جولائی 2025
-
محرم کی حقیقت اور عاشقان حسین
محرم کا مہینہ شروع ہوتے ہی مسلم علاقوں کی کیفیت اور ہیئت بدل جاتی ہے لیکن وہاں کے افراد کے کردار اور اطوار میں تبدیلی نہیں آتی ہے، اسٹیج اور جلوس کے ذریعے اسلامی حمیت کا ڈھنڈورا تو پیٹا جاتا ہے لیکن عملی اعتبار سے یہ جوش ٹھنڈا ہی رہتا ہے، کالی پٹیاں باندھ کر …
Continue reading “محرم کی حقیقت اور عاشقان حسین”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
مردہ لوٹ کر جانے والوں کے جوتوں کی آواز سنتا ہے
عَنْ اَنَسٍ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَال:’’اَلعَبْدُ إِذَا وُضِعَ فِي قَبْرِهِ، وَتُوُلِّيَ وَذَهَبَ أَصْحَابُهُ حَتَّي إِنَّهُ لَيَسْمَعُ قَرْعَ نِعَالِهِمْ، أَتَاهُ مَلَكَانِ، فَاَقْعَدَاهُ، فَيَقُولَانِ لَهُ: مَا كُنْتَ تَقُولُ فِي هَذَا الرَّجُلِ مُحَمَّدٍ ﷺ؟ فَيَقُولُ: أَشْهَدُ أنَّهُ عَبْدُ اللّٰهِ وَرَسُولُهُ، فَيُقَالُ: انْظُرْ إِلَي مَقْعَدِكَ مِنَ النَّارِ أَبْدَلَكَ اللّٰهُ بِهِ مَقْعَدًا مِنَ الجَنَّةِ، قَالَ النَّبِيُّ ﷺ:’’فَيَرَاهُمَا …
Continue reading “مردہ لوٹ کر جانے والوں کے جوتوں کی آواز سنتا ہے”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اذان کی اجرت سے متعلق وارد حدیث کی تحقیق وتخریج قسط(۳)
تیسرا طریق: مطرف بن عبد اللہ، عن عثمان بن ابی العاص الثقفی امام ابوداؤد رحمہ اللہ (المتوفی۲۷۵ھ)نے کہا: حدثنا موسي بن إسماعيل، حدثنا حماد، أخبرنا سعيد الجريري، عن أبي العلاء ، عن مطرف بن عبد اللّٰه، عن عثمان بن أبي العاص، قال: قلت: وقال موسي فى موضع آخر إن عثمان بن أبي العاص قال يا …
Continue reading “اذان کی اجرت سے متعلق وارد حدیث کی تحقیق وتخریج قسط(۳)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۱۲)
الکیلانیة کاتعارف پیش خدمت ہے۔ کتاب کانام اور وجہ تسمیہ: اس کتاب کانام “الرسالة الكيلانية “ہے ۔ اس رسالہ کی نسبت کیلان کی طرف ہے ۔طبرستان کے پیچھے واقع کئی شہروں کے مجموعے کا نام ہے (معجم البلدان:2/ 201)۔ عمومی مطلب یہی ہے کہ یہ ایسے علاقے کانام ہے جو طبرستان کے پیچھے واقع ہے، اور …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۱۲)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
تعلیم نسواں اسلام کی نظر میں
محترم قارئین! علم اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے ، علم کاحاصل کرلینا اصلادین کا آدھا حصہ پالیناہے اور چونکہ عورت بھی سماج کا ایک حصہ ہے ، اس لیے مردو ںکے ساتھ عورتوں کے لیے بھی تعلیم ضروری ہے کیوں کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا:{إِنَّمَا النِّسَاء ُ شَقَائِقُ الرِّجَالِ} [سنن ابی …
Continue reading “تعلیم نسواں اسلام کی نظر میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
رقیہ شرعیہ کی شرائط: قرآن و حدیث کی روشنی میں
رقیہ شرعیہ (شرعی دم) کی کچھ بنیادی شرائط ہیں جنہیں قرآن و حدیث سے واضح کیا جا سکتا ہے۔ یہ شرائط درج ذیل ہیں: ۱۔ رقیہ کا عقیدۂ توحید پر مبنی ہونا: رقیہ پڑھنے والے اور سننے والے دونوں کا یہ عقیدہ ہونا ضروری ہے کہ شفا صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے، اور وہی …
Continue reading “رقیہ شرعیہ کی شرائط: قرآن و حدیث کی روشنی میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
ماہ محرم سے متعلق دس بنیادی باتیں قرآن وسنت اور اقوال سلف کی روشنی میں
محرم الحرام نہایت ہی عظمت وبرکت اور حرمت والا مہینہ ہے، یہ ہجری سال کا پہلا مہینہ ہے نیز ان حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے جن کے بارے میں اللہ رب العالمین نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے: {إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللّٰهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْراً فِي كِتَـٰبِ اللّٰهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَـٰوَ …
Continue reading “ماہ محرم سے متعلق دس بنیادی باتیں قرآن وسنت اور اقوال سلف کی روشنی میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
وقف کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں
وقف کی لغوی تعریف: وقف کا لغوی معنیٰ ٹھہرنا، رکنا یا توقف اختیار کرنا ہے۔(معجم المعانی) وقف کی شرعی تعریف: وقف کا مطلب ہے کسی چیز کو اللہ کے لیے مخصوص کردینا، جیسے زمین، مال یا جائیداد، تاکہ اس کا فائدہ ہمیشہ جاری رہے اور اس سے نیکی کا کام کیا جائے (جیسے مسجد، مدرسہ، …
Continue reading “وقف کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر امت مسلمہ کی اہم ذمہ داری
اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو انسانیت کی ہدایت و رہنمائی کے لیے آیا ہے، اس دین کا بنیادی مقصد نیکی کو فروغ دینا اور برائی کو مٹانا ہے، اللہ تعالیٰ نے امت مسلمہ کو ’’خیر امت‘‘کا لقب دیا ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ یہ امت امر بالمعروف (نیکی کا حکم دینا) …
Continue reading “امر بالمعروف اور نہی عن المنکر امت مسلمہ کی اہم ذمہ داری”
مزید مطالعہ ۔۔۔