Vbet Online Cassino Brasil

O Vbet Brasil é um dos sites de apostas mais procurados da América do Sul. Totalmente hospedado pelo respeitado arcoirisdh.com, o Vbet Brasil se dedica a fornecer aos seus membros experiências de jogo seguras e protegidas. A Vbet Brasil apresenta algumas das melhores e mais recentes máquinas caça-níqueis e jogos de mesa para os jogadores, dando-lhes a oportunidade de experimentar uma atmosfera de cassino da vida real em sua própria casa. A Vbet Brasil também vem com um forte sistema de bônus, permitindo aos jogadores desbloquear bônus e recompensas especiais que podem ser usados para ganhos em potencial. Em suma, a Vbet Brasil tem muito a oferecer a quem procura ação emocionante em um cassino online!

  • گرلز کالج اور دینی ادارے

    حجاب تنازعے کے بعد ایک طبقہ مسلسل امت کے علماء اور قائدین کو طعنے دے رہا ہے کہ جو پیسے مساجد اور مدارس کی تعمیر میں لگا دیے گئے اگر وہ گرلز کالجز کی تعمیر میں لگائے جاتے تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔
    ان کی باتوں سے ایسا لگتا ہے یہ امت مسلسل غربت اور فاقہ کشی کی زندگی کاٹ رہی ہے، ان کے یہاں شادیاں سادگی سے ہوجاتی ہیں، یہ تو ولیمے بھی چند کھجوروں پر کرلیتے ہیں تو منگنی، نکاح کے ریسپشن، ختنے ،تیجے، چالیسویں ، برسی اور برتھ ڈے میں پیسے کیسے بہائیں گے؟
    میلاد، محرم، شب برأت میں ایک آنہ خرچ نہیں ہوتا، تہواروں میں یہ پھٹے جوتوں اور پرانے کپڑوں پر گزارا کرتے ہیں، سیاسی جلسوں میں ایک پھوڑی کوڑی نہیں ڈالتے، ذاتی زندگی انتہائی قناعت سے گزارتے ہیں، ہوٹلوں اور ڈھابوں کا انہوں نے منہ نہیں دیکھا ہوتا، گھر تو ان کے زاہد کی کٹیا ہوتی ہے، موبائل نوکیا3310 استعمال کرتے ہیں ، سواری کے لیے گدھے اور گھوڑے استعمال کرتے ہیں اور ٹی وی کی جگہ دیوار پر آئینہ لٹکاتے ہیں، الغرض اپنا پیٹ کاٹ کاٹ کر جو سیونگ ہوتی ہے وہ مساجد اور مدارس کی تعمیر میں لگا دیتے ہیں۔
    لہٰذا اب اگر گرلس کالجوں کی تعمیر نہیں ہوسکی ہے تو سارا کا سارا الزام مساجد اور مدارس کے سر پر ہی جائے گا اور علماء اور قائدین ہی کو مطعون کیا جائے گا، ورنہ اس قوم کی ذاتی زندگی اتنی سادہ ہے کہ یہ جانتی ہی نہیں کہ فضول خرچی کس چڑیا کا نام ہے، لہٰذا ذاتی زندگی میں خرچ کیے گئے پیسوں کا حساب مانگنا منع ہے۔ بس علماء اور قائدین کو گالیاں دی جائیں گی، مساجد اور مدارس کو مطعون کیا جائے گا۔

نیا شمارہ

مصنفین

Website Design By: Decode Wings