اپریل 2024
-
ماہِ رمضاں اور احتسابِ نفس
رمضان اپنے اختتام کی طرف رواں دواں ہے،آخری عشرہ کے پرکیف لمحے محو سفر ہیں،رمضان مع عبادات تقویٰ کا کامل نصاب ہے، اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:{ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَي الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ (البقرۃ:۱۸۳) ’’رمضان کے روزے اس لیے فرض کئے گئے ہیں تاکہ تم متقی بن جاؤ‘‘۔ متقی بننا …
Continue reading “ماہِ رمضاں اور احتسابِ نفس”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تراویح:خواہشیں اور فرمائشیں
قیام اللیل یعنی راتوں کو جاگ کر تنہائی وتاریکی میں اللہ کو یاد کرنا، اپنے گناہوں پر رونا اور لمبی لمبی نمازیں ادا کر نا اللہ کے محبوب بندوں کی خاص پہچان بتلائی گئی ہے۔ قرآن وحدیث کے اندر اس کے فضائل ومحاسن پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے، ہمارے نبی جناب محمد رسول …
Continue reading “تراویح:خواہشیں اور فرمائشیں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شش عیدی (شوال کے چھ)روزے
(الف): شش عیدی روزوں کی مشروعیت:ـ ماہ رمضان کے روزوں کے ساتھ ساتھ ماہ شوال کے چھ روزوں کی بڑی فضیلت وارد ہوئی ہے ،حدیث ہے: عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللّٰهِ ﷺ قَالَ:’’ مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا مِنْ شَوَّالٍ كَانَ كَصِيَامِ الدَّهْرِ‘‘۔ ابوایوب انصاری سے روایت …
Continue reading “شش عیدی (شوال کے چھ)روزے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تیرہ رکعات وتر سے متعلق ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ضعیف حدیث
امام ترمذی رحمہ اللہ (المتوفی:۲۷۹)نے کہا: حدثنا هناد قال: حدثنا أبو معاوية، عن الأعمش، عن عمرو بن مرة، عن يحيي بن الجزار، عن أم سلمة، قالت:’’ كان النبى ﷺ يوتر بثلاث عشرة، فلما كبر وضعف أوتر بسبع ‘‘۔ ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں:’’ نبی اکرم ﷺ وتر تیرہ رکعت پڑھتے تھے …
Continue reading “تیرہ رکعات وتر سے متعلق ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ضعیف حدیث”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سلف صالحین کے نزدیک لفظ اہل حدیث کا معنیٰ ومفہوم
بعض حضرات کہتے ہیں کہ علمائے متقدمین جب لفظ اہل الحدیث یا اصحاب الحدیث کا اطلاق کرتے ہیں تو اس سے ان کی مراد وہ جماعت ہوتی ہے جن کا مشغلہ علم حدیث پڑھنا اور پڑھانا ہے۔ یعنی محدثین کی جماعت۔ ان کے مطابق آج کل جو منہج صحابہ وتابعین پر چلنے والوں کے معنی …
Continue reading “سلف صالحین کے نزدیک لفظ اہل حدیث کا معنیٰ ومفہوم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا معاویہ رضی اللہ عنہ نے حدیث ِرسول کی تاویل کی ؟ (قسط اول)
امام عبد الرزاق رحمہ اللہ (المتوفی:۲۱۱) نے کہا: عن معمر، عن ابن طاؤس، عن أبي بكر بن محمد بن عمرو بن حزم، عن أبيه، أخبره قال: لما قتل عمار بن ياسر دخل عمرو بن حزم على عمرو بن العاص، فقال: قتل عمار، وقد سمعت رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم يقول: تقتله الفئة الباغية فقام …
Continue reading “کیا معاویہ رضی اللہ عنہ نے حدیث ِرسول کی تاویل کی ؟ (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا صحیح بخاری میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت میں تیرہ رکعات صلاۃ اللیل کا بیان ہے؟
بعض لوگ کہتے ہیں کہ صحیح بخاری میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت کے اندر تیرہ رکعات صلاۃ اللیل کا ذکر ہے لیکن یہ بات درست نہیں ہے تفصیل ملاحظہ ہو: امام بخاری رحمہ اللہ (المتوفی:۲۵۶) نے کہا: حدثنا سعيد بن أبي مريم، أخبرنا محمد بن جعفر، قال: أخبرني شريك بن عبد اللّٰه …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
منہج سلف اور اس کی ضرورت
منہج عربی زبان کالفظ ہے اس کامطلب واضح راستہ ،روشن طریقہ، یا وہ طریقہ جو ظاہر وواضح اور مستقیم ہو ۔ اور سلف کی تعریف اس طرح ہے: ’’أنهم الصحابة الكرام والتابعون ،وأتباع التابعين ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين ‘‘۔ ’’سلف سے مراد صحابۂ کرام، تابعین عظام ،اتباع تابعین اور تاقیامت احسان واخلاص واتقان …
Continue reading “منہج سلف اور اس کی ضرورت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حدیث: اَدُّوا صَاعًا مِّنْ طَعَامٍ یَعْنِی فِی الْفِطْرِتحقیق کے میزان پر
الحمد للّٰه رب العالمين والصلاة والسلام علٰي رسوله الأمين،أما بعد: محترم قارئین! اِس تحریر میں ان شاء اللہ حدیث : ’’اَدُّوا صَاعًا مِنْ طَعَامٍ يَعْنِي فِي الْفِطْرِ‘‘ کی تحقیق پیش کی جائے گی۔ بغور ملاحظہ فرمائیں: مذکورہ حدیث کو امام حماد بن زید رحمہ اللہ سے اُن کے تین شاگردوں نے روایت کیا ہے: (پہلے …
Continue reading “حدیث: اَدُّوا صَاعًا مِّنْ طَعَامٍ یَعْنِی فِی الْفِطْرِتحقیق کے میزان پر”
مزید مطالعہ ۔۔۔