام کو ایک رستا ہوا زخم دیا ہے جو دن بدن گہرا ہوتا جارہا ہے ۔ امت کی ہر کوشش وہاں پر دم توڑ دیتی ہے جس نے سبھی کے ہاتھ پاؤں اقوام متحدہ کی زنجیروں میں باندھ رکھے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ …
Continue reading “تاریخ مسجدِ اقصیٰ اور اس کے فضائل:”
مزید مطالعہ ۔۔۔