فروری 2024
-
روشنی لائی ہے منزل سے بہت دور مجھے
دنیا ترقی کے اوجِ بلند پر پہنچ چکی ہے،ستاروں پر کمندیں ڈال رہی ہے،زمین سے خزانے نکال رہی ہے،سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں اتر رہی ہے،فطرت کے رازہائے سربستہ کو بے نقاب کررہی ہے،سورج کی شعاعوں کو گرفتار کررہی ہے،خلا میں اسٹیشن بنارہی ہے،فلک بوس عمارتیں بنارہی ہے،سچ کہوں تو جدید ترقیات نے دنیا کا …
Continue reading “روشنی لائی ہے منزل سے بہت دور مجھے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
عربی عبارتوں کی افہام وتفہیم کے لئے بعض معتمد عربی ڈکشنریاں
کسی بھی عربی کتاب میں بہت سارے ایسے الفاظ اور علمی اصطلاحات ہوتے ہیں جہاں تک بہت سارے قارئین کی رسائی نہیں ہوتی، خصوصاً علمائے متقدمین کی کتابوں میں ایسے بے شمار کلمات اور اصطلاحات ہوتے ہیں جن کا صحیح معنیٰـ ہمیں معلوم نہیں ہوتا۔ ان مشکل الفاظ کی معرفت اور تفہیم کے لیے ہمیں …
Continue reading “عربی عبارتوں کی افہام وتفہیم کے لئے بعض معتمد عربی ڈکشنریاں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
فرض نماز کے بعد ’’ ۔۔۔ یُحْیِی وَیُمِیتُ ۔۔۔‘‘ والے ذکر سے متعلق روایت کی تحقیق
آج کل مساجد میں لگے پوسٹرمیں نماز کے بعد مسنون اذکار میں درج ذیل ذکرکوبھی شامل کیا گیا ہے : ’’ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عََلٰي كُلِّ شَيْئٍ قَدِيرٍ‘‘ (فجراور مغرب کے بعد دس بار) فجراورمغرب یاکسی بھی نمازکے بعد اس ذکر …
Continue reading “فرض نماز کے بعد ’’ ۔۔۔ یُحْیِی وَیُمِیتُ ۔۔۔‘‘ والے ذکر سے متعلق روایت کی تحقیق”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تاریخ مسجدِ اقصیٰ اور اس کے فضائل:
مسئلہ فلسطین ایسا سلگتا ہوا سانحہ ہے جس نے عالم اسلام کو ایک رستا ہوا زخم دیا ہے جو دن بدن گہرا ہوتا جارہا ہے ۔ امت کی ہر کوشش وہاں پر دم توڑ دیتی ہے جس نے سبھی کے ہاتھ پاؤں اقوام متحدہ کی زنجیروں میں باندھ رکھے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ …
Continue reading “تاریخ مسجدِ اقصیٰ اور اس کے فضائل:”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہ رجب کا تعارف
رجب کالغوی معنی: رجب یہ ’’رجب الرجل رجبا‘‘ سے ماخوذ ہے جس کے معنی ہوتے ہیں تعظیم کرنا۔ [البدع الحوالیہ:۲۱۷] رجب کے دیگرنام: (۱)رجب،(۲)الأصم(۳)الأصب(۴)رجم(۵)الهرم(۶)المقيم(۷)الُمعلّي(۸)منصل الأسنة (۹) منصل الآل (۱۰)المبريء (۱۱) المقشقش(۱۲)شهر العتيرة(۱۳)رجب مضر۔ تفصیل کے لیے دیکھئے: [البدع الحولیہ :۲۱۷۔۲۱۸]۔ رجب کی وجہ تسمیہ: رجب کے معنی تعظیم کرنے کے ہوتے ہیں ، اہل جاہلیت …
Continue reading “ماہ رجب کا تعارف”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علم کس سے سیکھیں؟
ایک بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا میں یوٹیوب پر موجود فلاں شخص کے لیکچر سن سکتی ہوں اور ان کے ایک کتاب پر ریکارڈ شدہ لیکچرز کی مدد سے علم سیکھ سکتی ہوں؟ یاد رکھیے کسی شخص سے علم لینے اور اس کے دروس سننے سے قبل تین باتوں کا تیقن اور معلوم …
Continue reading “علم کس سے سیکھیں؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
حیا انسان کا اخلاقی زیورہے
یا کہتے ہیں:’’ الحياء انقباض النفس عن القبيح ‘‘’’حیا وہ وصف ہے جس کی وجہ سے برا کام کرنے سے نفس میں تنگی محسوس ہوتی ہے‘‘ یا ’’حیا وہ خلق ہے جو انسان کو نیکی کرنے اور برائی نہ کرنے پر اُبھارتی ہے‘‘۔ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے لکھا : ’’خُلق یبعث صاحبہ علی …
Continue reading “حیا انسان کا اخلاقی زیورہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
طلاق حیض عبداللّٰہ بن عمر رضی اللّٰہ عنہ کا فتویٰ اور شبہات کا ازالہ (تیسری اور آخری قسط)
٭ دوسرا جواب: ابن عمر رضی اللّٰہ عنہ کا دوسرا موافق حدیث فتویٰ: خود عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ ہی سے ان کی حدیث کے موافق فتویٰ بھی ثابت ہے، چنانچہ: امام ابن حزم رحمہ اللہ (المتوفی۴۵۶) نے کہا: نا يونس بن عبيد اللّٰه نا ابن عبد اللّٰه بن عبد الرحيم نا أحمد بن خالد …
مزید مطالعہ ۔۔۔