اگست 2012
-
آٹھ (۸) رکعات تراویح سے متعلق روایت موطا امام مالک کی تحقیق اورشبہات کا زالہ
آٹھ(۸) رکعات تراویح کی روایت مع سند ومتن امام مالک رحمہ اللہ (المتوفی179)نے کہا: عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ یَزِیدَ، أَنَّہُ قَالَ: أَمَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ أُبَیَّ بْنَ کَعْبٍ وَتَمِیمًا الدَّارِیَّ أَنْ یَقُومَا لِلنَّاسِ بِإِحْدَی عَشْرَۃَ رَکْعَۃً قَالَ: وَقَدْ کَانَ الْقَارِئُ یَقْرَأُ بِالْمِئِینَ، حَتَّی کُنَّا نَعْتَمِدُ عَلَی الْعِصِیِّ مِنْ طُولِ الْقِیَامِ، وَمَا کُنَّا …
Continue reading “آٹھ (۸) رکعات تراویح سے متعلق روایت موطا امام مالک کی تحقیق اورشبہات کا زالہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا بیس (۲۰) رکعات تراویح قران سے ثابت ہے؟
بعض الناس نے اپنا یہ معمول بنالیا ہے کہ اپنے ہرمسئلہ پر اتفاق بلکہ اجماع کا دعوی کرتے پھرتے ہیں ،حتی کی ان مسائل میں بھی اجماع کا دعوی کربیٹھتے ہیں جن میں خود ان کے ہی اکابرین کی آراء مختلف ہوتی ہیں ، اسی طرح کچھ مسکین لوگ ایسے بھی ہیں جو اپنی ہربات …
Continue reading “کیا بیس (۲۰) رکعات تراویح قران سے ثابت ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
رمضان میں ہونے والی بدعتیں
روزے کی نیت کے الفاظ: رمضان المبارک کے کیلنڈر پر روزوں کی نیت کے لئے یہ الفاظ اکثر لکھے جاتے ہیں: ((وبصومِ غدٍنویتُ من شھرِ رمضانَ))’’میں نے رمضان المبارک کے مہینہ سے کل کے روزے کی نیت کی‘‘حالانکہ یہ الفاظ نہ کسی صحیح حدیث سے ثابت ہیں نہ ضعیف سے ۔بلکہ یہ منگھڑت ہیں۔اگر ان …
Continue reading “رمضان میں ہونے والی بدعتیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بیس(۲۰) رکعات تراویح سے متعلق تمام روایات کا جائزہ
بیس رکعات سے متعلق جوروایات پیش کی جاتی ہیں ان کی دوقسمیں ہیں: قسم اول : مرفوع روایات ۔ قسم ثانی: موقوف روایات۔ قسم ثالث: مقطوع روایات۔ قسم اول: مرفوع روایات ذخیرہ احادیث میں صرف دو مرفوع روایات ملتی ہیں جن سے بیس رکعات تراویح کی دلیل لی جاتی ہے ، …
Continue reading “بیس(۲۰) رکعات تراویح سے متعلق تمام روایات کا جائزہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
پورے رمضان باجماعت تراویح کاثبوت
رمضان میں احناف کی طرف سے اکثر یہ اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ اللہ کے نبی ﷺنے رمضان میں صرف تین دن جماعت سے تراویح پڑھی تو اہل حدیث پورے رمضان جماعت سے تراویح کیوں پڑھتے ہیں؟؟ جوابا عرض ہے کہ تراویح تو اللہ کے نبیﷺنے کم از کم از تین دن جماعت کے ساتھ …
Continue reading “پورے رمضان باجماعت تراویح کاثبوت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آٹھ رکعات تراویح کے دلائل
آٹھ(۸) رکعات تراویح کی روایت مع سند ومتن امام مالک رحمہ اللہ (المتوفی179)نے کہا: عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّهُ قَالَ: أَمَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ وَتَمِيمًا الدَّارِيَّ أَنْ يَقُومَا لِلنَّاسِ بِإِحْدَي عَشْرَةَ رَكْعَةً قَالَ: وَقَدْ كَانَ الْقَارِئُ يَقْرَأُ بِالْمِئِينَ، حَتَّي كُنَّا نَعْتَمِدُ عَلَي الْعِصِيِّ مِنْ طُولِ الْقِيَامِ، وَمَا كُنَّا …
Continue reading “آٹھ رکعات تراویح کے دلائل”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بَشَرًا رَسُولًاً (۲)
اللہ کے فیصلہ پر اعتراض نبوت اللہ کے انعامات میں سے ایک انعام ہے اور اللہ اپنے معاملہ میں بالکل آزاد و بااختیار ہے کہ وہ جسے چاہے اپنی اس نعمت سے سرفراز فرمانے کے لیے منتخب کرے ۔ کسی بندے کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ اس معاملہ میں اللہ کے ساتھ اختلاف …
Continue reading “بَشَرًا رَسُولًاً (۲)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تاکہ تم متقی ہوجاؤ !
روزہ کی فرضیت کااصل مقصدکیا ہے بہت سے لوگ اس سے غافل ہیں عام طورسے لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ صبح سے شام تک فسق وفجورسے اجتناب اور بھوک وپیاس میں پورا دن گذاردینے اورشام کو بہترسے بہتر افطار کرلینے سے روزے کامقصود حاصل ہوگیا ،حالانکہ یہ سب کچھ روزے کامقصدنہیںبلکہ صحت روزہ کے لوازم …
Continue reading “تاکہ تم متقی ہوجاؤ !”
مزید مطالعہ ۔۔۔