کفایت اللہ السنابلی
-
طلاق سے متعلق عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا سیاسی وتعزیری فیصلہ
جب یہ کہاجاتا ہے کہ عمر فاروق رضی اللہ عنہ نےتعزیر اور سزا کےلیے تین طلاق کو نافذ کیا تھا ، تو بعض لوگ یہ جذباتی اعتراض کرتے ہیں کہ جب ایک چیز شرعاً جائز تھی تو عمرفاروق رضی اللہ عنہ اس جواز کو حرمت میں تبدیل کرنے والے کون ہوتے ہیں ، کیا انہیں …
Continue reading “طلاق سے متعلق عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا سیاسی وتعزیری فیصلہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (قسط رابع)
اتصال وسماع کے دلائل کا ذکر: متقدمین نے سماع کا انکار نہیں کیا۔ متقدمین میں سے کسی بھی امامِ فن نے اماں عائشہ رضی اللہ عنہا سے ابن بریدہ کے سماع کا انکار نہیں کیا ہے ۔ اور امام دارقطنی رحمہ اللہ کی طرف انکار کی نسبت درست نہیں ہے ۔ اس کی پوری تفصیل …
Continue reading “دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (قسط رابع)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (قسط ثالث)
امام بیہقی کے یہاں امام دارقطنی کے کلام کاحوالہ: متاخرین جب یہ قول ذکر کرتے ہیں تو عام طور سے امام دارقطنی اور امام بیہقی دونوں کے حوالے سے ایک ساتھ ذکر کرتے ہیں ، جس سے پتہ چلتا ہے کہ امام بیہقی رحمہ اللہ کے نقل کے بعد ہی یہ قول زیادہ مشہور ہوا …
Continue reading “دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (قسط ثالث)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (قسط ثانی)
امام دارقطنی کی پہلی عبارت: امام دارقطنی کا جو کلام ہے وہ بھی بالکل اسی نوعیت کا ہے ، چنانچہ اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کے واقعہ پر مشتمل ایک مرسل حدیث ہے۔جس کا خلاصہ یہ ہے : ((ایک لڑکی نے اماں ا عائشہ رضی اللہ عنہا کے ذریعے اللہ کے نبی ﷺ سے شکایت …
Continue reading “دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (قسط اول)
یہ حدیث مرفوعاً اور موقوفاً دونوں طرح مروی ہے ۔ہم سب سے پہلے مرفوع حدیث پر بات کریں گے اور اخیر میں موقوف روایت پربحث ہوگی ۔ اس موضوع پر بحث کرتے ہوئے معاصر اہل علم وباحثین اس بات پر اتفاق کرتے ہیں امام دارقطنی رحمہ اللہ نے ”اماں عائشہ رضی اللہ عنہا“ سے ”عبداللہ …
Continue reading “دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سوال وجواب: دعائے شب قدر
سوال: اس حدیث کی صحت کےبارےمیں بتادیں کہ صحیح ہے یا ضعیف؟ اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي [جامع الترمذی:۳۵۱۳] (سائل : محمد اسد حبیب) جواب: سنن ترمذی میں یہ حدیث درج ذیل سند ومتن کے ساتھ ہے ۔ امام ترمذی رحمہ الله (المتوفی۲۷۹ھ)نے کہا: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ …
Continue reading “سوال وجواب: دعائے شب قدر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ ، ابن عباس رضی اللہ عنہ کے شاگرد
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ : ’’كَانَ عُمَرُ يُدْخِلُنِي مَعَ أَشْيَاخِ بَدْرٍ‘‘. ”عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ مجھے بدر میں شریک ہونے والے بزرگ صحابہ کے ساتھ بٹھاتے تھے“۔ [صحيح البخاري:۴۲۹۴] اس پر عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ نے اعتراض کیا چنانچہ ابن عباس رضی اللہ عنہ ہی …
Continue reading “عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ ، ابن عباس رضی اللہ عنہ کے شاگرد”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اعتبار راوی کی روایت کا ہوگا نہ کہ روایت کے برخلاف فتویٰ کا
جب قرآن اور صحیح حدیث سے ایک مسئلہ ثابت ہوجائے تو اسی کو لیا جائے گا، اس کے خلاف کسی بھی امتی کا قول نہیں لیا جاسکتا کیونکہ قرآن و حدیث وحی ہے جس میں غلطی کا امکان نہیں ہے جبکہ امتی کے قول میں غلطی کا امکان ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ …
Continue reading “اعتبار راوی کی روایت کا ہوگا نہ کہ روایت کے برخلاف فتویٰ کا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امام ابوحنیفہ اورامام اوزاعی کا رفع الیدین پر مناظرہ
امام ابوحنیفہ(المتوفی:۱۵۰ھ) کی وفات کے تقریبا ًڈیڑھ سو سال بعد پیداہونے والے ”ابو محمد عبد الله بن محمد بن يعقوب بن الحارث الحارثی (المتوفی:۳۵۰ھ)“ نے کہا: ”حدثنا محمد بن إبراهيم بن زياد الرازي، حدثنا سليمان ابن الشاذكوني، قال: سمعت سفيان بن عيينة يقول: اجتمع أبو حنيفة والأوزاعي في دار الحناطين بمكة، فقال الأوزاعي لأبي حنيفة: …
Continue reading “امام ابوحنیفہ اورامام اوزاعی کا رفع الیدین پر مناظرہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
یزید بن معاویہ نے سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے قاتلین سے قصاص کیوں نہ لیا ؟
یزید بن معاویہ نے خونِ حسین رضی اللہ عنہ کا قصاص کیوں نہیں لیا ؟ اس سوال سے بڑا سوال یہ ہے کہ واقعۂ کربلا کے معاصرین اور قرون مفضلہ کے سلف میں سے کسی نے یزید پر یہ اعتراض کیوں نہیں کیا کہ اس نے خونِ حسین رضی اللہ عنہ کا قصاص کیوںنہیں لیا …
Continue reading “یزید بن معاویہ نے سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے قاتلین سے قصاص کیوں نہ لیا ؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اذان کی اجرت سے متعلق وارد حدیث کی تحقیق وتخریج قسط(۳)
تیسرا طریق: مطرف بن عبد اللہ، عن عثمان بن ابی العاص الثقفی امام ابوداؤد رحمہ اللہ (المتوفی۲۷۵ھ)نے کہا: حدثنا موسي بن إسماعيل، حدثنا حماد، أخبرنا سعيد الجريري، عن أبي العلاء ، عن مطرف بن عبد اللّٰه، عن عثمان بن أبي العاص، قال: قلت: وقال موسي فى موضع آخر إن عثمان بن أبي العاص قال يا …
Continue reading “اذان کی اجرت سے متعلق وارد حدیث کی تحقیق وتخریج قسط(۳)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اذان کی اجرت سے متعلق وارد حدیث کی تحقیق وتخریج قسط(۲)
دوسرا طریق: موسیٰ بن طلحہ، عن عثمان بن ابی العاص الثقفی امام مسلم رحمہ اللہ (المتوفی۲۶۱) نے کہا: حدثنا محمد بن عبد اللّٰه بن نمير،حدثنا أبي، حدثنا عمرو بن عثمان، حدثنا موسي بن طلحة، حدثني عثمان بن أبي العاص الثقفي، أن النبى صلى اللّٰه عليه وسلم قال له: أم قومك قال: قلت: يا رسول اللّٰه، …
Continue reading “اذان کی اجرت سے متعلق وارد حدیث کی تحقیق وتخریج قسط(۲)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اذان کی اجرت سے متعلق وارد حدیث کی تحقیق وتخریج قسط(۱)
عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے ایک حدیث مروی ہے جس میں انہوں نے اللہ کے نبی ﷺ سے اپنی آخری ملاقات اور اس موقع سے اللہ کے نبی ﷺ کی وصیتوں کو ذکرکیا ہے۔ عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث کئی طرق سے مروی ہے اور اکثر طرق …
Continue reading “اذان کی اجرت سے متعلق وارد حدیث کی تحقیق وتخریج قسط(۱)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا صحیح بخاری میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت میں تیرہ رکعات صلاۃ اللیل کا بیان ہے؟
بعض لوگ کہتے ہیں کہ صحیح بخاری میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت کے اندر تیرہ رکعات صلاۃ اللیل کا ذکر ہے لیکن یہ درست نہیں ہے ،تفصیل ملاحظہ ہو: امام بخاری رحمہ اللہ (المتوفی۲۵۶)نے کہا: حدثنا سعيد بن أبي مريم، أخبرنا محمد بن جعفر، قال: أخبرني شريك بن عبد اللّٰه بن أبي …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا صحیح مسلم میں مسنون رفع الیدین کے ترک کی دلیل ہے؟
نماز میں چارمقامات پررفع الیدین ثابت ہے لیکن بعض حضرات صحیح مسلم کی ایک غیرمتعلق حدیث پیش کرکے عوام کو یہ مغالطہ دیتے ہیں کہ اس میں مسنون رفع الیدین سے منع کردیا گیا ہے: سب سے پہلے صحیح مسلم کی یہ حدیث ملاحظہ ہو: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ، قَالَا:حَدَّثَنَا أَبُو …
Continue reading “کیا صحیح مسلم میں مسنون رفع الیدین کے ترک کی دلیل ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امام اعمش رحمہ اللہ کے ساتھ مسکرائیں!
امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ بہت بڑے محدث ہیں، جس طرح حدیث کی چھ مشہور کتابیں ہیں اسی طرح حدیث کے چھ مشہور رواۃ بھی ہیں جن پر طرق حدیث کا دارو مدار ہے ان چھ رواہ میں ایک امام اعمش رحمہ اللہ بھی ہیں۔ امام اعمش رحمہ اللہ سے متعلق مختلف کتب …
Continue reading “امام اعمش رحمہ اللہ کے ساتھ مسکرائیں!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قدرت اور قانون
اس دنیا میں شرک کی ابتداء بزرگوں کی شان میں غلوکرنے سے ہوئی ، اللہ کے نبی ﷺنے نہ صرف عام بزرگوں بلکہ خود اپنے بارے میں غلوکر نے منع فرمایاہے۔[صحیح البخاری،رقم۳۴۴۵ ]۔ لیکن افسوس کہ آج کے مسلمان بزرگان دین کی شان میں اس حدتک غلو کرتے ہیں کہ انہیں ہرچیز پرقادر سمجھنے لگتے …
Continue reading “قدرت اور قانون”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علمائے دین اور مفکرین
علمائے دین اورمفکرین کا عنوان دیکھ کرممکن ہے کچھ لوگ کہیں کہ علماء بھی تومفکرہوسکتے ہیں بلکہ بعید نہیں کہ یہ بھی کہہ دیاجائے کہ علماء ہی مفکر ہوتے ہیں ،اس لیے ہم سب سے پہلے اپنی مراد واضح کردینا ضروری سمجھتے ہیں ۔ علماء سے ہماری مرادوہ گروہ ہے جس نے حصول علم کے …
Continue reading “علمائے دین اور مفکرین”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
جماعتی نام اہل حدیث: قرآن وحدیث کی روشنی میں
کسی فرد یا جماعت یاکسی اورچیز کا نام صحیح ہے یا غلط اس کا فیصلہ کیسے ہوگا؟ یہ ایک بنیادی سوال ہے ۔ اکثر لوگ اس بنیاد سے غافل ہیں اوریہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ نام کے صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ بعینہٖ وہی نام قرآن وحدیث میں موجودہو، یہ بہت بڑی غلط …
Continue reading “جماعتی نام اہل حدیث: قرآن وحدیث کی روشنی میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مشاجراتِ صحابہ پر خاموشی میں سلف کا منہج
مشاجراتِ صحابہ پر خاموشی کیسے اختیار کی جاتی ہے یہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ اور ان کے موافقین اور عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے قولاً وعملًا واضح کیا ہے۔ ان شخصیات نے فریقین کے فضائل بیان کئے اور ان کے مشاجرات پر کوئی محاکمہ نہیں کیا ہے، دونوں میں سے کسی …
Continue reading “مشاجراتِ صحابہ پر خاموشی میں سلف کا منہج”
مزید مطالعہ ۔۔۔