اسعد اعظمی
-
مشترکہ خاندانی نظام
ہندوستان کے طول وعرض میں پھیلے ہوئے مسلمانوں کے معاشرتی نظام پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلمانوں کی اکثریت مشترکہ خاندانی نظام پر نہ صرف عمل پیرا ہے بلکہ اس کو عظمت واحترام کی نظر سے دیکھتی ہے، اسے خیر وبرکت کا ذریعہ سمجھتی ہے اور بسا اوقات اس طرز معاشرت کو …
Continue reading “مشترکہ خاندانی نظام”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دعوتی خطاب کی خصوصیات
دعوتی خطاب سے مراد ہر وہ تقریر وخطاب ہے جو دین وشریعت کے حوالے سے پیش کیا جائے، اس میں جمعہ کے خطبے، مساجد کے دروس، اجلاسوں اور کانفرنسوں میں کی جانے والی تقریریں اور اس نوعیت کے دیگر خطابات مثلاً ریڈیو اور ٹیلی ویژن وغیرہ سے کیے جانے والی تقاریر وخطابات سب داخل ہیں۔ …
Continue reading “دعوتی خطاب کی خصوصیات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تراویح:خواہشیں اور فرمائشیں
قیام اللیل یعنی راتوں کو جاگ کر تنہائی وتاریکی میں اللہ کو یاد کرنا، اپنے گناہوں پر رونا اور لمبی لمبی نمازیں ادا کر نا اللہ کے محبوب بندوں کی خاص پہچان بتلائی گئی ہے۔ قرآن وحدیث کے اندر اس کے فضائل ومحاسن پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے، ہمارے نبی جناب محمد رسول …
Continue reading “تراویح:خواہشیں اور فرمائشیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مسلمانان ہند کے لیے تاریخ کا ایک سبق
قرآن کریم میں بار بار یہ حکم دیا گیا ہے کہ گزشتہ قوموں کے واقعات اور ان کے انجام سے عبرت حاصل کی جائے، ان کی تاریخ کو عبرت وموعظت کا سامان سمجھا جائے اور اُن راستوں پر چلنے سے احتراز کیا جائے جن پر چل کر یہ قومیں ہلاکت وبربادی سے دوچار ہوئیں اور …
Continue reading “مسلمانان ہند کے لیے تاریخ کا ایک سبق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مجبوری میں سب جائز؟
کسی چیزکے حلال یا حرام ہونے کا دارومدار شرعی نصوص پر ہوتا ہے ، شریعت مطہرہ نے جس چیز کو حلال ٹھہرایا وہی حلال ہے اور جس چیز کو حرام قرار دیا وہ حرام ہے، حلت و حرمت کے سلسلے میں وارد شرعی نصوص سے علمائے کرام نے ایک قاعدہ یہ مستنبط کیا ہے کہ: …
Continue reading “مجبوری میں سب جائز؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
چھوٹی سین بڑی سین
صحیح ڈھنگ سے تلفظ کی ادائیگی کے ساتھ ، حروف مدہ وغیرہ کی تھوڑی سی مشق نہ یہ کہ عربی الفاظ کے معانی نہیں بدلتے بلکہ یہ ایک ایسا اسلحہ اور ہتھیار ہے کہ جس پر عمل کرنے سے ہندی اور رومن انگلش کی لکھاوٹ میںبھی چارچاند لگ جاتا ہے ، صحیح ڈھنگ سے تلفظ …
Continue reading “چھوٹی سین بڑی سین”
مزید مطالعہ ۔۔۔