اگست 2021
-
عصر حاضر کے ائمہ و مدرسین اجیر ہیں، متبرع نہیں
کسی بھی مسئلہ میں فقہی حکم لگانے کا سب سے پہلا مرحلہ یہ ہوتا ہے کہ اس مسئلہ کی درست فقہی تکییف و توصیف کی جائے ، اسی کو قدیم علماء کہتے تھے: ’’ الحكم على الشيء فرع عن تصوره ‘‘ ’’کسی چیز پر حکم لگانا اس چیز کے تصور کا نتیجہ ہوتا ہے‘‘ آج …
Continue reading “عصر حاضر کے ائمہ و مدرسین اجیر ہیں، متبرع نہیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اے اہل ِنظر ذوق نظر خوب ہے لیکن
تجزیہ و تحلیل عقل وفکرکی ذہنی ریاضت کا نام ہے،احوال وظروف کی نباضی اور آثار وقرآئن کی دیدہ ریزی مبصر کو ایسے حقائق سے روبرو کراتی ہے جن سے ظاہر بین نگاہیں محروم ہوتی ہیں،لیکن ذہن رسا کو ایک منطقی نتیجے تک پہنچنے کے لیے اعتدال وانتہا کے درمیان کی حد فاصل کا ادراک بھی …
Continue reading “اے اہل ِنظر ذوق نظر خوب ہے لیکن”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
میراث میں مسئلہ عول پر اعتراض اور اس کا جواب
قرآن میں مذکور کسی چیز کو جب کلی طور پر کسی فن اور اس کے تقاضے سے جوڑدیاجاتاہے تو بلاوجہ کے اعتراضات جنم لیتے ہیں ، اب ایسے اعتراضات کے جوابات پرتوانائی صرف کرنے سے بہترہے کہ ان کی بنیاد جس مقدمہ پرقائم ہے قرآن کو اس سے بری قرار دے دیا جائے اور آیات …
Continue reading “میراث میں مسئلہ عول پر اعتراض اور اس کا جواب”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امام بخاری رحمہ اللہ اور صحیح بخاری پر تبلیغی اعتراضات کا جائزہ (قسط دوم)
پہلی قسط میں ان اعتراضات کے جوابات دیئے جاچکے ہیں جن میں صحیح بخاری کے رجال پر الزامات لگائے گئے تھے اس کے بعد معترض نے امام بخاری رحمہ اللہ پر اعتراضات کیے ہیں جس کے جوابات پیش خدمت ہیں: اعتراض: اب آپ بخاری شریف میں جو غلطیاں ہیں وہ ملاحظہ فرمادیں: امام بخاری نے …
Continue reading “امام بخاری رحمہ اللہ اور صحیح بخاری پر تبلیغی اعتراضات کا جائزہ (قسط دوم)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ترکی،شریفی اور سعودی عہدحکومت میں حج
اس مضمون میں سرزمین حجاز پر گزرے ہوئے تین ادوار کی جھلک دکھائی گئی ہے۔اس کے ذریعہ قاری تینوں ادوار کے درمیان موازنہ کرکے یہ جان سکتے ہیںکہ کون سادور حجاج کرام اور وہاں کی عوام کے لیے بہتر ہے ۔ حجاز میں جب ترکوں کی حکومت تھی ۔ ۱۹۰۸ء میںسلطان عبد الحمید وہاں کے …
Continue reading “ترکی،شریفی اور سعودی عہدحکومت میں حج”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور حدیث رفاعہ القرظی رضی اللہ عنہ
امام بخاری رحمہ اللہ (المتوفی۲۵۶) نے کہا: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَي، عَنْ عُبَيْدِ اللّٰهِ، قَال:حَدَّثَنِي القَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ:’’ أَنَّ رَجُلًا طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاَثًا، فَتَزَوَّجَتْ فَطَلَّقَ، فَسُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّي اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:أَتَحِلُّ لِلْأَوَّلِ؟ قَالَ:لَا، حَتَّي يَذُوقَ عُسَيْلَتَهَا كَمَا ذَاقَ الأَوَّلُ‘‘ اماں عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :’’کہ ایک آدمی نے …
Continue reading “تین طلاق اور حدیث رفاعہ القرظی رضی اللہ عنہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ابو عیسیٰ سلیمان بن کیسان الخراسانی رحمہ اللہ جرح وتعدیل کے میزان پر
٭ نام و نسب : ابو عیسیٰ سلیمان بن کیسان الخراسانی التمیمی رحمہ اللہ ٭ اساتذہ : آپ کے چند اساتذہ کے نام پیش خدمت ہیں: (۱) امام حسن بن یسار البصری رحمہ اللہ (۲) امام ضحاک بن مزاحم الہلالی رحمہ اللہ (۳) محدث عطا بن ابی مسلم الخراسانی رحمہ اللہ (۴) قاسم بن عبد …
Continue reading “ابو عیسیٰ سلیمان بن کیسان الخراسانی رحمہ اللہ جرح وتعدیل کے میزان پر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
وہ اندھیرا ہی بھلا تھاکہ قدم راہ پہ تھے !
علامہ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ علامہ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’وأري أيضا أن أُذَكِّر بأننا اليوم ابتلينا بنقيض ما كنا ابتلينا فى القرون الماضية السابقة كنا ابتلينا فى القرون السابقة بجمود العلماء ، فضلاً عن طلاب العلم، فضلاً عن العامة، ابتلينا بالجمود عن التقليد المذهبي، ومضي هذا الجمود على المسلمين قرون طويلة، الآن فى …
Continue reading “وہ اندھیرا ہی بھلا تھاکہ قدم راہ پہ تھے !”
مزید مطالعہ ۔۔۔