اگست2025
-
ضرورت کے وقت عورت کا گھر سے باہر نکلنے کا جواز
عَنْ عَائِشَةَ قَالَت: خَرَجَتْ سَوْدَةُ بِنْتُ زَمْعَةَ لَيْلًا، فَرَآهَا عُمَرُ فَعَرَفَهَا، فَقَال: إِنَّكِ وَاللّٰهِ يَا سَوْدَةُ مَا تَخْفَيْنَ عَلَيْنَا، فَرَجَعَتْ إِلَي النَّبِيِّ صَلَّي اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لَهُ وَهُوَ فِي حُجْرَتِي يَتَعَشَّي، وَإِنَّ فِي يَدِهِ لَعَرْقًا، فَاُنْزِلَ عَلَيْهِ، فَرُفِعَ عَنْهُ وَهُوَ يَقُول: قَدْ اَذِنَ لَكُنَّ اَنْ تَخْرُجْنَ لِحَوَائِجِكُنَّ. [صحیح البخاری:۵۲۳۷] ترجمہ: عائشہ رضی اللہ …
Continue reading “ضرورت کے وقت عورت کا گھر سے باہر نکلنے کا جواز”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
یزید بن معاویہ نے سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے قاتلین سے قصاص کیوں نہ لیا ؟
یزید بن معاویہ نے خونِ حسین رضی اللہ عنہ کا قصاص کیوں نہیں لیا ؟ اس سوال سے بڑا سوال یہ ہے کہ واقعۂ کربلا کے معاصرین اور قرون مفضلہ کے سلف میں سے کسی نے یزید پر یہ اعتراض کیوں نہیں کیا کہ اس نے خونِ حسین رضی اللہ عنہ کا قصاص کیوںنہیں لیا …
Continue reading “یزید بن معاویہ نے سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے قاتلین سے قصاص کیوں نہ لیا ؟”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط اول)
اجمالی تعارف: معیار الحق: شیخ الکل حضرت میاں سید محمد نذیر حسین محدث دہلوی (ت:۱۹۰۲ء = ۱۳۲۰ھ ) کی سب سے اہم اور سب سے زیادہ شہرت یافتہ تالیف ہے۔ کہا جاسکتا ہے کہ مسئلہ تقلید پر اہل حدیثانِ برصغیر کی جانب سے لکھی گئی کتابوں میں سے اپنے عہد کی اہم ترین کتاب ہے، …
Continue reading “معیار الحق: مشمولات واثرات (قسط اول)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۱۳)
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی کتاب ’’الصفدية‘‘کاتعارف پیش خدمت ہے۔ وجہ تسمیہ : شیخ الاسلام ابن تیمیہ سے شہر صفد (فلسطین میںایک شہر کا نام ) سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے معجزات انبیاء کے حوالہ سے سوال کیا تھا ،اسی وجہ سے اس کتاب کی نسبت اسی سائل کے شہر کی جانب کردی …
Continue reading “شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتابوں کا تعارفی سلسلہ قسط :(۱۳)”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
علامہ عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ
شیخ الاسلام اما م ابن تیمیہ کی تصنیفی خدمات اور ان کا منہج (دوسری قسط) ان کی زندگی کادوسرا مرحلہ: جب ان کا شہرہ ہوا،توایک واقعہ پیش آتاہے ۶۹۳ھ میں عساف نام کا ایک عیسائی تھا (۱)،ا س نے نبی کریم ﷺ کو گالی دی ،ابن تیمیہ اور ان کے ایک ساتھی دونوں اس کے …
Continue reading “علامہ عزیر شمس رحمہ اللہ کے محاضرات کا تحریری سلسلہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
نمازِ فجر:دنیوی و اخروی کامیابی کا سرچشمہ
دینِ اسلام میں نماز کو توحید کے بعد تمام عبادات پر فضیلت و برتری حاصل ہے، اور اللہ تعالیٰ نے اسے ایمان اور کفر کے درمیان فرق کرنے والی چیز کے طور پر منتخب فرمایا ہے، جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺکو فرماتے ہوئے سنا: ’’إِنَّ بَيْنَ الرَّجُلِ، وَبَيْنَ …
Continue reading “نمازِ فجر:دنیوی و اخروی کامیابی کا سرچشمہ”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
اسلام کی امتیازی خوبیاں
اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ اُس نے ہمیں مسلمان بنایا اور دینِ حق کو قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائی، یہ اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے، کیونکہ دینِ اسلام ہی وہ سچا دین ہے جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا گیا ہے، اس کے سوا جتنے بھی مذاہب …
Continue reading “اسلام کی امتیازی خوبیاں”
مزید مطالعہ ۔۔۔ -
پرسکون زندگی گزارنے کے چند قیمتی اصول
اللہ تعالیٰ کی لازوال اور عظیم الشان نعمتوں میں سے ایک نعمت سکون و اطمینان ہے، انسان کی فطرت میں سکون، راحت اور اطمینان کی خواہش کا مادہ ازل سے رکھا گیا ہے، مگر جب انسان اس سکون کو صرف دنیاوی وسائل، مال و دولت، شہرت اور عیش و عشرت میں تلاش کرتا ہے تو …
Continue reading “پرسکون زندگی گزارنے کے چند قیمتی اصول”
مزید مطالعہ ۔۔۔