جنوری 2024
-
مقلدوں کی نامقلدی
بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للّٰه رب العالمين والصلٰوة والسلام علٰي سيد المرسلين وعلٰي آلهٖ وصحبهٖ اجمعين اما بعد: جس زمانے میں آج ہم زندہ ہیں اس میں ہر دن عجائبات کا ظہور ہوتا ہے اور ان تمام میں وہ عجائبات جو دین کے نام پر اور نام نہاد علماء کے ذریعہ ظاہر ہوتے ہیں …
Continue reading “مقلدوں کی نامقلدی”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
بعثت سے پہلے آپ ﷺ کی اخلاقی زندگی
انسانی طرززندگی اور طبیعت اس بات کی عادی ہے کہ معاشرہ میں معزز ،محترم اور اعلیٰ اقدار و اعلیٰ نسل و نسب والے کی باتوں کوزیادہ اہمیت حاصل ہوتی ہے ، چونکہ تمام انبیاء کرام اللہ کی طرف سے مبعوث فرمائے گئے لہٰذا انسانی فطرت کے مطابق اللہ نے تمام انبیاء کو ان کی قوم …
Continue reading “بعثت سے پہلے آپ ﷺ کی اخلاقی زندگی”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فرض نمازوں کے بعد ( اَللّٰہُمَّ إِنِّی اَسْاَلُکَ عِلْمًا نَافِعًا۔۔۔) سے متعلق روایت کی تحقیق
آج کل مساجد میں لگے پوسٹرمیں نماز کے بعد مسنون دعاؤں میں جس غیرمسنون وغیرثابت دعاکو شامل کیا گیا ہے وہ ہے: ’’ اللَّهُمَّ إِنِّي اَسْاَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا‘‘ یہ دعا اللہ کے نبی ﷺ سے بسند صحیح ثابت نہیں ہے، ذیل میں اس کی تفصیل پیش کی جارہی ہے: اسے موسیٰ …
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سماجی ہم آہنگی میں احترام انسانیت کا کردار
یہ مضمون ایک تقریری مسابقہ میں پیش کرنے کے لیے صاحب ِتحریر نے لکھا تھا جسے آپ قارئین کی خدمت میں من و عن پیش کیا جارہاہے ۔ادارہ حامداً و مصلیاً اما بعد ! اعوذ باللّٰہ من الشیطان الرجیم، بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔ {اِدْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَةٌ كَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمِيمٌ} …
Continue reading “سماجی ہم آہنگی میں احترام انسانیت کا کردار”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
طلاق حیض عبداللّٰہ بن عمر رضی اللّٰہ عنہ کا فتویٰ اور شبہات کا ازالہ (قسط ثانی)
گزشتہ سطور میں پوری تفصیل پیش کی جاچکی ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی کو حالتِ حیض میں جو طلاق دی تھی ، اس سے متعلق سوال پوچھے جانے پر انہوں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ اللہ کے نبیﷺ نے اسے شمار کرلیا تھا ۔بلکہ اس پر انہوں نے صرف …
Continue reading “طلاق حیض عبداللّٰہ بن عمر رضی اللّٰہ عنہ کا فتویٰ اور شبہات کا ازالہ (قسط ثانی)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
موسم سرما اور غور وفکر کے چند پہلو
موسموں کی تبدیلی، شب وروز کا اختلاف ،گرمی وسردی کی آمد ، مہینوں اور سالوں کی تبدیلی اور دھوپ وسائے کا اپنے اپنے وقت پر آنا یہ ساری چیزیں اللہ تعالیٰ کی وحدانیت ،ربوبیت وقیومیت پر دلالت کرتی ہیں اور اس کی عظمت وکمالِ تدبیر نیز عبادت میں اکیلا اور تنہا ہونے پر دلیل ہے …
Continue reading “موسم سرما اور غور وفکر کے چند پہلو”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کے واقعۂ طلاق سے متعلق ایک جھوٹی روایت
امام دارقطنی رحمہ اللہ (المتوفی:۳۸۵) نے کہا: سوید بن غفلہ کہتے ہیں :’’کہ عائشہ خثعمیہ حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہما کے نکاح میں تھیں ، تو جب علی رضی اللہ عنہ شہید ہوئے اور حسن رضی اللہ عنہ کی بیعت ہوئی تو ان کی اس بیوی نے کہا: امیر المؤمنین آپ …
Continue reading “سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کے واقعۂ طلاق سے متعلق ایک جھوٹی روایت”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
واقعۂ حرہ کے وقت مسجد نبوی میں اذان بند ہونے سے متعلق روایات کا جائزہ
سعیدبن عبدالعزیز سے نقل کیا جاتا ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ جب ایام حرہ کا واقعہ پیش آیا تو تین دنوں تک مسجد نبوی میں اذان اوراقامت نہیں ہوئی ، اورسعیدبن المسیب ان دنوں مسجد نبوی ہی میں ٹھہرے رہے آپ کہتے ہیں جب نماز کا وقت ہوجاتا تو قبر نبوی سے اذان …
Continue reading “واقعۂ حرہ کے وقت مسجد نبوی میں اذان بند ہونے سے متعلق روایات کا جائزہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔