مئی 2022
-
مدارس کی ڈوبتی نبض اور چندے کی بیساکھی
دوسال کے بعد رمضان لاک ڈاؤن سے مکت ہوا تو سفراء جوق در جوق شہروں کی طرف بڑھنے لگے،رمضان میں پورے منظر نامے پر چلتی پھرتی ٹوپیوں کا راج ہوتا ہے ،ایک ماہ کے گھمسان کے بعد ماحول پرسکون ہوجائے گا،چندے کا یہ سلسلۂ نامسعود پہلے بھی تھا اور ہنوز جاری ہے،بس یوں سمجھ لیں …
Continue reading “مدارس کی ڈوبتی نبض اور چندے کی بیساکھی”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
گیارہ رکعات سے زیادہ تراویح کاحکم
إنَّ الْحَمْدَ للّٰهِ نَحْمَدُه وَنَسْتَعِيْنُه وَنَسْتَغْفِرُه وَنَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنْ شُرُوْرِ انْفُسِنَا وَمِنْ سَيِّئَاتِ اعْمَالِنَا مَنْ يَّھْدِهِ اللّٰهُ فَلَا مُضِلَّ لَه وَمَنْ يُّضْلِلْ فَلَا ھَادِيَ لَه ، وَاشْھَدُ انْ لَا إلٰهَ إلاَّ اللّٰهُ وَحْدَه لَاشَرِيْكَ لَه وَاشْھَدُ انَّ مُحَمَّداً عَبْدُه وَرَسُوْلُه۔{يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ حَقَّ تُقٰتِهٖ وَلَا تَمُوْتُنَّ اِلَّا وَاَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ }{يٰٓاَيُّھَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمُ …
Continue reading “گیارہ رکعات سے زیادہ تراویح کاحکم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا شوال کے چھ روزے سے پہلے رمضان کے قضاروزے رکھنے ضروری ہیں؟
ماہ رمضان کے روزوں کے ساتھ ساتھ ماہ شوال کے چھ روزوں کی بڑی فضیلت وارد ہوئی ہے ،حدیث ہے: عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ رضي اللّٰه عنه أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللّٰه ِﷺقَالَ:’’مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ كَانَ كَصِيَامِ الدَّهْرِ ‘‘ ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ …
Continue reading “کیا شوال کے چھ روزے سے پہلے رمضان کے قضاروزے رکھنے ضروری ہیں؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مجبوری میں سب جائز؟
کسی چیزکے حلال یا حرام ہونے کا دارومدار شرعی نصوص پر ہوتا ہے ، شریعت مطہرہ نے جس چیز کو حلال ٹھہرایا وہی حلال ہے اور جس چیز کو حرام قرار دیا وہ حرام ہے، حلت و حرمت کے سلسلے میں وارد شرعی نصوص سے علمائے کرام نے ایک قاعدہ یہ مستنبط کیا ہے کہ: …
Continue reading “مجبوری میں سب جائز؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زکاۃ کے پیسوں سے اشیاء خوردنی( food kits) تقسیم کرنے کا حکم؟
زکاۃ اسلام کا تیسرا رکن ہے، جسے معاشرے کے غریب، محتاج، ضرورت مند اور پریشان حال لوگوں کے تعاون کیلئے فرض کیا گیا ہے، زکاۃ کا مال کہاں خرچ کرنا ہے اور کس قسم کے لوگوں کو دینا ہے اس کی رہنمائی سورہ توبہ کی آیت نمبر۶۰کی گئی ہے۔ بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ …
Continue reading “زکاۃ کے پیسوں سے اشیاء خوردنی( food kits) تقسیم کرنے کا حکم؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شوال کے روزوں سے متعلق چند اہم سوالوں کے جوابات
رمضان کے فرض روزوں کے بعد ماہ شوال میں چھ نفلی روزے مسنون و مستحب ہیں ۔ رسول اللہﷺ نے ان روزوں کی بڑی فضیلت بیان کی ہے ۔ جوشخص رمضان کے فرض روزوں کو مکمل کرنے کے بعد شوال کے چھ روزے بھی رکھے گا اس کو پورے سال روزہ رکھنے کا ثواب ملے …
Continue reading “شوال کے روزوں سے متعلق چند اہم سوالوں کے جوابات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (پانچویں قسط )
امام طاؤس رحمہ اللہ کے تفرد پر اعتراض : امام طاؤس پر شذوذ کا اعتراض جو اس معنیٰ میں کیا گیا تھا کہ ابن عباس رحمہ اللہ کے دوسرے شاگردوں نے ان کی مخالفت کی ہے اس کا جواب بالتفصیل گزرچکا ہے ، بعض لوگ امام طاؤس پر تفرد کا اعتراض کرتے ہیں یعنی یہ …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (پانچویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔