عتیق الرحمن عبید الرحمن سلفی
-
سورۃ الملک: فضائل اور دروس وعبر
قرآن مجید اللہ کا کلام اور رب کی آخری آسمانی کتاب ہے،پورا قرآن خیر و بھلائی اور رحمت وبرکت اور شفا کا سرچشمہ ہے، اس پر ایمان لانا،تلاوت کرنا،آیات میں تدبر کرنا،عمل کرنا،شفا کے لیے قرآنی آیات پڑھ کر دم کرنا اور پوری زندگی اس کے مطابق گزارنا یہ قرآن کا حق ہے، البتہ رسولِ …
Continue reading “سورۃ الملک: فضائل اور دروس وعبر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
انفاق فی سبیل اللہ کا شرعی ضابطہ
عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّي اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ’’إِنَّكَ لَنْ تُنْفِقَ نَفَقَةً تَبْتَغِي بِهَا وَجْهَ اللّٰهِ إِلَّا أُجِرْتَ عَلَيْهَا، حَتَّي مَا تَجْعَلُ فِي فَمِ امْرَأَتِكَ‘‘ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ’’بیشک تم جو کچھ بھی خرچ …
Continue reading “انفاق فی سبیل اللہ کا شرعی ضابطہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آزمائش :رحمت یازحمت (تیسری اور آخری قسط)
قارئین کرام! اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: {وَبَلَوْنَاهُمْ بِالْحَسَنَاتِ وَالسَّيِّئَاتِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ} ’’اور ہم ان کو خوش حالیوں اور بدحالیوں سے آزماتے رہے کہ شاید باز آجائیں ‘‘ [الأعراف:۱۶۸] اس آیت کریمہ سے دو باتیں بہت صاف صاف معلوم ہورہی ہیں ایک یہ کہ آزمائش انسانی زندگی کا خاصہ ہے،یہ اللہ کی سنت جاریہ ہے، …
Continue reading “آزمائش :رحمت یازحمت (تیسری اور آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قوتِ بیان کا صحیح استعمال کریں
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّي اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:’’مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَاليَوْمِ الآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ‘‘ ترجمہ : ’’ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے خیر وبھلائی کی بات کہنا چاہیے …
Continue reading “قوتِ بیان کا صحیح استعمال کریں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آزمائش :رحمت یازحمت (قسط ثانی)
محترم قارئین : اللہ تعالیٰ حکیم ہے اس کا ہر فیصلہ حکمت پر مبنی ہوتا ہے،ہماری تخلیق کا بھی ایک مقصد ہے، اور بے مقصد کام کرنا نقص اور عیب کی بات ہے،اور اللہ تعالیٰ کی شان بے کار اور بے مقصد کاموں سے پاک ہے۔اللہ نے ارشاد فرمایا: {أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا وَأَنَّكُمْ إِلَيْنَا …
Continue reading “آزمائش :رحمت یازحمت (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آزمائش :رحمت یازحمت (قسط اول)
الحمد للّٰه رب العالمين والصلاة والسلام علٰي رسوله محمد وعلٰي آله وصحبه أجمعين أما بعد۔ محترم قارئین!!! ہر انسان اس دنیا میں آزمائش کی حالت میں ہے، محرومی بھی آزمائش ہے اور نعمت بھی۔ انسان جب تک زندہ ہے وہ اس امتحان سے باہر نکل ہی نہیں سکتا ہے،پوری دُنیا آزمائش کا سامان ہے،جیسا کہ …
Continue reading “آزمائش :رحمت یازحمت (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں (چوتھی و آخری قسط)
۶۔صالح : صالح اسے کہتے ہیں جو اخلاص کے ساتھ اللہ اور بندوں کے حقوق ادا کرتا ہو، والدین کا صالح ہونا اولاد کے لیے خیر وبھلائی کا ذریعہ ہے، ان کے لیے دنیا اور آخرت کی سعادت کا ذریعہ ہے کیونکہ والدین کی نیکی سے اولاد متاثر ہوتی ہے، کبھی فوری اثرات ظاہر ہوجاتے …
Continue reading “والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں (چوتھی و آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں قسط (۳)
محترم قارئین : اولاد کی تربیت اور تعلیم بڑا مہتم بالشان کام ہے،ایک کامیاب مربی بننے کے لیے والدین کا چند خوبیوں اور بنیادی صفات سے متصف ہونا لازمی ہے،تاکہ وہ اس ذمہ داری کو بحسن وخوبی نبھا سکیں۔ ۱۔ احساس ذمہ داری: اولاد کی تعلیم وتربیت کے اصل ذمہ دار والدین ہی ہیں،کیونکہ بچہ …
Continue reading “والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں قسط (۳)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں قسط (۲)
جہنم کی آگ سے بچانا: اللہ تعالیٰ نے مومن والدین کو یہ حکم دیاہے کہ وہ اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو جہنم کی آگ سے بچائیں،یہ بہت بڑی ذمہ داری اور زندگی کا سب سے بڑا پروجیکٹ ہے،والدین کے لیے یہ زندگی کا اہم ترین کام ہے، اللہ نے حکم دیتے ہوئے …
Continue reading “والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں قسط (۲)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں (قسط اول )
محترم قارئین : اللہ ورسول کے بعد ایک انسان پر سب سے بڑا حق اس کے والدین کا ہے،کیونکہ اللہ ورسول کے بعد ایک انسان پر سب سے بڑا احسان انہی کا ہوتا ہے اور ماں باپ کی الفت بے مثال اور قربانی بے بدل اور محبت سچی اور خیر خواہی لا محدود ہوتی ہے، …
Continue reading “والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں (قسط اول )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عورتیں وراثت سے محروم کیوں؟
محترم قارئین ! اسلام نے عورتوں پربے شمار احسانات کیے ہیں،ان کے حقوق بالکل مردوں کی طرح متعین فرمائے ہیں تاکہ مردوعورت دونوں باعزت زندگی گزار سکیں ۔اللہ نے فرمایا: {وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ ، وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ ، وَاللّٰهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ } [البقرۃ: ۲۲۸] ان میں ایک عظیم احسان یہ ہے کہ اسلام …
Continue reading “عورتیں وراثت سے محروم کیوں؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دینی علم کی اہمیت و ضرورت اور فوائد
اسلام علم والا دین ہے،اسی لیے اسلام نے ہر مسلمان مردوعورت پر علم دین حاصل کرنا فرض قرار دیا ہے، کیونکہ علم کے بغیر کوئی بھی انسان نہ رب کی عبادت کرسکتا ہے اور نہ ہی کامیاب ہوسکتا ہے۔آئیے دیکھتے ہیں کہ اسلام نے علم کو کیا اہمیت دی ہے اور اس دینی علم کی …
Continue reading “دینی علم کی اہمیت و ضرورت اور فوائد”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں
قارئین کرام! زندگی میں دکھ، غم اور پریشانیاں آتی ہی رہیں گی، ایک انسان کی سمجھداری اسی میں ہے کہ وہ یہ بات اچھی طرح سے سمجھ لے کہ انسانوں کی زندگی پریشانیوں اور مصیبتوں سے کبھی خالی نہیں ہو سکتی۔ انسان زندگی کے کسی بھی پوزیشن میں ہو لیکن غم، دکھ، تکلیف اور پریشانیاں …
Continue reading “غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کامیابی کی کنجی:محنت یا سستی (دوسری اور آخری قسط)
{وَاعْلَمُوا أَنَّ خَيْرَ أَعْمَالِكُمُ الصَّلَاةَ، وَلَا يُحَافِظُکاہلی کا علاج : محترم قارئین : سستی اور کاہلی انسان کو خیر سے محروم کرتی ہے،عذاب الٰہی کا مستحق بناتی ہے یہ ایک خطرناک اور تباہ کن بیماری ہے، یہ منافقین کی پہچان ہے، نبی اکرم ﷺنے زندگی بھر اس سے پناہ طلب فرمائی ہے، سستی کی شناعت …
Continue reading “کامیابی کی کنجی:محنت یا سستی (دوسری اور آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کامیابی کی کنجی:محنت یا سستی؟
اسلام ہر مسلمان کو کامیابی کی ضمانت دیتا ہے۔دنیا وآخرت میں کامیابی کا راز جہد مسلسل بتاتا ہے،انسان کو وہی ملتا ہے جس کے لیے وہ محنت کرتا ہے، حرکت وعمل زندگی کی علامت ہے، انسان کی فطری کیفیت وحالت جدو جہد ہے۔ہر انسان اپنی پسندیدہ اشیاء اور اعلیٰ مقاصدکو پانے کے لیے محنت کرتا …
Continue reading “کامیابی کی کنجی:محنت یا سستی؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اولاد کی تربیت کیوں کریں؟ (تربیت سے تیری میں انجم کا ہم قسمت ہوا)
محترم قارئین! فیملی اللہ کا انعام ہے،خوشگوار لائف کے لیے فیملی ضروری ہے،مردوعورت کے نکاح کی برکت سے نسلوں کا مبارک سلسلہ شروع ہوتا ہے اور یہی فیملی انسان کی پہچان اور سکون وراحت کاذریعہ بن جاتی ہے،واقعی نکاح اللہ کی نشانی ہے ،ارشاد باری تعالیٰ ہے: {وَاللّٰهُ جَعَلَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا وَجَعَلَ لَكُم …
Continue reading “اولاد کی تربیت کیوں کریں؟ (تربیت سے تیری میں انجم کا ہم قسمت ہوا)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
صبر وتحمل کیسے سیکھیں؟
اللہ نے انسانوں کو محض اپنی عبادت کے لیے پیدا کیاہے ،اور موت وحیات کا یہ سلسلہ دراصل ہماری آزمائش کے لئے تخلیق فرمایا گیا ہے،ہمیں کچھ آزادی عطا کی گئی ہے، اور دلوں کو لبھانے والی چیزیں ہمارے ارد گرد بکھیر دی گئی ہیں،ہمارے باطن میں مختلف قسم کے جذبات واحساسات ودیعت کردیئے گئے …
Continue reading “صبر وتحمل کیسے سیکھیں؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عورت اسلام کے سایۂ رحمت میں
محترم قارئین! دنیا کے تمام مذاہب وادیان میں اسلام سے بڑھ کر عورتوں کا خیرخواہ اور محسن کوئی دین نہیں ہے۔اسلام خواتین کو ایک کامل باعزت زندگی عطا کرتا ہے۔ اسلام کی نظر میں خواتین معاشرے کا ایک اٹوٹ اور اہم ترین حصہ ہیں، عورت اور مرد دراصل ایک ہی سکے کے دورُخ ہیں، مرد …
Continue reading “عورت اسلام کے سایۂ رحمت میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دینی علم کی اہمیت وضرورت
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علیٰ رسول اللہ أما بعد:محترم قارئین!اسلام علم کا دین ہے،اسلام کو نازل فرمانے والا اللہ خودہر ظاہر و پوشیدہ چیزوں کا جانکار اور علام الغیوب ہے،وہ اللہ دلوں کے پوشیدہ رازوں کو بھی جانتا ہے،انسانوں کے باپ حضرت آدم علیہ السلام کو عزت ورفعت علم کے ذریعہ ہی عطا کیا گیا،اور …
Continue reading “دینی علم کی اہمیت وضرورت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بچوں کے درمیان عدل :فوائد و ثمرات
الحمد للّٰہ والصلاۃ والسلام علٰی رسول اللّٰہ وبعد۔ایک انسان کیلئے ماں باپ سے بڑھ کر کوئی اور محسن نہیں ہے،کیونکہ والدین اس کے وجود کا سبب ہیں،جب انسان دنیا میں تشریف لاتا ہے اس وقت وہ کمزور،مجبور،جاہل ہوتا ہے،ایسے وقت میں اس کی ہر ضرورت کی تکمیل یہی والدین اپنا فریضہ سمجھ کر خوشی خوشی …
Continue reading “بچوں کے درمیان عدل :فوائد و ثمرات”
مزید مطالعہ ۔۔۔