مئی 2021
-
نظام وراثت و نظام زکاۃ اور برصغیر کے مسلمان
اسلام نے مسلمانوں کو دو ایسا نظام دیا ہے جس پر مسلمان اگر ٹھیک ٹھیک عمل کرلیں تو وہ کبھی بھی معاشی واقتصادی بحران کے شکار نہ ہوں گے ۔ ایک وراثت کا نظام ہے اور دوسرا زکاۃ کا نظام ، ان دونوں میں سب سے اہم مرحلہ مال کو مستحقین تک پہنچانا ہے ، …
Continue reading “نظام وراثت و نظام زکاۃ اور برصغیر کے مسلمان”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بوقت افطار دعا کی خصوصی فضیلت سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق
امام ابن ماجہ رحمہ اللہ (المتوفی۲۷۳)نے کہا: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَال:حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالََ:حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عُبَيْدِ اللّٰهِ الْمَدَنِيُّ، قَالَ:سَمِعْتُ عَبْدَ اللّٰهِ بْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ، يَقُولُ:سَمِعْتُ عَبْدَ اللّٰهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، يَقُولُ:قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّي اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم: إِنَّ لِلصَّائِمِ عِنْدَ فِطْرِهِ لَدَعْوَةً مَا تُرَدُّ قَالَ ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ:سَمِعْتُ عَبْدَ اللّٰهِ بْنَ …
Continue reading “بوقت افطار دعا کی خصوصی فضیلت سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق قسط نمبر :۶
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے تو انہوں نے مدینہ طیبہ کا صدقہ ،یعنی بنو نضیر کے مالِ فَے کا انتظام و انصرام حضرت عباس اور حضر ت علی رضی اللہ عنہما کے مطالبے پر ان کے سپرد کردیا ، مگر جب ان کے مابین بھی …
Continue reading “خطبۂ غدیر خُم اور اہل ِ بیت کے حقوق قسط نمبر :۶”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فہمِ سلف کے مطابق قرآن و سنت کو سمجھنے کی ضرورت و اہمیت
الحمد للّٰه رب العالمين والصلاة والسلام علٰي خاتم النبيين، وأشهد أن لا إلٰه إلا اللّٰه وحده لا شريك له، وأشهد أن محمداً عبده ورسوله، أما بعد: سلف صالحین کون ہیں؟ سلف کے لغوی معنی: گزرے ہوئے زمانے کے آباء و اجداد اور قرابت دار۔ [لسان العرب:۹؍۱۵۹] البتہ اس کی اصطلاحی تعریف میں اختلاف ہے اور …
Continue reading “فہمِ سلف کے مطابق قرآن و سنت کو سمجھنے کی ضرورت و اہمیت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مبادئی توحید ربوبیت قسط:۱
أولاً: توحید ربوبیت کی تعریف : أ۔ توحید ربوبیت کی لغوی تعریف : لفظ ’’ربوبیت‘‘یہ ’’ربّ‘‘فعل کا مصدر ہے۔دیکھیں:[المفردات للراغب الأصبہانی:ص:۳۳۶] لفظ ’’رب‘‘کا اطلاق چند معانی پر ہوتا ہے : ۱۔مالک، ۲۔سیّد، ۳۔مُدبّر، ۴۔مُربیّ، ۵۔قَیّم، ۶۔مُنعم دیکھیں:[لسان العرب لابن منظور:۱؍۳۹۹] لفظ ’’رب‘‘کا استعمال دو طریقے سے ہوتا ہے : أ۔ اضافت کے ساتھ ب۔ بغیر …
Continue reading “مبادئی توحید ربوبیت قسط:۱”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ کی تفسیر سورۃ الفاتحہ( ام الکتاب) کے انتساب کا سبق آموز واقعہ
ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ رقمطراز ہیں کہ غالباً ۱۹۱۸ء کا واقعہ ہے جب میں رانچی میں نظر بند تھا، عشاء کی نماز سے فارغ ہوکر نکلا تو محسوس ہوا کہ کوئی شخص پیچھے آرہا ہے ،مڑ کر دیکھا تو ایک شخص کمبل اوڑھے کھڑا تھا ، ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ نے اس شخص سے پوچھاآپ …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں
اسلام کے عائد کردہ فرائض واحکام سے انسانوں کو دنیا وآخرت کے اعتبار سے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں، دنیوی فوائد میں بالخصوص انسانی نفس کی تطہیر وتہذیب کے ساتھ عبادتیں اس کے اخلاق وکردار میں نکھار لاکرایک صالح معاشرہ کی تشکیل کا سبب بنتے ہیں نیزباہمی الفت ومحبت کی فضا قائم کرکے دائمی …
Continue reading “ماہ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا رمضان المبارک میں صدقہ کرنا افضل ہے؟
الحمد للّٰه رب العالمين ،والصلاة والسلام علٰي رسوله الامين،اما بعد: محترم قارئین! ماہِ رمضان میں سوشل میڈیا پر درج ذیل حدیث امیج کی صورت میں گردش کر رہی ہے: رمضان المبارک میں صدقہ و خیرات: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺسے پوچھا گیا:کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ ﷺنے …
Continue reading “کیا رمضان المبارک میں صدقہ کرنا افضل ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔