مئی 2026
-
ایک بکری کی قربانی کئی آدمیوں کی طرف سے کافی ہے
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: شَھِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الأَضْحَى بِالْمُصَلَّى، فَلَمَّا قَضَى خُطْبَتَهُ نَزَلَ مِنْ مِنْبَرِهِ وَأُتِيَ بِكَبْشٍ فَذَبَحَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ، وَقَالَ: ’’بِسْمِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَكْبَرُ هَذَا عَنِّي وَعَمَّنْ لَمْ يُضَحِّ مِنْ أُمَّتِي‘‘. [سنن أبي داؤد:2810 وقال الألباني صحيح] ترجمہ : جابر بن عبداللہ …
Continue reading “ایک بکری کی قربانی کئی آدمیوں کی طرف سے کافی ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (قسط ثالث)
امام بیہقی کے یہاں امام دارقطنی کے کلام کاحوالہ: متاخرین جب یہ قول ذکر کرتے ہیں تو عام طور سے امام دارقطنی اور امام بیہقی دونوں کے حوالے سے ایک ساتھ ذکر کرتے ہیں ، جس سے پتہ چلتا ہے کہ امام بیہقی رحمہ اللہ کے نقل کے بعد ہی یہ قول زیادہ مشہور ہوا …
Continue reading “دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (قسط ثالث)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(20)
’’رفع الملام عن الأئمة الأعلام‘‘کا تعارف پیش خدمت ہے: ’’رفع الملام عن الائمۃ الاعلام‘‘ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا ایک معروف رسالہ ہے۔انہوں نے اس میں اکابر علماء اور خصوصاً ائمہ اربعہ کی جانب منسوب اس غلط فہمی کا ازالہ کیا ہے کہ انہوں نے دانستہ احادیث نبویہ کو نظر انداز کر …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(20)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نماز جنازہ میں اعلان کی شرعی حیثیت: قسط:(دوم)
میت پر نوحہ کرنا ، رخساروں کو پیٹنا، گریبان پھاڑنا اور رونا حرام ہے: حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ :’’أخَذَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ الْبَيْعَةِ أَنْ لَا نَنُوحَ، فَمَا وَفَتْ مِنَّا امْرَأَةٌ غَيْرَ خَمْسِ نِسْوَةٍ ‘‘۔ ترجمہ: ”نبی کریم ﷺ نے بیعت کے موقع پر ہم سےعہد …
Continue reading “نماز جنازہ میں اعلان کی شرعی حیثیت: قسط:(دوم)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قربانی سےمتعلق پھیلی ہوئی چند مشہور احادیث کی حقیقت
ہمارے معاشرے میں قربانی سے متعلق بہت ساری حدیثیں مشہور ہیں جن کی کوئی حقیقت نہیں ہے بلکہ بعض روایات موضوع اور من گھڑت ہیں حتیٰ کہ ابو بکر ابن العربی نے اس سلسلے میں ایک دعویٰ کیا ہے کہ’’ليس في فَضلِ الأُضْحِيَّة حديثٌ صحيحٌ يُعَوَّلُ عليه، وقد رَوَى النّاسُ فيها عجائب لم يصحّ منها …
Continue reading “قربانی سےمتعلق پھیلی ہوئی چند مشہور احادیث کی حقیقت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۵)
معارف ابن تیمیہ کی عصری معنویت اور استفادے کے طریقے:(دوسری قسط) شیخ جب ہم یہ کہتے ہیں کہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی تصانیف سے ڈائرکٹ استفادہ کریں ،تویہ بڑی اچھی بات ہے لیکن ایسی کچھ اچھی کتابوں اور علماء کی طرف رہنمائی کریں جنہوں نے ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی شخصیت کو اور ان …
Continue reading “علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۵)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شيخ عبد الرزاق البدر حفظہ اللہ کے دروس سے مستفاد تقویٰ کے چند اہم فوائد (قسط ثانی)
(۷) تقویٰ کا ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ اعمال کی قبولیت کی بنیاد ہے، اعمال کی قبولیت کا مطلب یہ ہے کہ آپ جو بھی عمل کرتے ہیں مثلاً روزہ، نماز، صدقہ، حج اور عمرہ وغیرہ اللہ تعالیٰ اسے اس وقت تک قبول نہیں فرماتا جب تک کہ وہ تقویٰ کی بنیاد …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عبادت میں سستی : اسباب اور شرعی علاج قسط :(اول )
عبادت بندے اور رب کے درمیان تعلق کی بنیاد ہے اور اسی میں انسان کی اصل عزت، سکون اور فلاح چھپی ہوئی ہے، مگر وقت گزرنے کے ساتھ دل کی سختی، دنیا کی مشغولیات اور نفس کی کمزوری انسان کو عبادت سے غافل کر دیتی ہے، نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ دل بھاری، بدن سست …
Continue reading “عبادت میں سستی : اسباب اور شرعی علاج قسط :(اول )”
مزید مطالعہ ۔۔۔