فروری 2021
-
سودی بیت المال
سود کھانا اورکھلانا اسلام میں حرام وناجائز ہے ،اس میں کوئی شک وشبہ نہیں ہے، اس سلسلے میں قرآنی آیات واحادیث بہت صریح ہیں بلکہ حرمت کی صراحت کے ساتھ ساتھ اس میں مبتلا ہونے والوں کے لیے سخت وعید بھی وارد ہے ۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج امت مسلمہ …
Continue reading “سودی بیت المال”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات بارہویں قسط
’’اہل السنہ والجماعہ کی وسطیت‘‘(۴) ’’علم عقیدہ‘‘کی گیارہویں قسط میں اس بات کی وضاحت کی گئی تھی کہ اہل السنہ والجماعہ’’نصوصِ وعد اور وعید‘‘کے باب میں ’’وعیدیہ اور مرجئہ‘‘کے مقابلے میں وسطیت پر قائم ہیں، اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے درج ذیل سطور میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ اہل السنہ …
Continue reading “علم عقیدہ کی چند اہم مصطلحات بارہویں قسط”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق (قسط نمبر :۳)
۱۳۔ کیا اہل بیت میں سے کسی نے حضرت ابو بکرصدیق ،حضرت عمر فاروق اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہم کی خلافت کا یا ان کی افضلیت کا انکار کیا ہے ؟ قطعاً نہیں ! خلافت سے انکار تو کجا ، وہ تو ان کے دور میں ان کے مشیر رہے اور امور مملکت میں …
Continue reading “خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق (قسط نمبر :۳)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اپنے مُنہ میاں مِٹھو بننے کا شرعی حکم
’’اپنے منہ میاں مِٹھوبننا‘‘،یہ ایک محاورہ ہے، جس کا مطلب ہے اپنے ہی منہ سے اپنی تعریف کرنا اور اپنی ہی زبان سے اپنی خوبیوں اور کمالات کا بکھان کرنا۔ یہ دینی و سماجی ہر اعتبار سے ایک مذموم اور معیوب خصلت ہے، گرچہ اپنے منہ سے کی گئی تعریف مبنی بر حقیقت ہی کیوں …
Continue reading “اپنے مُنہ میاں مِٹھو بننے کا شرعی حکم”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
دوسری شادی کا ارادہ رکھنے والے حضرات کی خدمت میں
میں پچھلے کئی سالوں سے مختلف فورمز پر دوسری شادی کی حمایت میں لکھتا اور بولتا آرہا ہوں ،اس لیے ممکن ہے بہت سارے احباب کو میری طرف سے اس طرح کی بات چونکانے والی لگے لیکن حقیقت یہی ہے کہ مجھ سے مشورہ لینے والے اکثر مردوں کو میں دوسری شادی نہ کرنے کا …
Continue reading “دوسری شادی کا ارادہ رکھنے والے حضرات کی خدمت میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علماء اور ذریعہ ٔمعاش : ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ
معاش انسانی زندگی کا ایک بنیادی مسئلہ ہے بلکہ ایک جزء لاینفک ہے ، دنیا میں زندگی گزارنے والا ہر انسان کوئی نہ کوئی ذریعہ ٔمعاش ضرور تلاش کرتا ہے۔ چونکہ علماء بھی اسی دھرتی کے واسی ہیں اس لیے دیگر لوگوں کی طرح انہیں بھی یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے ، مگر علماء کے …
Continue reading “علماء اور ذریعہ ٔمعاش : ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تراشے اور قیمتی شہ پارے
ایک آیت سات باتیں فرشتے آج بھی مدد کو آ سکتے ہیں، پرندوں کا لشکر آج بھی اللہ کے دشمنوں کو تہس نہس کرنے کے لیے آ سکتا ہے، زمین کی خلافت آج بھی مسلمانوں کو مل سکتی ہے، دین اسلام اور مسلمانوں کو غلبہ آج بھی مل سکتا ہے، اطراف و اکناف میں سکون …
Continue reading “تراشے اور قیمتی شہ پارے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عورت اسلام کے سایۂ رحمت میں
محترم قارئین! دنیا کے تمام مذاہب وادیان میں اسلام سے بڑھ کر عورتوں کا خیرخواہ اور محسن کوئی دین نہیں ہے۔اسلام خواتین کو ایک کامل باعزت زندگی عطا کرتا ہے۔ اسلام کی نظر میں خواتین معاشرے کا ایک اٹوٹ اور اہم ترین حصہ ہیں، عورت اور مرد دراصل ایک ہی سکے کے دورُخ ہیں، مرد …
Continue reading “عورت اسلام کے سایۂ رحمت میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔