دیگر مضامین
-
قدرت اور قانون
اس دنیا میں شرک کی ابتداء بزرگوں کی شان میں غلوکرنے سے ہوئی ، اللہ کے نبی ﷺنے نہ صرف عام بزرگوں بلکہ خود اپنے بارے میں غلوکر نے منع فرمایاہے۔[صحیح البخاری،رقم۳۴۴۵ ]۔ لیکن افسوس کہ آج کے مسلمان بزرگان دین کی شان میں اس حدتک غلو کرتے ہیں کہ انہیں ہرچیز پرقادر سمجھنے لگتے …
Continue reading “قدرت اور قانون”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دوران وعظ خلاف شرع چیزپر نکیر کے وقت غصہ معیوب نہیں!
عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ، لَا أَكَادُ أُدْرِكُ الصَّلَاةَ مِمَّا يُطَوِّلُ بِنَا فُلَانٌ، فَمَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فِي مَوْعِظَةٍ أَشَدَّ غَضَبًا مِنْ يَوْمِئِذٍ، فَقَالَ: أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّكُمْ مُنَفِّرُونَ، فَمَنْ صَلَّى بِالنَّاسِ فَلْيُخَفِّفْ، فَإِنَّ فِيهِمُ الْمَرِيضَ وَالضَّعِيفَ وَذَا الْحَاجَةِ. )صحيح البخاري:90) ترجمہ: ابومسعود انصاری روایت کرتے ہیں کہ …
Continue reading “دوران وعظ خلاف شرع چیزپر نکیر کے وقت غصہ معیوب نہیں!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ہندوستان میں علم حدیث کی اشاعت
دسویں صدی سے پہلے ہندوستان میں باقاعدہ طور پر حدیث کے پڑھنے اور پڑھانے کا اہتمام اس طرح نا تھا جیسا کہ دسویں صدی کے بعد میں ہوا ہے ،کیونکہ دسویں صدی سے پہلے حدیث کی کتابیں درس نظامی میں نہیں پڑھائ جاتی تھیں بلکہ منطق ،فلسفہ ،فارسی ،فقہ وغیرہ کی کتابیں درس نظامی میں …
Continue reading “ہندوستان میں علم حدیث کی اشاعت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی زندگی کے سبق آموز واقعات
ہر مسلمان پر واجب ہے کہ وہ محمد رسول اللہ ﷺ کے اسوۂ حسنہ کے مطابق پوری زندگی گزارے جیساکہ فرمان الہٰی ہے : {لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِيْ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ يَرْجُو اللّٰهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللّٰهَ كَثِيرًا} ’’یقینا تمہارے لیے رسول اللہ میں عمدہ نمونہ (موجود)ہے، ہر اس شخص کے لیے …
Continue reading “صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی زندگی کے سبق آموز واقعات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ اور ان کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط نمبر(۵)
اس بار شیخ الاسلام کی عقیدہ کے باب میں لکھی ہوئ کتاب “”القصیدہ اللامیة” کاتعارف پیش خدمت ہے۔ کتاب کی نسبت کی تحقیق یہ کتاب شیخ الاسلام کی ہے یا نہیں ،اس تعلق سے محققین کے مابین تین طرح کے آراء پائے جاتے ہیں جنہیں اختصار کے ساتھ ذکر کیا جارہا ہے ۔ پہلی رائے : ۔احمد بن عبداللہ …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ اور ان کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط نمبر(۵)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سوشل میڈیا کے فوائد و نقصانات
سوشل میڈیا عہد جدید کے مخترعات میں سے ہے، اور ترقی کا ایک عظیم شاہکار ہے،سوشل میڈیا سماج کے ہر فرد کا جزء لا ینفک اور اس کی ذات کا ایک حصہ بن گیا ہے، اس کا استعمال ایک زمانہ کر رہا ہے،خورد و کلاں،اصاغر و اکابر،صنف قوی اور صنف نازک غرض ہر کس و …
Continue reading “سوشل میڈیا کے فوائد و نقصانات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قرآن مجید سے حصول برکت کے اسباب و مواقع
جو شخص اپنی عمر، وقت، اہل و عیال اور مال و دولت میں برکت چاہتا ہے اسے قرآن سے وابستہ رہنا چاہئے، جیسا کہ اللہ عزوجل فرماتے ہیں : {وَهٰذَا كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ مُبٰرَك} ’’اور یہ ایک کتاب ہے جس کو ہم نے بڑی خیر و برکت والی بناکر نازل کیا ہے‘‘۔ [الانعام:۱۵۵] شیخ عبد الرحمن …
Continue reading “قرآن مجید سے حصول برکت کے اسباب و مواقع”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تکبر شریعت کی عدالت میں
تکبر کے لغوی معانی بڑائی کے ہیں، اور اصطلاح میں تکبر اس کو کہتے ہیں جس میں انسان اپنے آپ کو دوسرے لوگوں سے بڑا اور حقیر سمجھتا ہے۔ تکبر کے دو جزء حدیث میں بیان کئے گئے ہیں، رسولﷺ کا ارشاد ہے: ’’تکبر:حق کو قبول نہ کرنا اورلوگوں کو حقیر سمجھنا ہے‘‘۔ [صحیح مسلم …
Continue reading “تکبر شریعت کی عدالت میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علمائے دین اور مفکرین
علمائے دین اورمفکرین کا عنوان دیکھ کرممکن ہے کچھ لوگ کہیں کہ علماء بھی تومفکرہوسکتے ہیں بلکہ بعید نہیں کہ یہ بھی کہہ دیاجائے کہ علماء ہی مفکر ہوتے ہیں ،اس لیے ہم سب سے پہلے اپنی مراد واضح کردینا ضروری سمجھتے ہیں ۔ علماء سے ہماری مرادوہ گروہ ہے جس نے حصول علم کے …
Continue reading “علمائے دین اور مفکرین”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ادھار خرید و فروخت میںرہن رکھنے کا حکم
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهَا: اَنَّ النَّبِيَّ ﷺ اشْتَرَي طَعَامًا مِنْ يَهُودِيٍّ إِلٰي اَجَلٍ، وَرَهَنَهُ دِرْعًا مِنْ حَدِيد۔ اطرافہ:[۲۰۶۸،۲۰۹۶،۲۲۰۰،۲۲۵۱،۲۲۵۲،۲۳۸۶،۲۵۰۹،۲۵۱۳،۴۴۶۷، تحفۃ: ۴؍۵۰۔ ۱۵۹۴۸،فیض الباری علیٰ صحیح البخاری:۴؍۱۹۵] ترجمہ: عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے مقررہ مدت کے قرض پر ایک یہودی سے غلہ خریدا اور اپنی زرہ اس کے یہاں …
Continue reading “ادھار خرید و فروخت میںرہن رکھنے کا حکم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قیامت کے دن کے گواہ
قیامت کا دن جس کا وقوع برحق ہے ، جس پر ایمان لانا جزو ایمان ہے، جس دن ذرہ برابر کسی پر ظلم نہ کیا جائے گا ، عدل و انصاف کا عالم یہ ہوگا کہ انسان تو انسان اگر جانور نے بھی کسی پر ظلم کیا ہوگا تو ان کے مابین بھی عدل کیا …
Continue reading “قیامت کے دن کے گواہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ اور ان کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط نمبر(۴)
اس مرتبہ شیخ الاسلام کی عقیدہ کے باب میں لکھی ہوئ کتاب ” العقيدة الواسطية “کا تعارف پیش خدمت ہے ۔ تاریخ تالیف: شیخ الاسلام نے یہ کتاب سنہ 698ھ میں یہ کتاب تالیف کی ہے۔(شرح العقيدة الواسطية – عبد الرحيم السلمي (1/ 6) تالیف کے وقت عمر: شیخ الاسلام تالیف کے وقت 33 سال کے تھے۔(شرح …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ اور ان کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط نمبر(۴)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فتنۂ ارتداد: اسباب اور اس کا انجام
محترم قارئین! اللہ کے رسولﷺنے ہمیں بہت پہلے اس بات سے آگاہ کردیا تھا کہ: ’’إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدِي اَثَرَةً وَاُمُورًا تُنْكِرُوْنَهَاقَالُوْا: فَمَا تَاْمُرُنَا يَا رَسُولَ اللّٰهِ؟ قَال: اَدُّوا إِلَيْهِمْ حَقَّهُمْ، وَسَلُوا اللّٰهَ حَقَّكُمْ ‘‘ ’’عنقریب تم میرے بعد ایسی نشانیاں اور ایسے امور دیکھو گے جسے تم منکر سمجھو گے لوگوں نے کہا کہ اے …
Continue reading “فتنۂ ارتداد: اسباب اور اس کا انجام”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلام کا نظام تجارت کانفرنس (مختصر روداد)
اسلامک انفارمیشن سینٹر ممبئی کی یہ روایت اور خصوصیت رہی ہے کہ کسی خاص موضوع پر کانفرنس کی جائے ، چنانچہ سال ۲۰۲۳ء کی ابتدا اور انتہا میں دو الگ الگ کانفرنسیں ’’اسلام کا نظام وراثت‘‘اور’’اسلام کا عائلی نظام‘‘کے عنوان سے منعقد کی گئیں اور اس سال الحمد للہ’’اسلام کا نظام تجارت‘‘کے موضوع پر کانفرنس …
Continue reading “اسلام کا نظام تجارت کانفرنس (مختصر روداد)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عصر حاضر میں سیرت النبیﷺکے دراسہ کی بڑھتی اہمیت اور بعض انفرادی و اجتماعی تقاضے
(ہندوستان میں اہانت رسولﷺکے تناظر میں) رسول اللہ ﷺکی سیرت مبارکہ تمام انسانیت کے لیے بالعموم اور مسلمانوں کے لیے بالخصوص اسوہ ونمونہ ہے، جیسا کہ اللہ رب العزت کا فرمان ہے:{ لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِيْ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ } ’’یقیناً تمہارے لیے رسول اللہ میں عمدہ نمونہ (موجود)ہے‘‘۔ [الاحزاب :۲۱] اور بحیثیت مسلمان …
Continue reading “عصر حاضر میں سیرت النبیﷺکے دراسہ کی بڑھتی اہمیت اور بعض انفرادی و اجتماعی تقاضے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
’’تقویٰ ‘‘جنت کے لیے زادِ راہ
اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے فرمایا:{وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَيٰ } ’’اور اپنے ساتھ سفر خرچ لے لیا کرو سب سے بہتر زاد راہ اللہ تعالیٰ کا تقویٰ ہے‘‘۔ [البقرۃ:۱۹۷] تقویٰ کا لغوی معنیٰ: لغت میں تقویٰ ’’الوقایۃ‘‘یعنی ’’بچنے ‘‘کو کہتے ہیں۔ تقویٰ کی اصطلاحی تعریف: طلق بن حبیب رحمہ اللہ سے جب تقویٰ سے متعلق …
Continue reading “’’تقویٰ ‘‘جنت کے لیے زادِ راہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اُمہات المومنین رضوان اللہ علیہن کے فضائل کتاب و سنت کی روشنی میں
کرۂ ارض پر پیدا ہونے والی تمام عورتوں میں ’’امہات المومنین‘‘ کا طبقہ سب سے زیادہ پاکیزہ، معزز اور محترم ترین طبقہ ہے جنہیں یہ عزت و عظمت، احترام و قدردانی نبی کریم ﷺ کے عقد میں شامل ہونے کی وجہ سے حاصل ہے۔ گرچہ قرآن کریم میں کسی ایک بھی ام المومنین کا نام …
Continue reading “اُمہات المومنین رضوان اللہ علیہن کے فضائل کتاب و سنت کی روشنی میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
جماعتی نام اہل حدیث: قرآن وحدیث کی روشنی میں
کسی فرد یا جماعت یاکسی اورچیز کا نام صحیح ہے یا غلط اس کا فیصلہ کیسے ہوگا؟ یہ ایک بنیادی سوال ہے ۔ اکثر لوگ اس بنیاد سے غافل ہیں اوریہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ نام کے صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ بعینہٖ وہی نام قرآن وحدیث میں موجودہو، یہ بہت بڑی غلط …
Continue reading “جماعتی نام اہل حدیث: قرآن وحدیث کی روشنی میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قبر کی زیارت کی مشروعیت
عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ قَالَ:مَرَّ النَّبِيّﷺ بِامْرَاَةٍ تَبْكِي عِنْدَ قَبْرٍ، فَقَال: اِتَّقِي اللّٰهَ وَاصْبِرِي۔ قَالَتْ: إِلَيْكَ عَنِّي، فَإِنَّكَ لَمْ تُصَبْ بِمُصِيبَتِي۔ وَلَمْ تَعْرِفْهُ، فَقِيلَ لَهَا: إِنَّهُ النَّبِيُّﷺ، فَاَتَتْ بَابَ النَّبِيّﷺ، فَلَمْ تَجِدْ عِنْدَهُ بَوَّابِينَ، فَقَالَت: لَمْ اَعْرِفْك۔ فَقَال: إِنَّمَا الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْاُوْلٰي‘‘ ترجمہ: انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیںنبی …
Continue reading “قبر کی زیارت کی مشروعیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حسدا من عند أنفسہم (ایک حسد کرنے والے کا نصیحت آموز واقعہ)
امیہ بن ابی الصلت طائف کا رہنے والا تھا۔ اس کا تعلق ہوازن کی شاخ ثقیف سے تھا۔ اس کی ماں رقیہ عبد مناف کی پوتی تھی۔ گویا باپ بنو بکر سے اور ماں قریش سے تھی۔ یاد رہے ہوازن وہی قبیلہ ہے جس سے آپ ﷺ کی رضاعی ماں حلیمہ سعدیہ کا تعلق تھا۔ …
Continue reading “حسدا من عند أنفسہم (ایک حسد کرنے والے کا نصیحت آموز واقعہ)”
مزید مطالعہ ۔۔۔