Latest magazine
-
علمائے کرام کی علمی لغزشوں کے بار ے میں ہمارا موقف کیا ہونا چاہئے؟
علمی پختگی کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ ان سے علمی ودینی مسائل میں کوئی بھی لغزش نہیں ہوسکتی، بلکہ کوئی بھی انسان (سوائے انبیائے کرام کے)غلطیوں اور لغزشوں سے معصوم نہیں ہوتاہے، مگر ان لغزشوں کے سلسلے میں درج ذیل ضوابط کی پاسداری کرنا چاہیے: (۱) کسی بات پر غلط ہونے کا حکم لگانا …
Continue reading “علمائے کرام کی علمی لغزشوں کے بار ے میں ہمارا موقف کیا ہونا چاہئے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
گناہ کبیرہ کے مرتکب کے لیے ابدی جہنم نہیں ہے
عَنْ أَبِي ذَرٍّ رضى الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: “أَتَانِي آتٍ مِنْ رَبِّي فَأَخْبَرَنِي – أَوْ قَالَ بَشَّرَنِي – أَنَّهُ مَنْ مَاتَ مِنْ أُمَّتِي لَا يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ” قُلْتُ: وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ؟! قَالَ: “وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ”. أطرافه 1408، 2388، 3222، 5827، 6268، 6443، 6444، 7487 تحفة …
Continue reading “گناہ کبیرہ کے مرتکب کے لیے ابدی جہنم نہیں ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اولاد کی پرورش میں ماں باپ کی قربانیاں
ماں باپ اپنی اولاد کے لیے بے لوث اور بے نظیر قربانیاں دیتے ہیں، اولاد کی خاطر اپنے آپ کو فراموش کر دیتے ہیں، اولاد کی خوشی ان کا اولین مقصد ہوتا ہے، اولاد ان کی کل کائنات ہوتی ہے، وہ اپنی پوری زندگی اولاد کے لیے وقف کر دیتے ہیں، ماں باپ اپنی اولاد …
Continue reading “اولاد کی پرورش میں ماں باپ کی قربانیاں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فقہ اہل الحدیث(۱)، اصول وقواعد ،مراجع و مصادر (اول)
نوٹ: یہ علامہ عزیر شمس رحمہ اللہ کا مکتب توعیہ الجالیات الغاط ،سعودی عرب کے زیر اہتمام پیش کیاگیا محاضرہ ہے ، جسے افادہ عامہ کی خاطرتحریری شکل میں منتقل کردیا گیا ہے۔بالکل اخیر میں بعض اضافات میں نے کیا ہے،بعض علماء کے سن وفات شیخ نے نہیں ذکر کیا تھا ،جسے میں نے بعد …
Continue reading “فقہ اہل الحدیث(۱)، اصول وقواعد ،مراجع و مصادر (اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۷)
الفرقان بين الحق والبطلان کا تعارف پیش خدمت ہے۔ اس کتاب کے تعلق سے یہ بات ذکر کی جاتی ہے کہ یہ کتاب شیخ الاسلام کی آخری کتابوں میں سے ہے جسے انہوں نے دمشق کے قید خانہ میں ترتیب دیا تھااور اسی قید خانہ میں ان کا انتقال بھی ہواتھا ۔دیکھیں ۔(الفرقان بين الحق والبطلان ،راجعه و صححه و …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۷)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
استقامت وثبات قدمی کے دس قواعد (قسط:۱)
راہ استقامت وثبات قدمی ہماری زندگی کا شمع نور ہے ، راہ استقامت پر قائم رہنے کا مطلب ہے کہ پوری ثابت قدمی کے ساتھ اسلام کے اوامر و نواہی پر جمے رہیں، استقامت کمالِ ایمان کی علامت ہے، اس لیے اس مرتبہ پر بہت ہی کم لوگ پہنچ پاتے ہیں کیونکہ یہ مشکل امر …
Continue reading “استقامت وثبات قدمی کے دس قواعد (قسط:۱)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
استقبال رمضان اور ہماری نظری وعملی تیاری
تمام انبیاء و رسل علیہم الصلاۃ والسلام نے اپنی اپنی قوموں کو اللہ تعالیٰ کی وحدانیت وعبادت کی دعوت دی تھی، حتیٰ کہ جب اللہ تعالیٰ نے اپنی آخری کتاب قرآنِ کریم کو نازل فرمایا اور اپنے پسندیدہ دینِ اسلام کی تکمیل فرمائی اور اپنے آخری نبی جناب محمد رسول اللہ ﷺ کو مبعوث فرمایا …
Continue reading “استقبال رمضان اور ہماری نظری وعملی تیاری”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اجازت طلبی کی اہمیت
ہمارے معاشرے میں جہاں کئی مسائل میں زندگی کا توازن بگڑ گیا ہے وہیں ’’استئذان‘‘(گھروں میں داخل ہونے کی اجازت طلب کرنا)کے سلسلے میں ہمارا رویہ بالکل بدل چکا ہے جبکہ’’ استئذان‘‘ شریعت اسلامیہ کا ایک خاص حکم ہے جسے آج غیر معمولی سمجھا جارہا ہے، اسلام اس کے محاسن کی اعلیٰ ترین خوبیاں بیان …
Continue reading “اجازت طلبی کی اہمیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ہجرت
دین اور دعوت دین کی سچی تڑپ تھی کہ پیارے نبی ﷺاور آ پ کے صحابہ کو اللہ کے حکم سے ہجرت کرنی پڑی ،بے مثال ہجرت!وقت گزرجانے کے بعد اسلامی تا ریخ کی جب بات نکلتی ہے تو صحابۂ کرام آپسی مشورے کے بعد اسلامی سنہ کا آغاز ہجرت والے واقعے سے کرتے ہیں …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نماز میں کمی زیادتی پر سجدۂ سہو واجب ہے
عن اَبِي هُرَيْرَةَ رضي اللّٰه عنه: اَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قالَ: إِنَّ اَحَدَكُمْ إذا قامَ يُصَلِّي، جاءَ الشَّيْطانُ فَلَبَسَ عَلَيْهِ، حَتَّي لا يَدْرِيَ كَمْ صَلَّي، فَإِذا وَجَدَ ذَلِكَ اَحَدُكُمْ، فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وهو جالِسٌ۔ [صحیح البخاری:۱۲۳۲] ترجمہ: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا :’’کہ تم میں سے جب کوئی نماز …
Continue reading “نماز میں کمی زیادتی پر سجدۂ سہو واجب ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا صحیح مسلم میں مسنون رفع الیدین کے ترک کی دلیل ہے؟
نماز میں چارمقامات پررفع الیدین ثابت ہے لیکن بعض حضرات صحیح مسلم کی ایک غیرمتعلق حدیث پیش کرکے عوام کو یہ مغالطہ دیتے ہیں کہ اس میں مسنون رفع الیدین سے منع کردیا گیا ہے: سب سے پہلے صحیح مسلم کی یہ حدیث ملاحظہ ہو: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ، قَالَا:حَدَّثَنَا أَبُو …
Continue reading “کیا صحیح مسلم میں مسنون رفع الیدین کے ترک کی دلیل ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ (قسط 6)
“شرح الأصبهانية” کاتعارف پیش خدمت ہے۔ علامہ اصبہانی کی عقیدہ میں لکھی ہوئ کتاب کی شیخ الاسلام کی جانب سے یہ شر ح ہے جو اہل علم کے یہاں”شرح الأصبهانية“کے نام سے معروف ہے۔ علامہ اصبہانی کا مختصر تعارف: پورا نام :هو القاضي الأصولي الشافعي الأشعري أبو عبد الله محمد بن محمود بن محمد بن عباد …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ (قسط 6)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللّٰہ: مختصر تعارف
نام ونسب : ابو علی محمد بن عبد الوہاب بن سلیمان بن علی بن محمد بن احمد بن راشد بن بُرید بن محمد بن بریدبن مشرّف۔ ولادت : ۱۱۱۵ھ میں نجد کے مشہور شہر عُیَیْنۃ(عیینۃ ریاض کے شمال میں ہے، ریاض سے ۳۵کیلومیٹر دور ہے ) میں پیدا ہوئے ۔آپ کا خاندان آل مشرف ہے …
Continue reading “شیخ محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللّٰہ: مختصر تعارف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امام اعمش رحمہ اللہ کے ساتھ مسکرائیں!
امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ بہت بڑے محدث ہیں، جس طرح حدیث کی چھ مشہور کتابیں ہیں اسی طرح حدیث کے چھ مشہور رواۃ بھی ہیں جن پر طرق حدیث کا دارو مدار ہے ان چھ رواہ میں ایک امام اعمش رحمہ اللہ بھی ہیں۔ امام اعمش رحمہ اللہ سے متعلق مختلف کتب …
Continue reading “امام اعمش رحمہ اللہ کے ساتھ مسکرائیں!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
صلاۃ الضحیٰ (چاشت کی نماز) کے احکام و مسائل
اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے، اس عبادت کا سب سے اہم اور بنیادی حصہ نماز ہے، نماز اسلام کا دوسرا ستون ہے اور اصل ایمان کی نشانی ہے، یہی قربت الٰہی کا ذریعہ ہے اور یہی دل کی پاکیزگی واصلاح اخلاق کا سبب ہے، اسی نماز سے دنیوی …
Continue reading “صلاۃ الضحیٰ (چاشت کی نماز) کے احکام و مسائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بچوں کی ایمانی نشو و نما میں ماں کا کردار
عورت جب ماں بنتی ہے تو اس دوران سہے گئے درد اور تکلیف کے عوض ’’ماں‘‘ کا اعزاز پاتی ہے، یہ لفظِ’’ ماں‘‘ ایک ایسا مقام ہے کہ اس مقام پر اولاد کا اُف کہنا بھی نافرمانی ٹھہرتا ہے۔ ایک ماں جب اپنے لخت جگر کو گود میں لیتی ہے، اسے دل کا ٹکڑا سمجھتی …
Continue reading “بچوں کی ایمانی نشو و نما میں ماں کا کردار”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین عظیم فتنے جن میں دور حاضر کے اکثر طلبہ جلدی مبتلا ہوجاتے ہیں !
(۱) جاہ و منصب کی طلب وچاہت : اس جاہ و منصب کے طلب میں بسا اوقات طلبہ حسد، جھوٹ، بغض، دشمنی اور شدید جھگڑے میں ملوث ہوجاتے ہیں، بلکہ ان میں سے بعض کو دیکھا جاتا ہے کہ وہ اس مقام تک پہنچنے کے لیے جرح و تعدیل میں شدت و غلو سے کام …
Continue reading “تین عظیم فتنے جن میں دور حاضر کے اکثر طلبہ جلدی مبتلا ہوجاتے ہیں !”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قدرت اور قانون
اس دنیا میں شرک کی ابتداء بزرگوں کی شان میں غلوکرنے سے ہوئی ، اللہ کے نبی ﷺنے نہ صرف عام بزرگوں بلکہ خود اپنے بارے میں غلوکر نے منع فرمایاہے۔[صحیح البخاری،رقم۳۴۴۵ ]۔ لیکن افسوس کہ آج کے مسلمان بزرگان دین کی شان میں اس حدتک غلو کرتے ہیں کہ انہیں ہرچیز پرقادر سمجھنے لگتے …
Continue reading “قدرت اور قانون”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دوران وعظ خلاف شرع چیزپر نکیر کے وقت غصہ معیوب نہیں!
عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ، لَا أَكَادُ أُدْرِكُ الصَّلَاةَ مِمَّا يُطَوِّلُ بِنَا فُلَانٌ، فَمَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فِي مَوْعِظَةٍ أَشَدَّ غَضَبًا مِنْ يَوْمِئِذٍ، فَقَالَ: أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّكُمْ مُنَفِّرُونَ، فَمَنْ صَلَّى بِالنَّاسِ فَلْيُخَفِّفْ، فَإِنَّ فِيهِمُ الْمَرِيضَ وَالضَّعِيفَ وَذَا الْحَاجَةِ. )صحيح البخاري:90) ترجمہ: ابومسعود انصاری روایت کرتے ہیں کہ …
Continue reading “دوران وعظ خلاف شرع چیزپر نکیر کے وقت غصہ معیوب نہیں!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ہندوستان میں علم حدیث کی اشاعت
دسویں صدی سے پہلے ہندوستان میں باقاعدہ طور پر حدیث کے پڑھنے اور پڑھانے کا اہتمام اس طرح نا تھا جیسا کہ دسویں صدی کے بعد میں ہوا ہے ،کیونکہ دسویں صدی سے پہلے حدیث کی کتابیں درس نظامی میں نہیں پڑھائ جاتی تھیں بلکہ منطق ،فلسفہ ،فارسی ،فقہ وغیرہ کی کتابیں درس نظامی میں …
Continue reading “ہندوستان میں علم حدیث کی اشاعت”
مزید مطالعہ ۔۔۔