اکتوبر 2026
-
خلع کاصحیح اور شرعی طریقہ
عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ قَالَ:’’جَاءَتْ امْرَأَةُ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي لَا أَعْتِبُ عَلَى ثَابِتٍ فِي دِينٍ وَلَا خُلُقٍ وَلَكِنِّي لَا أُطِيقُهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَتَرُدِّينَ عَلَيْهِ حَدِيقَتَهُ؟ قَالَتْ: نَعَمْ‘‘۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ثابت بن …
Continue reading “خلع کاصحیح اور شرعی طریقہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مولانا ابوالحسن علی ندوی کی شخصیت سازی میں علمائے اہل حدیث کا کردار( ان کی کتابوں کے آئینے میں) (دوسری اور آخری قسط)
مولانا ندوی کی یہ خوش نصیبی ہے کہ علامہ تقی الدین ہلالی جیسی عبقری شخصیت کی رفاقت و صحبت کی سعادت حاصل ہوئی، ان کے فیضان علم و ادب سے خوب استفادہ کیا اور اپنی خوابیدہ صلاحیتوں کو جلا بخشا، علامہ تقی الدین ہلالی صاحب تحفہ علامہ عبدالرحمٰن مبارک پوری سے علم حدیث حاصل کرنے …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ-جامع المسائل قسط :(25)
یہ پورا مجموعہ 9 جلدوں پر مشتمل ہے۔اسے علامہ عزیر شمس اور ان کے ساتھ پوری ٹیم نے عالم اسلا م کی نامورشخصیت دکتور بکر بن عبداللہ ابو زید کے اشراف میں مرتب کیا ہے۔ یہ شیخ الاسلام کے غیر مطبوعہ فتاویٰ کامجموعہ ہے ، بعض بڑے نادر فتاویٰ اس مجموعہ میں شامل ہیں ،بلکہ …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ-جامع المسائل قسط :(25)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
خود پسندی: ایک مہلک مرض
دین اسلام کے مختلف ابواب اور شعبے ہیں جیسے عقائد، عبادات، معاملات، آداب ومعاشرت وغیرہ انہی میں سے ایک عظیم باب اور شعبہ اخلاقیات کا ہے، اخلاق دو طرح کے ہوتے ہیں: محمود اور مذموم، محمود یہ شریعت اسلامیہ کے مطلوبہ اخلاق ہیں اور مذموم یہ ممنوعہ اخلاق، اخلاق محمودہ یہ معاشرے کی بقا وتحفظ …
Continue reading “خود پسندی: ایک مہلک مرض”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کتب ستّہ سے ہم کیسےمستفید ہوں؟ (قسط ثالث)
(لکچر از شیخ :عبد المحسن بن حمد العباد البدر حفظہ اللہ ، یہ لیکچر انہوں نےجامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں پیش کیا تھا۔) ترجمہ: صہیب حسن بن فضل حق مدنی مبارکپوری ؍ لکچرر جامعۃ الہند الاسلامیہ منی اولی مالاپورم کیرالام (۳) سنن ابی داؤد: سنن ابی داؤد بڑی عظیم الشان کتاب ہے۔ اس کے مؤلف …
Continue reading “کتب ستّہ سے ہم کیسےمستفید ہوں؟ (قسط ثالث)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
زندگی یہ محض سانسوں کا تسلسل نہیں، بلکہ آزمائشوں اور امتحانات کا ایک لامتناہی سلسلہ ہے۔ اس کی راہوں میں کہیں شامِ غم کے گہرے سائے پڑتے ہیں، کہیں مصیبتوں کے بادل چھا جاتے ہیںاور کہیں تکالیف کا ریلا سیلاب بن کر ہمارے وجود کو چیلنج کرتا ہے۔ ہر انسان اپنی ذات میں ایک پوری …
Continue reading “لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معرکۃ الآراء کتب کے مقدمات کا تعارفی سلسلہ ’’مقدمہ تحفۃ الاحوذی‘‘ علمی جامعیت کا حسین شاہکار (پہلی قسط)
نوٹ: اس سلسلہ میں ہم ان شاء اللہ اپنے قارئین باذوق کی خدمت میں اسلامی تاریخ میں بعض ان کتابوں کے مقدمات کا تعارف اور ان سے فوائد علمیہ پیش کریں گے کہ جن کتابوں کے مقدمات اسلامی علوم و فنون کا بحر بیکراں ہیں اورعلمی حلقوں میں انہیں غیر معمولی قدر و منزلت حاصل …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا ہاتھوں اور پیروں پر لگی مہندی زینت میں شامل نہیں؟
عصرِ حاضر میں جہاں زیب و زینت کے اظہار کو عام اور جدید طرزِ زندگی کا لازمی حصہ سمجھا جانے لگا ہے، وہیں اسلامی تعلیمات ہمیں حیا اور پردے کے ان زریں اصولوں کی یاد دلاتی ہیں جو معاشرے کو فتنوں سے محفوظ رکھتے ہیں، اسلام عورت کو اپنے شوہر اور محرم رشتوں کے لیے …
Continue reading “کیا ہاتھوں اور پیروں پر لگی مہندی زینت میں شامل نہیں؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عصرِ حاضر میں طالباتِ علم کی اصلاحی کمزوریاں : ایک شرعی و فکری جائزہ
علمِ دین اللہ تعالیٰ کی عظیم ترین نعمتوں میں سے ہے، اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا کرتا ہے، چنانچہ دین کا علم حاصل کرنے والی خواتین دراصل اس امت کی مربیات، گھروں کی اصلاح کرنے والیاں اور آنے والی نسلوں کی رہنما ہوتی ہیں، ان …
Continue reading “عصرِ حاضر میں طالباتِ علم کی اصلاحی کمزوریاں : ایک شرعی و فکری جائزہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حسد کی تباہ کاریاں، اسباب اور علاج (قرآن وسنت اور اقوال سلف کی روشنی میں) (دوسری اور آخری قسط)
حسد کے اسباب : معاشرہ میں حسد کے پنپنے اور پروان چڑھنے کی کئی وجوہات ہیں، ان میں سے چند اہم اسباب درج ذیل ہیں: (۱) دشمنی اور کینہ: یہ حسد کا سب سے بڑا اور طاقتور سبب ہے، جب کسی انسان کو دوسرے شخص سے کوئی تکلیف پہنچتی ہے یا ان کے مقاصد آپس …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ریلز (Reels) کا فتنہ اور ہماری زندگیاں : ایک لمحہ فکریہ
(شیخ عبد الحسیب مدنی حفظہ اللہ کے خطاب سے لئے گئے اہم نکات) تلخیص وپیشکش : ام محمد خوشنما مصلح الدین(جامعہ ام القریٰ مکہ مکرمہ) شیخ عبد الحسیب مدنی حفظہ اللہ کا یہ خطاب موجودہ دور کے ایک انتہائی حساس، سنگین، خطرناک اور خاموش فتنہ ’’ریلز (Reels) اور شارٹ ویڈیوز‘‘ کی لت پر مبنی ہے، …
Continue reading “ریلز (Reels) کا فتنہ اور ہماری زندگیاں : ایک لمحہ فکریہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔