دسمبر 2020
-
ہربیماری کا علاج ہے
صرف اسلام ہی وہ مذہب ہے جس نے دو ٹوک میں یہ بات کہہ دی ہے کہ ہر بیماری کا علاج ہے ، اللہ کے نبی ﷺ کا فرمان ہے:’’مَا أَنْزَلَ اللّٰهُ دَائً إِلَّا أَنْزَلَ لَهُ شِفَائً ‘‘’’اللہ تعالیٰ نے جس بیماری کو بھی نازل کیا ہے، اس کی شفاء کو بھی نازل کیا ہے‘‘ …
Continue reading “ہربیماری کا علاج ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عقائد و احکام میں خبر واحد کی حجیت (دوسری و آخری قسط)
گزشتہ مضمون میں آپ نے قرآن مجید کی آیات اور مفسرین کے اقوال کی روشنی میں عقائد میں خبر واحد کی حجیت دیکھی یہاں – ان شاء اللہ – ہم سنت رسول ﷺ یعنی احادیث نبویہ کی روشنی میں عقائد و احکام میں خبر واحد کی حجیت دیکھیں گے ۔قارئین کرام!اولاً ہم احادیث اور موجودہ …
Continue reading “عقائد و احکام میں خبر واحد کی حجیت (دوسری و آخری قسط)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق قسط نمبر :۱
سید الاولین والآخرین حضرت محمد مصطفیٰ محمد مجتبیٰ ﷺ نے آخری حج جو ’’حجۃ الوداع ‘‘ کے نام سے بھی معروف ہے ، دس ہجری میں کیا ۔ اس سے قبل آخری رمضان المبارک ہی میں کچھ آثار نمایاں ہونے لگے تھے کہ شاید آئندہ آپ کی حیات طیبہ میں رمضان المبارک نہ آپائے کیوں …
Continue reading “خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق قسط نمبر :۱”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
موسم سرما میں شرعی سہولیات کے چند مظاہر
کائنات کے اندر موسموں کی تبدیلی اور سردی وگرمی کا باہمی تعاقب اللہ رب العالمین کی قدرت کاملہ اور ربوبیت تامہ کی دلیل ہے ،یہ اللہ کی عظیم قدرت ہی کا مظہر ہے کہ اللہ نے سال میں دو موسم بنائے جن کا ذکر قرآن پاک کے سورہ قریش میں کچھ اس طرح وارد ہے:{لِإِيلَافِ …
Continue reading “موسم سرما میں شرعی سہولیات کے چند مظاہر”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دنیا کی حقیقت اور انسانی خواہشات
دنیا وی زندگی کی مثال ایسی ہے جیسے زمین کی روئیدگی، آسمان سے پانی برستا ہے اور طرح طرح کی سبزیوں اور لالیوں سے زمین کا گوشہ گوشہ بہشت زار ہوجاتا ہے جس طرف نگاہ اٹھاؤ پھولوں کا حسن و جمال ہے یادالوں اور پھلوں کا فیضان ونوال! لیکن پھر اس کے بعد کیا ہوتا …
Continue reading “دنیا کی حقیقت اور انسانی خواہشات”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
انسانی اعمال پر ربانی وعدے
بلا شبہ انسانوں اور جناتوں کو اللہ نے اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے اور اس دنیا کو ان کے لئے دار العمل قرار دیا ہے۔اب جو بندہ اللہ کی عبادت اور اعمال صالحہ کر کے اللہ کو راضی کرے گا وہی کامیاب قرار دیا جائے گا لیکن کئے گئے اعمال پر آخرت میں …
Continue reading “انسانی اعمال پر ربانی وعدے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اعمال میں اتباع کتاب و سنت کی اہمیت
شریعت اسلامیہ میں محض اعمال بجا لانے کی ترغیب نہیں، بلکہ کچھ حدود و قیود اور شرائط کے مطابق اعمال کرنے کا حکم دیا گیا ہے، اگر ان میں کوئی کمی کوتاہی واقع ہو گئی تو اعمال شرفِ قبولیت سے محروم رہ سکتے ہیں، چنانچہ ذیل میں ہم اختصار کے ساتھ ان میں سے بعض …
Continue reading “اعمال میں اتباع کتاب و سنت کی اہمیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔