جولائی 2026
-
نقش ونگار والے کپڑے میں نماز ادا کرنا اور دوران نماز اس پرنظر کاپڑنا
عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي خَمِيصَةٍ لَهَا أَعْلَامٌ، فَنَظَرَ إِلَى أَعْلَامِهَا نَظْرَةً، فَلَمَّا انْصَرَفَ، قَالَ:” اذْهَبُوا بِخَمِيصَتِي هَذِهِ إِلَى أَبِي جَهْمٍ وَائْتُونِي بِأَنْبِجَانِيَّةِ أَبِي جَهْمٍ فَإِنَّهَا أَلْهَتْنِي آنِفًا عَنْ صَلَاتِي”، وَقَالَ هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ: عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُنْتُ أَنْظُرُ إِلَى عَلَمِهَا وَأَنَا فِي …
Continue reading “نقش ونگار والے کپڑے میں نماز ادا کرنا اور دوران نماز اس پرنظر کاپڑنا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نمازِ استسقاء میں خطبوں کی تعداد: اہل حدیث اور تقلیدی مذاہب
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سرے سے نمازِ استسقاء ہی کے قائل نہیں ہیں۔ امام ترمذی رحمہ اللہ نے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا موقف ذکر کرنے کے بعد ان کا رد کرتے ہوئے لکھا ہے: وقَالَ النُّعْمَانُ أَبُو حَنِيفَةَ: لَا تُصَلَّى صَلَاةُ الِاسْتِسْقَاءِ وَلَا آمُرُهُمْ بِتَحْوِيلِ الرِّدَاءِ وَلَكِنْ يَدْعُونَ وَيَرْجِعُونَ بِجُمْلَتِهِمْ. قَالَ أَبُو …
Continue reading “نمازِ استسقاء میں خطبوں کی تعداد: اہل حدیث اور تقلیدی مذاہب”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
”اجماع معلوم“ اور ”اجماع مجہول“
کسی مسئلہ میں ”اجماع“ کا حوالے دینے سے پہلے یہ بات اچھی طرح جان لینی چاہیے کہ ”اجماع“ کی دو قسمیں ہیں: پہلی قسم: اجماعِ معلوم (اجماعِ قطعی) اس سے مراد وہ اجماع ہے جس کا انعقاد تواتر اور صراحت کے ساتھ ہوا ہو، اور یہ اس قدر عام ہو کہ کسی بھی عالم سے …
Continue reading “”اجماع معلوم“ اور ”اجماع مجہول“”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امام مہدی کے متعلق لوگوں کے آراء وافکار
قیامت کی نشانیوں میں سے ایک اہم نشانی ’’امام مہدی کا ظہور‘‘ ہے ، جن کے بارے میں لوگوں کے افکار و نظریات مختلف ہیں، آئندہ سطور میں انہی کا تذکرہ کیا جا رہا ہے ۔ (۱) عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام ہی دراصل امام مہدی ہیں۔ اس بات کے قائلین کی دلیل سنن ابن …
Continue reading “امام مہدی کے متعلق لوگوں کے آراء وافکار”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (آخری قسط)
موقوف روایت کی تحقیق: اماں عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ روایت مرفوعاً ثابت ہے جس پر ماقبل میں سیر حاصل بحث کی جاچکی ہے ۔تقریباً اس سے ملتی جلتی اور اجمالی شکل میں ایک روایت اماں عائشہ رضی اللہ عنہا سے موقوفاً بھی مروی ہے ۔ موقوف روایت اماں عائشہ رضی اللہ عنہا سے …
Continue reading “دعائے شب قدر’’اللھم إنك عفو تحب العفو فاعف عني‘‘ کی تحقیق (آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(22)
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی اذکار کے باب میں لکھی گئی مشہور و معروف کتاب’’الکلم الطیب‘‘ کا تعارف پیش خدمت ہے: نسبت ِکتاب: چونکہ اس کتاب کے اندر بعض ضعیف احادیث ہیں ،اس وجہ سے کچھ لوگوں کو یہ شبہ ہوا کہ یہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب نہیں ہے ، لیکن …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(22)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۵)
معارف ابن تیمیہ کی عصری معنویت اور استفادے کے طریقے:(چوتھی قسط) شیخ آپ نے بھی معارف ابن تیمیہ پرایک زندگی گزاری ہے ،پڑھا ہے اور کافی کام بھی کیا ہے ،اگر آپ سےیہ گزارش کی جائے کہ آپ کی ابن تیمیہ کے تعلق سے کیا سرگزشت رہی ہے؟ تو آپ کیا کہیں گے ؟ میں …
Continue reading “علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ ۔محاضرہ نمبر(۵)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہ محرم سے متعلق دس بنیادی باتیں (قرآن وسنت اور اقوال سلف کی روشنی میں)
محرم الحرام نہایت ہی عظمت وبرکت اور حرمت والا مہینہ ہے، یہ ہجری سال کا پہلا مہینہ ہے نیز ان حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے جن کے بارے میں اللہ رب العالمین نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے: ﴿إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِنْدَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ …
Continue reading “ماہ محرم سے متعلق دس بنیادی باتیں (قرآن وسنت اور اقوال سلف کی روشنی میں)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قرآنِ کریم سمجھ کر پڑھنا کیوں ضروری ہے؟
قرآن کریم سمجھ کر پڑھنا محض ایک علمی ذوق نہیں بلکہ ایک شرعی فریضہ ہے، اللہ تعالیٰ نے اس کتاب کو’’ذکر‘‘ اور ’’بیان‘‘ قرار دیا ہے، اور بیان وہی ہوتا ہے جو مخاطب کی سمجھ میں آئے۔ قرآنِ کریم صرف ثواب کے لیے تلاوت کی جانے والی کتاب نہیں، بلکہ یہ انسانیت کے لیے’’ھدی للناس‘‘ …
Continue reading “قرآنِ کریم سمجھ کر پڑھنا کیوں ضروری ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عالمیت یا محض مبادیات ؟ (قسط ثانی)
طویل زمانہ : علمِ دین ایک انتہائی وسیع، عمیق اور گہرا سمندر ہے، اس میں غوطہ زنی کرنے اور اس کے بیش بہا موتی نکالنے کے لیے عمریں درکار ہوتی ہیں، سلف صالحین علم میں پختگی کے لیے طویل عرصہ استاد کے زیرِ سایہ تعلیم حاصل کرتے تھے۔ شرعی مدارس اور مستند اسلامی جامعات میں …
Continue reading “عالمیت یا محض مبادیات ؟ (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔