جنوری 2023
-
نفاق کی مسموم آب و ہوا اور ہمارا معاشرہ
نفاق ایک مرض ہے،ایک مہلک کینسر ہے،دین واخلاق کے لیے زہر ہلاہل ہے،نفاق کو علماء نے دو خانوں میں تقسیم کیا ہے،ایک نفاق اعتقادی ہے اور دوسرا نفاق عملی ہے،وہ گناہ جو عقیدہ ومنہج سے تعلق رکھتے ہیں اس سے انسان نفاق اعتقادی کا مرتکب ہوتا ہے،اس کا ارتکاب کرنے والا دائرۂ اسلام سے خارج …
Continue reading “نفاق کی مسموم آب و ہوا اور ہمارا معاشرہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (تیرہویں قسط )
متن پردوسرا اعتراض :متن کے محکم ہونے پر اعتراض (الف) متن کے نسخ کا دعویٰ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی صحیح مسلم والی حدیث منسوخ ہے ۔ یہ اعتراض امام بیہقی رحمہ اللہ نے امام شافعی سے نقل کرکے اس کی تائید کرنے کی کوشش کی ہے۔ [فتح …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (تیرہویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
وقف، معنیٰ و مفہوم-ایک تجزیاتی مطالعہ (قسط اول)
-1 وقف اسلامی قانون(Islamic Law) کا ایک اہم جزء اور مسلمانوں کی ملی زندگی کا ایک روشن باب ہے۔ عہد نبوی ﷺ سے لے کر آج تک ہر دور میں اس کارِخیر( pious) اور فلاحی پروگرام(welfare & charitable endowment ) کو مختلف انداز سے رواج دیا گیا ہے۔ یہ موضوع کافی اہم ہونے کے ساتھ …
Continue reading “وقف، معنیٰ و مفہوم-ایک تجزیاتی مطالعہ (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مبادئی توحید ربوبیت قسط: (۲)
اس مضمون کی پہلی قسط مئی ۲۰۲۱ء کے شمارے میں ملاحظہ کریں، بعض اسباب و وجوہات کی بنا پر یہ عقدی سلسلہ منقطع ہوگیا تھا ،اب دوبارہ اس کا آغاز ہورہاہے ۔ الحمد للہ (ادارہ) سادساً: وجود الہٰی کے چند دلائل : ۱۔ دلیل خلق وایجاد ، اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: {ذَٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ …
Continue reading “مبادئی توحید ربوبیت قسط: (۲)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دو عظیم اور فائدے مند کام
محترم قارئین! ایک دوسرے کی مدد اور تعاون کرنا مذہب اسلام کی بنیادی تعلیمات میں سے ایک ہے،قرآن و حدیث کے نصوص یہ بتاتے ہیں کہ غریب و مسکین کی مدد، یتیم کے ساتھ حسن سلوک اور ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنا یا اس کے کسی کام آ جانا اللہ کے نزدیک بڑی فضیلت …
Continue reading “دو عظیم اور فائدے مند کام”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مَولیٰ کا حقیقی مفہوم
اسلامی شریعت اہل مومن کو دین میں غلو اور زیادتی سے منع کرتی ہے ، چاہے و ہ غلو عقیدہ سے متعلق ہو یا دین کے کسی بھی عام مسئلے یا جزء سے متعلق ۔ جیسا کہ اللہ کا فرمان ہے : {لَا تَغْلُوْا فِي دِيْنِكُمْ…}’’کہ تم اپنے دین میں غلو اور حد سے تجاوز …
Continue reading “مَولیٰ کا حقیقی مفہوم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سلف صالحین کے نزدیک علماء اور اساتذہ کی تعظیم وتوقیر کے چند نمونے
استاد کا احترام اور ان کی تعظیم و توقیر ایک مسلّم فطری اصول ہے جو عام کائناتی نظام کا حصہ ہے، دنیا میں بسنے والے تمام مذاہب وافکار کے حاملین اور ہر رنگ ونسل کے لوگ اپنے اپنے انداز میں اساتذہ اور علما ء ومشائخ کا احترام کرتے ہیں، لیکن اسلام اور علمائے اسلام نے …
Continue reading “سلف صالحین کے نزدیک علماء اور اساتذہ کی تعظیم وتوقیر کے چند نمونے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسٹیٹس (نور کا ہالہ ، ظلمت کا پرنالہ)
بلند و بالا پہاڑوں سے چشمے پھوٹتے ہیں اور سوشل میڈیا کے پتھروں سے اسٹیٹس کے دریا بہتے ہیں۔ اس اسٹیٹس کے دریا میں خس و خاشاک بھی ہوتے ہیں اور علوم و معارف کے لؤلؤ و مرجان بھی۔ اکیسویں صدی میں نسلِ نَو بہت سارے الیکٹرونک آلات کے غلط استعمال کے سبب پیدا ہونے …
Continue reading “اسٹیٹس (نور کا ہالہ ، ظلمت کا پرنالہ)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سورۃ الملک: فضائل اور دروس وعبر
قرآن مجید اللہ کا کلام اور رب کی آخری آسمانی کتاب ہے،پورا قرآن خیر و بھلائی اور رحمت وبرکت اور شفا کا سرچشمہ ہے، اس پر ایمان لانا،تلاوت کرنا،آیات میں تدبر کرنا،عمل کرنا،شفا کے لیے قرآنی آیات پڑھ کر دم کرنا اور پوری زندگی اس کے مطابق گزارنا یہ قرآن کا حق ہے، البتہ رسولِ …
Continue reading “سورۃ الملک: فضائل اور دروس وعبر”
مزید مطالعہ ۔۔۔