مئی 2023
-
چندے کا سہارا کب تک؟
رمضان کے اختتام کے بعد مدارس ایک بار پھر اخراجات سے بے پروا ہوکر لمبی نیند سوجاتے ہیں،ایک مہینے کی سر توڑ محنت پورے سال کے لیے آرام مہیا کردیتی ہے،تعلیم کی مشنری بدستور چل پڑتی ہے،سفارتی محنت سے کشید کیے گئے وسائل سے واجبات کو پورا کیا جاتا ہے،بقایا جات کو نمٹایا جاتا ہے،باقی …
Continue reading “چندے کا سہارا کب تک؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مدخلی ، سروری مناقشے اور خارجیت کے مظاہر
متوازن فکر اور معتدل سوچ اور پھر ان کے مطابق رویہ بنانا انسانی زندگی کی بہت بڑی ضرورت ہے۔ معتدل سوچ اور معتدل رویہ انسان کے لیے کامیابی کی دلیل ہوتی ہے اور ضمانت بھی۔ اس کا ایک فائدہ یہ ہوتا ہے کہ انساان بلاوجہ لوگوں کی دل آزاری اور فکری و ذہنی انتشار کا …
Continue reading “مدخلی ، سروری مناقشے اور خارجیت کے مظاہر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فکر آخرت ضروری کیوں ؟
یومِ آخرت پر ایمان اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ایک ہے ،ا س کے بغیر کوئی بھی دائرۂ اسلام میں داخل نہیں ہو سکتا، آخرت پر یقینِ کامل ہی دنیاوی عمل کا محرک ہے۔ جن اقوام وملل میں اخروی زندگی کا تصور نہیں ہے ان کی بے راہ روی اور بد عملی جگ ظاہر …
Continue reading “فکر آخرت ضروری کیوں ؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (سترہویں قسط )
دوسری علت:ثقات کی مخالفت: ابوالنعمان عارم کے علاوہ اس حدیث کو حمادبن زید ہی کے طرق سے پانچ ثقہ رواۃ نے نقل کیا ہے ، لیکن ان میں سے کسی نے بھی متن میں غیرمدخولہ والے الفاظ ذکر نہیں کئے ہیں ۔ یہ چار رواۃ درج ذیل ہیں: سلیمان بن حرب عن حماد بن زید …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (سترہویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حجاج بن یوسف ثقفی کے بارے میں ہمارا موقف
حیرت اور افسوس کا مقام ہے کہ آج کل کچھ لوگ سفاک ،ظالم، فاسق وفاجر اور گستاخِ صحابہ حجاج بن یوسف ثقفی کی تعریفیں اور خوبیاں بیان کرتے نظر آ رہے ہیں، جس کی خباثت، ظلم وعدوان اور اللہ کے حدود کی پامالی ضرب المثل ہے جو بالتواتر اور بالاجماع ثابت ہے۔ لہٰذا ہر وہ …
Continue reading “حجاج بن یوسف ثقفی کے بارے میں ہمارا موقف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سنت اور اس کی اہمیت و فوائد
سب سے پہلے یہ بات جان لینی چاہیے کہ ہمارے لیے سب سے بہترین ہدایت ، رہنمائی اورسب سے اعلیٰ درجہ کی تعلیم قرآن ہے، اسی طرح سے دین اسلام میں سنت کی بھی وہی شرعی حیثیت ہے جو قرآن کی ہے کیونکہ سنت قرآن کی تفسیر اور تشریح ہے، قرآن کو سمجھنے کے لیے …
Continue reading “سنت اور اس کی اہمیت و فوائد”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زیادتیٔ ثقہ کے قبول و رد سے متعلق محدثین کا موقف
محدثین کا موقف: زیادتی ثقہ سے متعلق محدثین کے یہاں کوئی مخصوص ضابطہ یا قاعدہ کلیہ نہیں ہے بلکہ محدثین اس کے قبول و رد کا فیصلہ قرائن کی بنیاد پر کرتے ہیں ، ہمیں معلوم ہے کہ اہل فن نے اس بابت مختلف اقوال نقل کئے ہیں جن میں ایک قول یہ بھی ہے …
Continue reading “زیادتیٔ ثقہ کے قبول و رد سے متعلق محدثین کا موقف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
(اُن ثقہ رواۃ کا تذکرہ جن کی توثیق امام دار قطنی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الضعفاء‘‘ میں کی ہے)(قسط خامس)
٭ (راوی نمبر :۱۶) زید بن واقد القرشی الشامی رحمہ اللہ نام ونسب: ابو عمر زید بن واقد القرشی الشامی الدمشقی رحمہ اللہ اساتذہ: آپ کے چند اساتذہ کے نام درج ذیل ہیں: (۱)امام مکحول الشامی رحمہ اللہ(۲)امام سعید بن عبد العزیز الدمشقی رحمہ اللہ (۳)امام حسن بن یسار البصری رحمہ اللہ تلامذہ: آپ کے …
مزید مطالعہ ۔۔۔