جنوری 2026
-
اعتبار راوی کی روایت کا ہوگا نہ کہ روایت کے برخلاف فتویٰ کا
جب قرآن اور صحیح حدیث سے ایک مسئلہ ثابت ہوجائے تو اسی کو لیا جائے گا، اس کے خلاف کسی بھی امتی کا قول نہیں لیا جاسکتا کیونکہ قرآن و حدیث وحی ہے جس میں غلطی کا امکان نہیں ہے جبکہ امتی کے قول میں غلطی کا امکان ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ …
Continue reading “اعتبار راوی کی روایت کا ہوگا نہ کہ روایت کے برخلاف فتویٰ کا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط رابع)
جمع بین الصلاتین: دو نمازوں کو ایک ساتھ جمع کرکے پڑھنا اہل حدیث اور احناف کے مابین ایک نزاعی مسئلہ رہا ہے، اہل حدیث اور بقیہ تمام ائمۂ کرام وجمہور اہل علم باتفاق جمع بین الصلاتین عذر یا سفر وغیرہ کی وجہ سے جمع تقدیم وتاخیر دونوں کے قائل ہیں، نوعیت میں قدرے اختلاف ہے، …
Continue reading “معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط رابع)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امام ابوحنیفہ اورامام اوزاعی کا رفع الیدین پر مناظرہ
امام ابوحنیفہ(المتوفی:۱۵۰ھ) کی وفات کے تقریبا ًڈیڑھ سو سال بعد پیداہونے والے ”ابو محمد عبد الله بن محمد بن يعقوب بن الحارث الحارثی (المتوفی:۳۵۰ھ)“ نے کہا: ”حدثنا محمد بن إبراهيم بن زياد الرازي، حدثنا سليمان ابن الشاذكوني، قال: سمعت سفيان بن عيينة يقول: اجتمع أبو حنيفة والأوزاعي في دار الحناطين بمكة، فقال الأوزاعي لأبي حنيفة: …
Continue reading “امام ابوحنیفہ اورامام اوزاعی کا رفع الیدین پر مناظرہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
0علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۳) بر صغیر میں علماء اہل حدیث کی خدمات (قسط:۲)
اب آئیے دوسرے پہلو پر بات کرتے ہیں وہ ہے توحید اور سنت کی طرف دعوت ،شرک و بدعت کے خلاف کوشش ،اس کا بھی سلسلہ شاہ ولی اللہ سے ہی شروع ہوتا ہے،انہوں نے عقیدہ کی کتاب’’ حسن العقیدہ‘‘(۱) کے نام سے لکھی ہے جو’’ العقیدہ الحسنہ‘‘ کے نام سے بھی چھپی ہے ،اس …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۱۶)
رسالہ’’القاعدةالمراکشیة‘‘ کا تعلق فن عقیدہ سے ہے،یہ مضمون اسی رسالہ کے تعارف پر مشتمل ہے ۔ رسالہ کا نام : مخطوطات میں اس رسالہ کا نام’’القاعدة المراكشية‘‘ ملتا ہے۔ اسی طرح بعد میں کئی ایک مصنفین ومحققین نے بھی یہی نام ذکر کیاہے۔ جیسے ابن عبد الہادی’’وَأُخْرَى فِي الصِّفَات تسمى المراكشية‘‘ العقود الدرية في مناقب …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۱۶)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نمازِ وتر کے احکام و مسائل (قسط :ثانی)
پہلی قسط میں نمازِ وتر کی حقیقت، اہمیت اور اس کے شرعی حکم پر گفتگو کی گئی تھی، وضاحت کی گئی تھی کہ وتر عشاء کے بعد سے فجر تک ادا کی جانے والی طاق رکعتوں والی نماز ہے، جو سنتِ مؤکدہ اور نبی ﷺ کی ہمیشہ کی عادت تھی، جمہور کے نزدیک یہ واجب …
Continue reading “نمازِ وتر کے احکام و مسائل (قسط :ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دفاع صحابہ رضی اللہ عنھم اجمعین
صحابۂ کرام اس روئے زمین پر انبیاء علیہم السلام کے بعد سب سے افضل تھے، انہیں نبیﷺ کی صحبت و رفاقت کے لیے اللہ تبارک و تعالیٰ نے منتخب فرمایا، صحابی کا افتخار ہی یہ ہے کہ اس نے ایمان کی آنکھ سے چہرۂ محمدﷺ کے دیدار کا شرف حاصل کیا، حالت ِایمان میں ہی …
Continue reading “دفاع صحابہ رضی اللہ عنھم اجمعین”
مزید مطالعہ ۔۔۔