ستمبر 2020
-
متقدمین کے نزدیک ناصبیت کی تہمت لگانا رافضیت کی علامت ہے۔
آج کل ہراس شخص کولوگ سنّی سمجھ بیٹھتے ہیں جو دوسروں پر ناصبیت کا فتویٰ جڑ دے ، لیکن معلوم ہونا چاہئے کہ دوسروں پر ناصبیت کا فتویٰ لگانے والے اکثر رافضی ہوتے ہیں ،اورناصبیت کی اصطلاح رافضیوں ہی کی ایجاد کردہ ہے، تیسری صدی ہجری تک کسی بھی سنی عالم نے کسی دوسرے سنی …
Continue reading “متقدمین کے نزدیک ناصبیت کی تہمت لگانا رافضیت کی علامت ہے۔”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق سے متعلق اثر حسن رضی اللّٰہ عنہ کی تحقیق
بعض لوگ نواسۂ رسول حسن رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ایک روایت سے استدلال کرتے ہیں کہ ایک ساتھ دی گئی تین طلاقیں تین واقع ہوجاتی ہیں ، حالانکہ یہ اثر موضوع اور من گھڑت ہے ذیل میں اس کی تحقیق ملاحظہ ہو:امام دارقطنی رحمہ اللہ (المتوفی:۳۸۵)نے کہا:نا أحمد بن محمد بن زياد القطان، …
Continue reading “تین طلاق سے متعلق اثر حسن رضی اللّٰہ عنہ کی تحقیق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امت مسلمہ کی وسطیت(آٹھویں قسط)
دوسری امتوں کے درمیان امت مسلمہ کی وسطیت مندرجہ ذیل امور میں واضح ہوتی ہے:٭ أولاً: اللہ کی وحدانیت اور اس کی صفات میں امت مسلمہ کی وسطیت:امت مسلمہ یہود و نصاریٰ کے درمیان وسطیت کی حامل ہے، جہاں ایک طرف یہود نے اللہ تعالیٰ کو ایسے بہت سارے نقائص سے متصف کیا، جو مخلوق …
Continue reading “امت مسلمہ کی وسطیت(آٹھویں قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور علی رضی اللّٰہ عنہ
علی رضی اللہ عنہ کی طرف صراحتاً یہ فتویٰ منسوب ہے کی آپ ایک وقت میں دی گئی تین طلاق کو ایک طلاق مانتے تھے۔امام ابن مغیث( المتوفی:۴۵۹)لکھتے ہیں:فقال على ابن أبي طالب وا بن مسعود رضي اللّٰه عنهما:’’تلزمه طلقة واحدة وقاله ابن عباس رضي اللّٰه عنه…وقال مثله الزبير بن العوام وعبدالرحمٰن بن عوف رضي …
Continue reading “تین طلاق اور علی رضی اللّٰہ عنہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بچوں کے درمیان عدل :فوائد و ثمرات
الحمد للّٰہ والصلاۃ والسلام علٰی رسول اللّٰہ وبعد۔ایک انسان کیلئے ماں باپ سے بڑھ کر کوئی اور محسن نہیں ہے،کیونکہ والدین اس کے وجود کا سبب ہیں،جب انسان دنیا میں تشریف لاتا ہے اس وقت وہ کمزور،مجبور،جاہل ہوتا ہے،ایسے وقت میں اس کی ہر ضرورت کی تکمیل یہی والدین اپنا فریضہ سمجھ کر خوشی خوشی …
Continue reading “بچوں کے درمیان عدل :فوائد و ثمرات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ناشکری کے اسباب اور اس کی عبرت ناک سزائیں
شکر گزاری اور نا شکری دونوں ایک دوسرے کے اپوزٹ ہیں ، اگر شکر گزاری اللہ کی نعمتوں کے حصول کا ایک اہم ذریعہ ہے تو ناشکری اللہ کے غضب اور اس کے دردناک عذاب کو واجب کرنے والی ہے ۔اللہ کا فرمان ہے:{لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ وَلَئِنْ كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ}’’ اگر تم شکر گزاری …
Continue reading “ناشکری کے اسباب اور اس کی عبرت ناک سزائیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عفو ودرگذر کے فوائد اور ہمارا سماج
اللہ کی رضا کیلئے معاف کردینا،درگذر کردینا،حسن اخلاق کا ایک اہم ترین حصہ ہے،کشادہ دلی،حسن معاملہ،نرم خوئی کی علامت ہے،حسن کردار کے ماتھے کا خوش نما اور دلکش جھومر ہے،صاف وشفاف دل کی پہچان ہے،دشمن جاں کو بھی جگری دوست بنانے کا ہنر ہے،یہ خوش نصیبوں کی راہ ہے،یہ صبر کرنے والوں کیلئے ربانی تحفہ …
Continue reading “عفو ودرگذر کے فوائد اور ہمارا سماج”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
جہیز اور اس کے مضرات و نقصانات
تمہید:اسلام ایک ایسا مذہب ہے جس نے تمام معاملات کو مکمل واضح ترین انداز میں بیان کر دیا ہے نیز زندگی اور معاشرے کا کوئی ایسا پہلو نہیں ہے جس کے سلسلے میں اسلامی تعلیمات نہ ہوں مگر افسوس کا مقام ہے کہ آج ان تعلیمات سے دور ہونے کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں …
Continue reading “جہیز اور اس کے مضرات و نقصانات”
مزید مطالعہ ۔۔۔