اپریل 2021
-
قرآن میں تبدیلی ممکن نہیں
٭قرآن میں اضافہ ممکن نہیں : قرآن میں یہ بات بہت واضح طور پر بتادی گئی ہے کہ یہ قرآن اللہ کی طرف سے بذریعہ وحی نازل کیا گیا ہے ،اس میں ایک حرف بھی کسی انسان کا کلام نہیں ہے۔ { لَا يَأْتِيهِ الْبَاطِلُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَلَا مِنْ خَلْفِهِ تَنْزِيلٌ مِنْ حَكِيمٍ حَمِيدٍ} …
Continue reading “قرآن میں تبدیلی ممکن نہیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
الموسوعۃ الحدیثیہ لمرویات الامام ابی حنیفہ میں امام صاحب کی کثرت مرویات کی حقیقت
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی امامت اور جلالت شان متفق علیہ ہے۔ فقہ میں ان کی عظمت کو بیان کرنے کے لئے امام شافعی رحمہ اللہ کا یہ قول ہی کافی ہے: ’’الناس عیال علی أبی حنیفة فی الفقة‘‘۔ ’’لوگ فقہ میں ابو حنیفہ کے محتاج ہیں‘‘[تاریخ بغداد:۱۵؍۴۷۴] حافظ ذہبی رحمہ اللہ اس قول …
Continue reading “الموسوعۃ الحدیثیہ لمرویات الامام ابی حنیفہ میں امام صاحب کی کثرت مرویات کی حقیقت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق قسط نمبر :۵
حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ نے بڑی نفیس بات فرمائی ہے کہ آیت ِتطہیر کا سیاق ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے بارے میں ہے ، اسی لیے اس کے بعد بھی انہیں مخاطب فرمایا گیا ہے : {وَاذْكُرْنَ مَا يُتْلَي فِي بُيُوتِكُنَّ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ وَالْحِكْمَةِ} ’’اور تمہارے گھروں میں اللہ کی جن آیات …
Continue reading “خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق قسط نمبر :۵”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امام ترمذی کے یہاں حسن حدیث کا تصور قسط (۲)
نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم ،وبعد! کچھ عرصہ قبل امام ترمذی کی حسن اصطلاح کے حوالے سے شیخ عبدالعزیز طریفی سے نقل کیاگیا کہ : ’’بعض لوگ امام ترمذی کے کلام ’’حدیث حسن‘‘سے غلط معنی سمجھ لیتے ہیں کہ امام ترمذی کے اس کلام سے (متأخرین کے نزدیک)اصطلاحی حسن مراد ہے حالانکہ امام ترمذی اس …
Continue reading “امام ترمذی کے یہاں حسن حدیث کا تصور قسط (۲)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
صبر وتحمل کیسے سیکھیں؟
اللہ نے انسانوں کو محض اپنی عبادت کے لیے پیدا کیاہے ،اور موت وحیات کا یہ سلسلہ دراصل ہماری آزمائش کے لئے تخلیق فرمایا گیا ہے،ہمیں کچھ آزادی عطا کی گئی ہے، اور دلوں کو لبھانے والی چیزیں ہمارے ارد گرد بکھیر دی گئی ہیں،ہمارے باطن میں مختلف قسم کے جذبات واحساسات ودیعت کردیئے گئے …
Continue reading “صبر وتحمل کیسے سیکھیں؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قرآن اور رمضان
ماہ رمضان وہ مہینہ ہے جسے ہم جامع العبادات سے تعبیر کرسکتے ہیں کیونکہ اس مہینے میں بیک وقت کئی عباتیں جمع ہوجاتی ہیں جن کی انجام دہی سے ہم ڈھیر سارے اجروثواب کا مستحق بن سکتے ہیں اللہ ہم تمام کو اس ماہ مبارک سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطافرماے ۔آمین اس …
Continue reading “قرآن اور رمضان”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہ رمضان ماہ فیضان
فیضان رمضان المبارک کے تو کیا کہنے اللہ عزوجل نے ہمیں کتنا عظیم الشان ماہ عطا فرمایا ہے ، جس میں ہمیں ہر ہر لمحہ ثواب ملتا رہتا ہے اور اس کی ہر ہر گھڑی عظمت والی ہے ، اس مبارک مہینے میں انسان کی ہر نیکی دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا …
Continue reading “ماہ رمضان ماہ فیضان”
مزید مطالعہ ۔۔۔