مارچ 2022
-
گرلز کالج اور دینی ادارے
حجاب تنازعے کے بعد ایک طبقہ مسلسل امت کے علماء اور قائدین کو طعنے دے رہا ہے کہ جو پیسے مساجد اور مدارس کی تعمیر میں لگا دیے گئے اگر وہ گرلز کالجز کی تعمیر میں لگائے جاتے تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔ ان کی باتوں سے ایسا لگتا ہے یہ امت مسلسل …
Continue reading “گرلز کالج اور دینی ادارے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (تیسری قسط )
امام طاؤس رحمه الله پرشذوذ کا اعتراض : بعض لوگوں کا یہ اعتراض ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے اس روایت کو اس طرح صرف طاؤس نے بیان کیاہے ، جبکہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کے دیگر کئی شاگردوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے یہ روایت کیا ہے کہ انہوں …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (تیسری قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فرقہ’’سروریہ‘‘:تعارف افکار ونظریات (قسط ثانی)
محمد سرور کے بارے میں سلفی علماء کے اقوال و تاثرات: ذیل میں ہم محمد سرور زین العابدین کے بارے میں چند کبار سلفی علماء کے اقوال ذکر کر رہے ہیں تاکہ علماء کے نزدیک ان کی جو حیثیت تھی اس کا صحیح اندازہ لگایا جا سکے: (۱) مفتی السلفیین عبد العزیز ابنِ باز رحمہ …
Continue reading “فرقہ’’سروریہ‘‘:تعارف افکار ونظریات (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ربانی علماء اور امت کے تئیں ان کا تبلیغی کردار (قسط ثانی)
تحریر:أ۔النمیری بن محمد الصبار دوسرا نقطہ: ربانی علماء کا امت کے تئیں تبلیغی کردار: جو کتاب وسنت کے نصوص پر غورو فکر کرے گا اور اس امت کے اسلاف میں ربانی علماء کی سوانح حیات پر نظر دوڑائے گا تو اس کے سامنے یہ بات اظہر من الشمس ہوجائے گی کہ علماء ربانیین کا کردار …
Continue reading “ربانی علماء اور امت کے تئیں ان کا تبلیغی کردار (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علماء کرام سے تنفیر کا فتنہ: اسباب و علاج (قسط اول)
تاریخ شاہد ہے کہ دشمنان اسلام نے اسلام کو مٹانے کی ہر دور میں ہر ممکن کوشش کی ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے انہوں نے مختلف قسم کے حربے اختیار کیا ہے۔ کبھی وہ قرآن و حدیث کی خدمت کے نام پر قرآن و حدیث میں دخل اندازی کرتے ہیں تو کبھی …
Continue reading “علماء کرام سے تنفیر کا فتنہ: اسباب و علاج (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
چند من گھڑت و مسنون دعائوں کی پہچان (قسط ثانی)
٭(۴) کام اور بوجھ کی آسانی کے لیے من گھڑت دعا۔ کام اور بوجھ کی آسانی کے لیے ہر فرض نماز کے بعد اس آیت کو ایک دفعہ پڑھ لیں ۔ {الْآنَ خَفَّفَ اللَّهُ عَنْكُمْ وَعَلِمَ أَنَّ فِيكُمْ ضَعْفًا فَإِنْ يَكُنْ مِنْكُمْ مِائَةٌ صَابِرَةٌ يَغْلِبُوا مِائَتَيْنِ وَإِنْ يَكُنْ مِنْكُمْ أَلْفٌ يَغْلِبُوا أَلْفَيْنِ بِإِذْنِ اللَّهِ وَاللَّهُ …
Continue reading “چند من گھڑت و مسنون دعائوں کی پہچان (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مسلم معاشرے میں سوشل میڈیا کے چند اہم نقصانات (قسط اول)
محترم قارئین! اس میں کوئی دورائے نہیں ہے کہ ہر چیز کے دو پہلو ہوتے ہیں اور عام طور پر ایک پہلو مثبت ہوتا ہے اور دوسرے میں کچھ منفی پہلو شامل ہوتے ہیں، موجودہ دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت اور ضرورت کا کوئی انکار نہیں کرسکتا ہے لیکن اس کے بھی کچھ منفی …
Continue reading “مسلم معاشرے میں سوشل میڈیا کے چند اہم نقصانات (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں (قسط اول )
محترم قارئین : اللہ ورسول کے بعد ایک انسان پر سب سے بڑا حق اس کے والدین کا ہے،کیونکہ اللہ ورسول کے بعد ایک انسان پر سب سے بڑا احسان انہی کا ہوتا ہے اور ماں باپ کی الفت بے مثال اور قربانی بے بدل اور محبت سچی اور خیر خواہی لا محدود ہوتی ہے، …
Continue reading “والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں (قسط اول )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں
اسلام کے عائد کردہ فرائض واحکام سے انسانوں کو دنیا وآخرت کے اعتبار سے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں، دنیوی فوائد میں بالخصوص انسانی نفس کی تطہیر وتہذیب کے ساتھ عبادتیں اس کے اخلاق وکردار میں نکھار لاکرایک صالح معاشرہ کی تشکیل کا سبب بنتے ہیں نیزباہمی الفت ومحبت کی فضا قائم کرکے دائمی …
Continue reading “ماہ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حدیث کی تصحیح وتضعیف میں اختلاف ایک عام آدمی کیا کرے؟
سوال: ایک روایت کو ایک محدث ضعیف قرار دیتا ہے اور اُسی روایت کو دوسرے محدث نے صحیح یا حسن قرار دیا ہوتا ہے تو ایک عام آدمی جو احادیث کی تحقیق کے اصولوں سے واقف نہیں تو وہ کس کی بات مانے؟ ایک عام آدمی ایک روایت کی سند کو ضعیف سمجھتے ہوئے اس …
Continue reading “حدیث کی تصحیح وتضعیف میں اختلاف ایک عام آدمی کیا کرے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔