منتخب مضامین
-
فکر و عمل میں تشیع کی دراندازی
امت مسلمہ کے لیے ایک ٹریجڈی یہ ہے کہ جب باطل ہمارے دینی شعور میں دراندازی نہیں کرسکا تو اس نے ہمارے لاشعور کے لیے ایسی دامِ ہمرنگِ زمین بچھائی کہ اچھے بھلے اس دام میں گرفتار ہوگئے،نادانستہ طور پر امت اس طرح متاثر ہوئی کہ شر خیر اور شقاوت سعادت بن کر رہ گئی،گہرے …
Continue reading “فکر و عمل میں تشیع کی دراندازی”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عرفہ کا روزہ ذی الحجہ کی نو(۹) تاریخ کے ساتھ خاص ہے
بعض حضرات کا کہنا ہے کہ عرفہ کے روزے کا جو حکم دیا گیا اس کا ذی الحجہ کی نوتاریخ سے کوئی تعلق نہیں ، بلکہ جس دن حجاج کرام عرفہ میں وقوف کریں گے ، اسی دن ساری دنیا کے لوگ روزہ رکھیں گے۔ عرض ہے کہ یہ بات محل نظر ہے کیونکہ قرآن …
Continue reading “عرفہ کا روزہ ذی الحجہ کی نو(۹) تاریخ کے ساتھ خاص ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط ثانی)
زانیہ حاملہ سے زانی کی شادی ناجائز ہونے پر اہل علم کے اقوال: اگرکسی عورت کے ساتھ زناکیا گیا اور پھراسے حمل ٹھہرگیا تو وضع حمل(یعنی بچے کی پیدائش)سے پہلے اس عورت سے کوئی شادی نہیں کرسکتا ،حتیٰ کہ وہ زانی بھی اس سے شادی نہیں کرسکتا جس کے نطفہ سے یہ حمل ٹھہرا ہے۔ …
Continue reading “زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط اول)
حاملہ سے شادی کی ممانعت اور اس کی حکمت وعلت: شریعت کا یہ جو عام اصول ہے کہ حاملہ عورت سے شادی ناجائز ہے، تو اس کے پیچھے حکمت وعلت یہ ہے کہ اگر حاملہ عورت سے وطی وہمبستری کی جائے تو نطفہ وخون کا اثر بچے پر پڑتا ہے، اب یہ نطفہ ڈائریکٹ بچہ …
Continue reading “زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اللّٰہ کا رمضان اور بندوں کا رمضان
اپریل کا شمارہ آپ کے دست مبارک میں ہوگا اور آپ ماہ رمضان کے خوبصورت اور نشاط انگیز لمحوں سے لطف اندوز ہورہے ہونگے،آپ ہونگے اور رمضان ہوگا،لمحہ بہ لمحہ چڑھتا فضائل کا دریا ہوگا،رفتہ رفتہ امڈتی سرور کی موجیں ہونگیں،بل کھاتی رنگ ونور کی لہریں ہونگیں،رمضان تک پہنچنے کا مطلب نصیبہ ایک بار پھر …
Continue reading “اللّٰہ کا رمضان اور بندوں کا رمضان”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
رمضان المبارک کا آخری عشرہ فضائل و مسائل
عشرۂ اخیرہ کے فضائل: پورے عشرہ ٔاخیرہ کی فضیلت: رمضان المبارک کا پورا مہینہ خیرو برکت اور فضل و شرف کا مہینہ ہے مگر اس کے آخر ی دس دن خصوصیت کے ساتھ بڑے ہی فضل و شرف اور برکت و فضیلت والے ہیں۔ اللہ کے نبی ﷺ ان آخری دس دنوں کو خصوصی اہمیت …
Continue reading “رمضان المبارک کا آخری عشرہ فضائل و مسائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زکاۃ کے پیسوں سے اشیاء خوردنی( food kits) تقسیم کرنے کا حکم
زکاۃ اسلام کا تیسرا رکن ہے، جسے معاشرے کے غریب، محتاج، ضرورت مند اور پریشان حال لوگوں کے تعاون کے لیے فرض کیا گیا ہے، زکاۃ کا مال کہاں خرچ کرنا ہے اور کس قسم کے لوگوں کو دینا ہے اس کی رہنمائی سورہ توبہ کی آیت نمبر ۶۰میں کی گئی ہے۔ بسا اوقات ایسا …
Continue reading “زکاۃ کے پیسوں سے اشیاء خوردنی( food kits) تقسیم کرنے کا حکم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نماز فجر چھوڑنے کے نقصانات
نماز ہرمسلمان بالغ مردو عورت پر فرض ہے ، نماز کسی بھی صورت معاف نہیں ہے ، نمازوں کی ادائیگی جہاں فحش و منکرات سے روکنے کا ذریعہ ہے وہیںایک مسلمان کے لیے دنیا وآخرت میںاطمینان و سکون کا باعث بھی ہے،ہر نماز کی اپنی ایک الگ اہمیت ہے ،کسی بھی نماز کو جان بوجھ …
Continue reading “نماز فجر چھوڑنے کے نقصانات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تو ہی ناداں چند کلیوں پر قناعت کرگیا
جسم و بدن کے ساتھ روح،اخلاق،سوچ اور عمل کا پاکیزہ ہونا بھی ضروری ہے،اسلام نے ظاہری نفاست سے زیادہ قلب وروح کی طہارت پر زور دیا ہے،اگر انسان کا باطن نفاست وطہارت سے معمور ہوجائے تو جسم و بدن بھی اس کے تابع ہوجائیں گے،انسان کی باطنی حالت پر گناہوں کا میل تہ در تہ …
Continue reading “تو ہی ناداں چند کلیوں پر قناعت کرگیا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا چار فقہی مذاہب سے خروج گمراہی ہے؟ ایک مغالطے کا جائزہ
ان دنوں بعض حضرات کی طرف سے یہ بات سننے میں آئی ہے کہ ہر مسلمان کے لیے چار فقہی مذاہب: حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی میں سے کسی ایک کی پیروی کرنا لازم ہے اور انھیں چھوڑنا گمراہی اور ضلالت ہے۔ اس سلسلے میں بعض اقوال بھی پیش کیے جاتے ہیں جیسا کہ ایک …
Continue reading “کیا چار فقہی مذاہب سے خروج گمراہی ہے؟ ایک مغالطے کا جائزہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
وقف، معنیٰ و مفہوم-ایک تجزیاتی مطالعہ (قسط ثالث)
5.2 فقہ اور اصول فقہ اور فقیہ کا مفہوم: Meanings of jurisprudence, Principles of jurisprudence & jurist عمومی طور پر عالمی ممالک اور بالخصوص ہندوستانی قوانین(Indian Laws) کے اندر مذکورہ الفاظ کا استعمال کثرت سے ہوتا ہے ۔ کبھی ’’شریعت‘‘ یا’’ شریعہ قانون‘‘ یا ’’محمڈن قانون‘‘ یا’’ فقہ اسلامی ‘‘وغیرہ تمام الفاظ ایک دوسرے کے …
Continue reading “وقف، معنیٰ و مفہوم-ایک تجزیاتی مطالعہ (قسط ثالث)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مبادیٔ توحید ربوبیت (قسط :۴)
۹۔ دلیل ہدایت : یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ دنیا میں پائی جانے والی تمام مخلوقات کے اندر ایک ایسا الہام ہوا کرتا ہے جس کے ذریعہ وہ اپنی ضروریات زندگی پوری کرتی ہیں، اور یہ وہی ہدایت عامہ ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلٰي، الَّذِي خَلَقَ …
Continue reading “مبادیٔ توحید ربوبیت (قسط :۴)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علماء و اہلِ خیر حضرات
دین کی دعوت امت تک پہنچانے میں معاشرے کے دو اہم لوگوں کا بہت اہم کردار ہوتا ہے وہ دواہم لوگ ’’علماء‘‘ اور’’ اہل ِخیر‘‘حضرات ہیں۔ دعوتِ دین کے حوالے سے علماء کی یہ ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ کتاب و سنت اور سلف صالحین کی تعلیمات کی روشنی میں صحیح اور صاف ستھرا …
Continue reading “علماء و اہلِ خیر حضرات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نکاح کے فوراً بعد ولیمہ کی شرعی حیثیت
شادی اور نکاح میں ولیمہ کرنا باتفاق امت مشروع ہے کیوں کہ ولیمہ کرنانبی ﷺ کے قول اور فعل دونوں سے ثابت ہے ، لیکن اہل علم کے درمیان اس بارے میں اختلاف ہے کہ ولیمہ فرض ہے یا سنت؟ بہت سے اہل علم کا مذہب ہے کہ ولیمہ سنت ہے اور اس بارے میں …
Continue reading “نکاح کے فوراً بعد ولیمہ کی شرعی حیثیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (چودہویں قسط )
(ب) ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ کے فتویٰ سے معارضہ بعض لوگوں نے صحیح مسلم والی حدیث ابن عباس رضی اللہ عنہ کو یہ بہانا بناکر رد کرنے کی کوشش کی ہے کہ خود اس کے راوی عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کا فتویٰ اس کے خلاف ہے ۔ عرض ہے کہ: امام …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (چودہویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
جس درخت کے نیچے بیعت رضوان ہوئی تھی کیا اسے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کاٹنے کا حکم دیا تھا؟
سوال : مصنف ابن ابی شیبہ کی ایک روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جس درخت کے نیچے بیعت رضوان ہوئی تھی اس کو کاٹنے کا حکم دیا ۔کیا یہ روایت صحیح ہے؟ جواب: مصنف ابن ابی شیبہ میں یہ روایت اس طرح ہے: امام ابن ابی شیبہ رحمہ اللہ (المتوفی۲۳۵) …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نفاق کی مسموم آب و ہوا اور ہمارا معاشرہ
نفاق ایک مرض ہے،ایک مہلک کینسر ہے،دین واخلاق کے لیے زہر ہلاہل ہے،نفاق کو علماء نے دو خانوں میں تقسیم کیا ہے،ایک نفاق اعتقادی ہے اور دوسرا نفاق عملی ہے،وہ گناہ جو عقیدہ ومنہج سے تعلق رکھتے ہیں اس سے انسان نفاق اعتقادی کا مرتکب ہوتا ہے،اس کا ارتکاب کرنے والا دائرۂ اسلام سے خارج …
Continue reading “نفاق کی مسموم آب و ہوا اور ہمارا معاشرہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دو عظیم اور فائدے مند کام
محترم قارئین! ایک دوسرے کی مدد اور تعاون کرنا مذہب اسلام کی بنیادی تعلیمات میں سے ایک ہے،قرآن و حدیث کے نصوص یہ بتاتے ہیں کہ غریب و مسکین کی مدد، یتیم کے ساتھ حسن سلوک اور ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنا یا اس کے کسی کام آ جانا اللہ کے نزدیک بڑی فضیلت …
Continue reading “دو عظیم اور فائدے مند کام”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
تنقید موجودہ دور میں فن سے زیادہ فیشن بن چکا ہے،ایک غیر ذمے دارانہ عمل اور غیر معتدل طبعیتوں کا مشق ستم بن گیا ہے،اس میں شک نہیں کہ صالح تنقید سے قوموں میں زندگی کو تحریک ملتی ہے،انسانی قافلہ صحیح سمت میں سفر کرتا ہے،صالح قدریں پروان چڑھتی ہیں،روایات کی پاسداری کا جذبہ تنومند …
Continue reading “عقل کو تنقید سے فرصت نہیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فَتَبَیَّنُوا(بدگمانی ایک مذموم صفت)
بد گمانی بڑی ہی بے رحم، قاتل اور سفّاک صفت ہے، یہ بڑی بے رحمی سے مضبوط سے مضبوط تعلقات پر چھری پھیرتی اور رشتوں ناطوں کی لہلہاتی فصل پر درانتی چلا دیتی ہے۔ بد گمانی محبت کرنے والے دلوں کو پارہ پارہ اور چاہنے والوں کے جگر کو پاش پاش کر دیتی ہے۔ بد …
Continue reading “فَتَبَیَّنُوا(بدگمانی ایک مذموم صفت)”
مزید مطالعہ ۔۔۔