مارچ 2023
-
تو ہی ناداں چند کلیوں پر قناعت کرگیا
جسم و بدن کے ساتھ روح،اخلاق،سوچ اور عمل کا پاکیزہ ہونا بھی ضروری ہے،اسلام نے ظاہری نفاست سے زیادہ قلب وروح کی طہارت پر زور دیا ہے،اگر انسان کا باطن نفاست وطہارت سے معمور ہوجائے تو جسم و بدن بھی اس کے تابع ہوجائیں گے،انسان کی باطنی حالت پر گناہوں کا میل تہ در تہ …
Continue reading “تو ہی ناداں چند کلیوں پر قناعت کرگیا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
کیا چار فقہی مذاہب سے خروج گمراہی ہے؟ ایک مغالطے کا جائزہ
ان دنوں بعض حضرات کی طرف سے یہ بات سننے میں آئی ہے کہ ہر مسلمان کے لیے چار فقہی مذاہب: حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی میں سے کسی ایک کی پیروی کرنا لازم ہے اور انھیں چھوڑنا گمراہی اور ضلالت ہے۔ اس سلسلے میں بعض اقوال بھی پیش کیے جاتے ہیں جیسا کہ ایک …
Continue reading “کیا چار فقہی مذاہب سے خروج گمراہی ہے؟ ایک مغالطے کا جائزہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
آؤ انسانیت عام کریں
اسلام ایک ہمہ گیر، نظام فطرت سے ہم آہنگ، حقوق انسانی کا علمبردار اور آفاقی مذہب ہے۔ امن وامان کی حفاظت اور انسانی حقوق کی پاسداری اس کی اولین ترجیح ہے۔ اسلام کی تعلیمات پوری انسانیت کے لیے عام ہے، اس کا دروازہ ملک وعلاقہ اور رنگ ونسل کی حصاربندیوں سے آگے بڑھ کر ہر …
Continue reading “آؤ انسانیت عام کریں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
وقف، معنیٰ و مفہوم-ایک تجزیاتی مطالعہ (قسط ثالث)
5.2 فقہ اور اصول فقہ اور فقیہ کا مفہوم: Meanings of jurisprudence, Principles of jurisprudence & jurist عمومی طور پر عالمی ممالک اور بالخصوص ہندوستانی قوانین(Indian Laws) کے اندر مذکورہ الفاظ کا استعمال کثرت سے ہوتا ہے ۔ کبھی ’’شریعت‘‘ یا’’ شریعہ قانون‘‘ یا ’’محمڈن قانون‘‘ یا’’ فقہ اسلامی ‘‘وغیرہ تمام الفاظ ایک دوسرے کے …
Continue reading “وقف، معنیٰ و مفہوم-ایک تجزیاتی مطالعہ (قسط ثالث)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مبادیٔ توحید ربوبیت (قسط :۴)
۹۔ دلیل ہدایت : یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ دنیا میں پائی جانے والی تمام مخلوقات کے اندر ایک ایسا الہام ہوا کرتا ہے جس کے ذریعہ وہ اپنی ضروریات زندگی پوری کرتی ہیں، اور یہ وہی ہدایت عامہ ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلٰي، الَّذِي خَلَقَ …
Continue reading “مبادیٔ توحید ربوبیت (قسط :۴)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (پندرہویں قسط )
متن پرتیسرا اعتراض:متن کے مفہوم پر اعتراض (الف) غیر مدخولہ پر محمول کرنا بعض لوگوں نے صحیح مسلم کی اس حدیث کے بارے میں بغیر کسی صحیح دلیل کے یہ کہا ہے کہ یہ غیر مدخولہ کے لیے، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسحاق بن راہویہ اور زکریا الساجی شافعی وغیرہ کی طرف یہ …
Continue reading “تین طلاق اور صحیح مسلم کی حد یث ابن عباس رضی اللّٰہ عنہما (پندرہویں قسط )”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ایک عظیم الشان اور جامع ترین مسنون دعا
جو مانگنے کا طریقہ ہے اس طرح مانگو در کریم سے بندے کو کیا نہیں ملتا اللہ سے دعا مانگنا دنیا کے ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے،اللہ رب العالمین ہربندے کی دعا سنتا اور سمجھتا ہے خواہ وہ کسی بھی زبان میں دعا مانگے ۔ کیونکہ اللہ عز وجل نے دنیا کی جملہ زبانوں …
Continue reading “ایک عظیم الشان اور جامع ترین مسنون دعا”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
(اُن ثقہ رواۃ کا تذکرہ جن کی توثیق امام دار قطنی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’الضعفاء‘‘ میں کی ہے) (قسط ثالث)
امام یعقوب بن سفیان الفسوی رحمہ اللہ (المتوفی۲۷۷ھ) ’’عبد اللّٰه وعبد الحكم وَعَبْدُ الْاَعْلٰي بَنُو اَبِي فَرْوَةَ ثِقَاتٌ‘‘ ’’عبد اللہ ، عبد الحکیم اور عبد الاعلیٰ یہ ابو فروہ کے بیٹے ہیں اور سب ثقہ ہیں‘‘ [المعرفۃ والتاریخ بتحقیق اکرم ضیاء العمری:۳؍۵۵] برقانی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے امام دارقطنی رحمہ اللہ سے …
مزید مطالعہ ۔۔۔