2022 جون
-
ہندوستانی فارغین پر مدنیوں کی کرم فرمائی
بلاشبہ مدنی ہونا ایک شرف کی بات ہے،ایک معیار اور اعتبار ہے جو اس لاحقے سے جڑا ہوا ہے،مدینہ کا لفظ دلوں میں جذبۂ تقدس کو مہمیز کرتا ہے،اس بنیاد پر لوگ عزت دیتے ہیں،احترام کرتے ہیں،ایسا نہیں ہے کہ کتب احادیث میں اس پر فضائل ومناقب کا کوئی باب قائم کیا گیا ہے،جس طرح …
Continue reading “ہندوستانی فارغین پر مدنیوں کی کرم فرمائی”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فتنوں کی سرزمین عراق کا مشرق میں ہونا احادیث صحیحہ سے ثابت ہے
اللہ کے نبی ﷺ نے متعدد احادیث میں عراق کو فتنوں کی سرزمیں قراردیا ہے، اورتاریخ بھی اس بات پرشاہد ہے کہ ہمیشہ بڑے بڑے فتنے عراق ہی سے نمودارہوئے ہیں، اورآج بھی ہم اپنی کھلی آنکھوں سے یہاں کے فتنہ کودیکھ رہے ہیں ، یہ آپ ﷺ کی صداقت کے دلائل میں سے ایک …
Continue reading “فتنوں کی سرزمین عراق کا مشرق میں ہونا احادیث صحیحہ سے ثابت ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (چھٹویں قسط )
امام طاؤس رحمہ اللہ پر شیعیت کا اعتراض : بعض دیوبندی حضرات نے صحیح مسلم کی اس حدیث کی تضعیف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس کی سند میں موجود طاؤس کو امام سفیان ثوری ،امام ابن قتیبہ اور امام ذہبی نے شیعہ کہا ہے۔ اگلی سطور میں ہم ان میں سے ہر ایک کے …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حدیث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ (چھٹویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا بدعتیوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا فاسق وفاجر گنہگاروں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے سے بہتر ہے؟
بعض اہل علم منہج سلف کے نام پر یہ تأثر دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ بدعتی علماء وعوام کی ہم نشینی گنہگار فاسق وفاجر کی ہم نشینی سے بہتر ہے اور اس کے لیے جذباتی استدلال کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ’’فی زمانہ ایک سلفی کسی سود خور زانی شرابی سے تعلق اس لیے رکھ …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا قرآن میں زیر وزبر بعد میں داخل کیا گیا ہے؟
اہل بدعت کی طرف سے بارباریہ بات اٹھائی جاتی ہے کہ قرآن میں پہلے زبرزیرنہیں تھا بعدمیں داخل کیا گیاہے، اور چونکہ یہ اچھی چیز ہے لہٰذااس سے ثابت ہوا کہ دین میں بدعت حسنہ کی گنجائش ہے۔ لیکن یہ سوچ غلط ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی خوفناک بھی ہے کہ قرآن میں پہلے زیرزبرنہیں …
Continue reading “کیا قرآن میں زیر وزبر بعد میں داخل کیا گیا ہے؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
قساوت قلبی کاعلاج
ہر انسان کا دل بدلتے رہتا ہے، کبھی خشونت وکٹھور پنی ہوتی ہے، تو کبھی دل نرم ہوتا ہے، بہتیرے لوگ قساوت قلبی، دل کا مردہ ہونا ، بیمار ،ٹیڑھا ،مہرشدہ ، تالا لگا ہوا ،پتھروں جیسا سخت ہونا نیز’’ أحس بقسوة فى قلبي ، لا أجد لذة للعبادات ،أشعر أن ايماني فى الحضيض ،لااتأثر …
Continue reading “قساوت قلبی کاعلاج”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ردِّبدعت کے چاراصول قرآن وحدیث کی روشنی میں
قرآنی آیات اوراحادیثِ صحیحہ میں چاراصول ایسے بیان ہوئے ہیں کہ اگرکوئی بھی شخص ان اصولوں کو سمجھ لے تودین میں کسی بھی قسم کی بدعت نکالنے کی جرأت نہیں کرسکتا خواہ بدعت سیئہ ہویا بدعت حسنہ ، ذیل میں یہ چاروں اصول قرآن وحدیث کے دلائل کے ساتھ پیش خدمت ہیں: پہلااصول: دین بنانے …
Continue reading “ردِّبدعت کے چاراصول قرآن وحدیث کی روشنی میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تقلید اور منھج سلف
اسلام اللہ رب العالمین کا پسندیدہ دین ہے جسے اللہ رب العزت نے{الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ}[المائدۃ:۳]کے ذریعے مکمل کر دیا۔ اور ’’قَدْ تَرَكْتُكُمْ عَلَي الْبَيْضَائِ لَيْلُهَا كَنَهَارِهَا، لَا يَزِيغُ عَنْهَا بَعْدِي إِلَّا هَالِكٌ ‘‘ ’’یعنی رسول ﷺاپنی امت کو ایسی شاہ راہ پر چھوڑ گئے کہ جن کی راتیں بھی روز روشن کی طرح عیاں …
Continue reading “تقلید اور منھج سلف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں قسط (۳)
محترم قارئین : اولاد کی تربیت اور تعلیم بڑا مہتم بالشان کام ہے،ایک کامیاب مربی بننے کے لیے والدین کا چند خوبیوں اور بنیادی صفات سے متصف ہونا لازمی ہے،تاکہ وہ اس ذمہ داری کو بحسن وخوبی نبھا سکیں۔ ۱۔ احساس ذمہ داری: اولاد کی تعلیم وتربیت کے اصل ذمہ دار والدین ہی ہیں،کیونکہ بچہ …
Continue reading “والدین کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں قسط (۳)”
مزید مطالعہ ۔۔۔