جنوری 2021
-
زکاۃ میں غریبوں کاحق
موجودہ لوک ڈاؤن میں دین کے نام پر جہاں بہت سارے مظالم اور دھاندھلی بازی کی شکلیں دیکھنے کوملی ہیں انہی میں سے ایک عجیب وغریب صورت حال یہ بھی سامنے آئی ہے کہ بہت سارے لوگوں نے فرض زکاۃ کی رقم وصول کرکے اسے غریبوں کے مد میں اس طرح سے پہنچایا کہ غریبوں …
Continue reading “زکاۃ میں غریبوں کاحق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تاریخ کے جھروکوں سے
دینی اداروں، مدارس اور جامعات میں مالی عطیات کا تصرف: ۱۹۹۳ء کی بات ہے، جامعہ محمدیہ منصورہ مالیگاؤں میں قیام کے دوران انتظامیہ نے کسی مصلحت کے تحت تعلیمی نظام الاوقات کو تبدیل کرکے ماہ رمضان المبارک میں تعطیل کی بجائے تعلیم جاری رکھنے کا فیصلہ کردیا تھا۔ اب میرے (شیخ الجامعہ کے)سامنے تقریباً ڈیڑھ …
Continue reading “تاریخ کے جھروکوں سے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اہل حدیث کا وجود کب سے ہے ؟
اس سوال کے جواب میں بہت سارے لوگ غلط رخ پر تحقیق کرنے لگتے ہیں ، اور اہل حدیث نام کے پیچھے پڑجاتے ہیں کہ یہ نام کب سے استعمال ہورہا ہے !!! سب سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ کسی چیز کے وجودکی تاریخ معلوم کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ کیا کسی …
Continue reading “اہل حدیث کا وجود کب سے ہے ؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دینی اداروں کے اساتذۂ کرام کی تنخواہیں
یہ بات درست ہے کہ ایک دینی مدرسہ میں، چاہے بریلویوں کا ہو یا دیوبندیوں کا یا اہل حدیثوں کا بلکہ اس میں آپ معاصر اسلامی تحریکوں کو بھی شامل کر لیں جیسا کہ جماعت اسلامی اور تبلیغی جماعت وغیرہ، ان سب دینی اداروں اور جماعتوں میں اساتذہ کی تنخواہیں اور سہولیات، ان کے علم، …
Continue reading “دینی اداروں کے اساتذۂ کرام کی تنخواہیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات (گیارہویں قسط)
اہل السنۃ والجماعۃ کی وسطیت:(تیسرا حصہ) علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات کی دسویں قسط میں تقدیر کے باب میں قدریہ و جبریہ کے مابین اہل السنہ والجماعہ کی وسطیت کی وضاحت پیش کی گئی تھی، اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے زیرِ نظر تحریر میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ نصوصِ …
Continue reading “علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات (گیارہویں قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نہ ہمت پست کر تعمیر نَو کی سعی کرتا جا
نہ ہمت پست کر تعمیر نو کی سعی کرتا جا ارادوں کی توانائی بسادیتی ہے ویرانے ہمارے سماج میں باصلاحیت لوگوں کی ایک بڑی تعداد ایسی ہوتی ہے جو وسائل کی کمی اور حالات کی ناسازی کا شکوہ کرتے کرتے دنیا سے کوچ کرجاتے ہیں لیکن وہ قوم و ملت کو اتنا فائدہ نہیں پہنچاپاتے …
Continue reading “نہ ہمت پست کر تعمیر نَو کی سعی کرتا جا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حجاب پہنو اے میری بہنو!
موجودہ دور میں پرانی تہذیب، اخلاقی اقدار اورعمدہ افکار و نظریات کے برعکس مغربی تہذیب، غلط عادات و اطوار ، اور مادی نقطۂ نظر پروان چڑھتا جارہا ہے ،اس تہذیب کی جھوٹی اور نمائشی چمک دمک نے جہاں زندگی کے ہر شعبے میں بگاڑ وفساد پیدا کیا ہے وہیں عورت کی متاع شرم وحیا بھی …
Continue reading “حجاب پہنو اے میری بہنو!”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عقد(نکاح) اور ولیمہ ایک ہی دن؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سوال ہے کہ کیا عقد اور ولیمہ ایک ہی دن کیا جا سکتا ہے؟ جلد سے جلد جواب دیں، جزاک اللہ خیراً۔سائل: عبدالخالق جواب: ولیمہ کے سلسلے میں سنت سے جو ثابت ہے وہ یہ کہ عورت کی رخصتی کے بعد ولیمہ کیا جائے یعنی جب شوہر اپنی بیوی …
Continue reading “عقد(نکاح) اور ولیمہ ایک ہی دن؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔