عائشہ أمۃ النور بنت جمیل الدین
-
نرم دل اور محبت بکھیرنے والے خوش قسمت لوگ
اس دنیا میں کچھ نیک لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ وہ جہاں بھی جائیں وہاں کے ماحول کو سکون، محبت اور خیر خواہی سے بھر دیتے ہیں، ان کے ساتھ بیٹھنے والا مطمئن ہوجاتا ہے، ان سے بات کرنے والا خوش ہوجاتا ہے، اور ان کے قریب رہنے والا خود کو بوجھل نہیں بلکہ …
Continue reading “نرم دل اور محبت بکھیرنے والے خوش قسمت لوگ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قربانی کا اہم پیغام امت محمدیہ کے نام…!
الحمد للّٰہ وحدہ والصلاۃ والسلام علٰی من لا نبی بعدہ، ربی یسر وأعن! ذی الحجہ کا مہینہ بالخصوص ایامِ نحر نیز لفظ ’’قربانی‘‘ہمیں ابراہیم اور اسماعیل علیہما الصلاۃ والسلام کی اس عظیم سنت کو یاد دلاتے ہیں جس میں اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے سب کچھ قربان کردینے کا پیغام ہے، یہ موضوع بظاہر …
Continue reading “قربانی کا اہم پیغام امت محمدیہ کے نام…!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہ رمضان کو مفید کیسے بنائیں؟
لفظ ’’رمضان‘‘ اپنے تعارف کا محتاج نہیں ہے، ہم سبھی بحیثیت ِمسلمان رمضان کے روزوں سے خصوصی طور پر فطری محبت رکھتے ہیں، نیز اس مہینے کی فضیلت سے تقریباً ہر کوئی واقف ہے، اس ماہ میں کی جانے والی عبادتیں مثلاً :لیلۃ القدر، قیام، صیام، تلاوتِ قرآن، صدقہ و خیرات اور دیگر عبادات کی …
Continue reading “ماہ رمضان کو مفید کیسے بنائیں؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
’’تقویٰ ‘‘جنت کے لیے زادِ راہ
اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے فرمایا:{وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَيٰ } ’’اور اپنے ساتھ سفر خرچ لے لیا کرو سب سے بہتر زاد راہ اللہ تعالیٰ کا تقویٰ ہے‘‘۔ [البقرۃ:۱۹۷] تقویٰ کا لغوی معنیٰ: لغت میں تقویٰ ’’الوقایۃ‘‘یعنی ’’بچنے ‘‘کو کہتے ہیں۔ تقویٰ کی اصطلاحی تعریف: طلق بن حبیب رحمہ اللہ سے جب تقویٰ سے متعلق …
Continue reading “’’تقویٰ ‘‘جنت کے لیے زادِ راہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
خوش گوار زندگی کے اسباب و ذرائع
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی عطا کردہ یہ مختصر سی زندگی ہر بندہ ٔمومن کے لیے ایک عظیم نعمت ہے، زندگی عسر کے ساتھ ساتھ یسر سے بھی عبارت ہے، عقل مند انسان اس چیز سے خوب واقف ہے کہ ابدی زندگی بس آخرت کی زندگی ہے وہ اس کے حصول کے لیے اس عارضی دنیا …
Continue reading “خوش گوار زندگی کے اسباب و ذرائع”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تصویر کی حرمت اسلام کی نظر میں
اللہ رب العالمین کا ہم پر سب سے بڑا حق توحید یعنی ’’لا الہ الا اللہ‘‘ہے،اور اسی حق کی تکمیل کے لیے اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو پیدا کیا۔اس دنیا کے اندر اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ جس بات سے نفرت ہے وہ یہ کہ اس کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا جائے،اللہ …
Continue reading “تصویر کی حرمت اسلام کی نظر میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔