جون 2023
-
حج عبادت سے سیاحت تک
حج اسلام کا عظیم رکن اور غیرمعمولی عمل ہے۔فضیلت،ثواب،نیکی سے قطعِ نظر یہ ایک تاثیر،تحریک، انقلاب اور تبدیلی کا نسخۂ کیمیا ہے،اگرانسان اخلاص و للہیت کے جذبے سے سرشار ہوکر آگے بڑھے تو اس عمل کے اثرات انسانی زندگی پر ضرور پڑیں گے،غور کیجیے اِس عبادت کے لیے اُس دیار مقدس پر قدم رنجہ ہونا …
Continue reading “حج عبادت سے سیاحت تک”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حدیث ’’اَللّٰہم أجرنی من النار‘‘ کی تحقیق
فرض نمازوں کے بعد جن دعاؤں کے پڑھنے کا تذکرہ احادیث میں ملتا ہے انہی میں سے ایک دعا ’’اللهم أجرني من النار‘‘ بھی ہے ، بعض حضرات فرض نماز کے بعد اس دعا کے پڑھنے کو مسنون بتلاتے ہیں حالانکہ اس موقع پر اس دعا کی مسنونیت کسی بھی صحیح حدیث سے ثابت نہیں …
Continue reading “حدیث ’’اَللّٰہم أجرنی من النار‘‘ کی تحقیق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بدعتِ حسنہ کی شرعی حیثیت
مذہب ِاسلام ایک مکمل دین ہے ،اس میں کسی بھی طرح کی کمی بیشی کی گنجائش موجود نہیں ہے ، مگر دین اسلام میں بدعت ِحسنہ کے نام پر بے شمار قسم کی بدعات وخرافات ایجاد کی گئیں ، جن کا کتاب وسنت سے دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں، جبکہ نبی ﷺ کا بدعت …
Continue reading “بدعتِ حسنہ کی شرعی حیثیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط اول)
حاملہ سے شادی کی ممانعت اور اس کی حکمت وعلت: شریعت کا یہ جو عام اصول ہے کہ حاملہ عورت سے شادی ناجائز ہے، تو اس کے پیچھے حکمت وعلت یہ ہے کہ اگر حاملہ عورت سے وطی وہمبستری کی جائے تو نطفہ وخون کا اثر بچے پر پڑتا ہے، اب یہ نطفہ ڈائریکٹ بچہ …
Continue reading “زانیہ حاملہ کی زناکرنے والے کے ساتھ شادی (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (اٹھارہویں قسط )
حافظ ابن حجررحمہ اللہ کی عبارت کا سہارا: بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس روایت میں ایوب کا استاذ ابراہیم بن میسرہ ہے جیساکہ حافظ ابن حجررحمہ اللہ نے فتح الباری میں کہا ہے۔عرض ہے کہ: اولاً: فتح الباری میں ابن حجررحمہ اللہ کے الفاظ یہ ہیں: ’’أخرجها أبو داؤد لكن لم يسم إبراهيم بن …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (اٹھارہویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
میت کی طرف سے قربانی کا مسئلہ
مسائلِ قربانی کے ضمن میں ایک بات یہ بھی آتی ہے کہ اگر کسی کے والدین فوت ہوچکے ہوں یا وہ کسی دوسرے فوت شدہ عزیز کی طرف سے قربانی کرنا چاہے تو اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ اس مسئلے میں اہل علم کی تین آراء ہیں۔ ایک فریق کا کہنا ہے(حنفیہ …
Continue reading “میت کی طرف سے قربانی کا مسئلہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قربانی کی حقیقت اوراس کا تاریخی پس منظر
قربانی کا لغوی معنیٰ: لفظ قربانی، قربان سے ماخوذ ہے اور قربان یہ عربی زبان کا لفظ ہے مبالغے کا صیغہ ہے، قرب سے مصدر ہے، جس کا لفظی معنی ہے:کسی شیٔ کے نزدیک ہونا، قریب ہونا۔ قربانی کے ذریعہ چوں کہ اللہ تعالیٰ کا قرب اوراس کی نزدیکی طلب کی جاتی ہے، اس لیے …
Continue reading “قربانی کی حقیقت اوراس کا تاریخی پس منظر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آج بھی ہو جو براہیم سا ایماں پیدا
ابراہیم اس عظیم ہستی کا نام ہے جس کو دین اسلام کا ادنیٰ سا علم رکھنے والا بھی جانتا ہے اور اس سے محبت کرتا ہے اور اسی محبت کی بنیاد پر اپنے بچوں کو اس نام سے موسوم کرتا ہے، ابراہیم اس شخصیت کا نام ہے جو اولوا العزم انبیاء میں شمار کی جاتی …
Continue reading “آج بھی ہو جو براہیم سا ایماں پیدا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
(اُن ثقہ رواۃ کا تذکرہ جن کی توثیق امام دار قطنی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الضعفاء‘‘ میں کی ہے) ( قسط سادس)
(راوی نمبر۱۸) : محمد بن معاویہ الانماطی رحمہ اللہ نام ونسب : ابو جعفر محمد بن معاویہ بن یزید الانماطی البغدادی، المعروف بابن مالج رحمہ اللہ اساتذہ : آپ کے چند اساتذہ کے نام درج ذیل ہیں : (۱)ابراہیم بن سعد المدنی رحمہ اللہ (۲)اسماعیل بن جعفر المدنی رحمہ اللہ (۳)امام سفیان بن عیینہ الکوفی …
مزید مطالعہ ۔۔۔